روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 مئی, 2022

نیشنل ایڈوانس تھرو بال کوچنگ کورس 27 جون سے کالام میں شروع ہوگا

  پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پنجاب تھروبال ایسوسی ایشن کے تعاون سے نیشنل ایڈونس تھروبال کوچنگ کورس27 جون سے کالام میں شروع ہوگا۔پاکستان تھروبال فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ کورس کی تیاریاں ابھی سے شروع کر دی گئیں، کورس میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کوچز، کھلاڑی اور سکول ٹیچرز حصہ لے سکتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز، انعام بٹ برانز میڈل جیتنے میں کامیاب

  ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ فائنل میں تو نہ پہنچ سکے تاہم برانز میڈل جیت لیا۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں ترکی کے پہلوان سیفی اوزکایا کو 0-2 سے شکست دے دی۔ترکی کے شہر اورٹاکا میں ہونے والی ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں انعام بٹ دو میچز جیت کر کوارٹر فائنل میں پہنچے جہاں ان ...

مزید پڑھیں »

قومی خواتین کرکٹ ٹیم جنوری میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی

  قومی خواتین کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیےآئندہ سال جنوری میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی۔ دونوں ممالک کی خواتین ٹیموں کے مابین 16 سے 29 جنوری تک جاری رہنے والی سیریز کے میچز سڈنی ، برسبین اور کینبرا میں کھیلے جائیں گے۔ سیریز میں شامل تین ون ...

مزید پڑھیں »

پہلی پشاور اوپن تائیکوانڈو چیمپٔن شپ اختتام پذیر ہو گئی

پشاور (سپورٹس رپورٹر) حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جانے والی پہلی پشاور اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ اختتام پذیر ہو گئی۔ چیمپئن شپ میں پشاور گرین اور پشاور بلیو کے علاوہ ضلع خیبر’ چارسدہ’ نوشہرہ’ مردان’ ضلع مہمند اور صوابی کی ٹیموں نے شرکت کی جس میں مجموعی طور پر تین سو سے زائد کھلاڑیوں نے جن میں کیڈٹس’ جونیئر ...

مزید پڑھیں »

چیف آف آرمی سٹاف انٹرکلب ہاکی ٹورنامنٹ باچا خان وائٹ نے جیت لیا

پشاور( سپورٹس رپورٹر)باچا خان وائٹ ہاکی کلب نے باچا خان ہاکی کلب کودو صفر سے شکست دیکر چیف آف آرمی سٹاف انٹر کلب بنوں ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا۔تحصیل ممبر ملک شکیل خان مہمان خصوصی تھے۔ ریجنل سپورٹس افسر سوات کاشف فرحان، سابق ڈسٹرکٹ سپورٹس افسر حبیب اللہ خان، ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر محمد یونس، سیکرٹری عظیم باچا، کوچ ...

مزید پڑھیں »

صوابی میں روایتی گیمز کا آغاز، ایم پی اے عاکف اللہ خان نے افتتاح کیا

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام صوابی میں روایتی گیمز شروع ہوگئیں۔ افتتاحی روز مرغز میں بیل دوڑ کے مقابلے منعقد کئے گئے ، رکن صوبائی اسمبلی عاکف اللہ خان افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، تحصیل چیئرمین عطا اللہ خان، ڈائریکٹر سپورٹس آپریشن عزیز اللہ جان، ڈپٹی ڈائریکٹر جمشید بلوچ ، چیف کوچ شفقت ...

مزید پڑھیں »

انٹر مدارس سپورٹس چمپئن شپ 2 جون سے شروع ہو گی، پیر عبداللہ شاہ

پشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف اسپورٹس ضم اضلاع کے زیراہتمام تاریخ میں پہلیمرتبہ انٹر مدارس گیمز کا آغاز2 جون سے پشاورمیں ہوگا جس میں 800 سے زائددینی مدارس کے طلباء 7 مختلف گیمز میںحصہ لیں گے۔ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر سپورٹس ضم اضلاعپیر عبداللہ شاہ نے پشاورمیں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا ایشیا کپ کی میزبانی سے دستبرداری کیلئے تیار

سری لنکا کرکٹ بورڈ ایشیا کپ کی منتقلی کے لیے درخواست کرنے کے لیے تیار ہو گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سری لنکن حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں شدید معاشی بحران کے باعث ایشیاء کپ کی میزبانی ممکن نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ ایشین کرکٹ کونسل سے ایشیا کپ کی منتقلی کی درخواست کرے گا۔ ...

مزید پڑھیں »

ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان مل گیا

پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں اہم کردار ادا کرنے والے ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کو ان کی خدمات کا صلہ مل گیا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ڈیرن سیمی نے ستارہ پاکستان کا ایوارڈ ملنے کی تصویر شیئر کی ہے، ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے سیمی نے لکھا کہ ’جی ہاں یہ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان ویمن ٹیم سے وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان ویمن ٹیم سے وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔کرکٹ آسٹریلیا نے ہوم انٹرنیشنل کرکٹ سیزن میں مرد اور خواتین ٹیموں کی سیریز کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ پاکستان ویمن ٹیم آسٹریلیا میں3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے میچز اگلے سال 16 اور ...

مزید پڑھیں »