کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ٹاپ ویٹ لفٹرز طلحہ طالب اور ابوبکر غنی ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی اور عالمی فیڈریشن کی جانب سے معطلی کے باعث ملک کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عالمی فیڈریشن نے ان دونوں ویٹ لفٹرز کے بارے میں حتمی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2022
سعید انور کی بھارت کیخلاف 194 رنز کی تاریخی اننگز کو 25 برس مکمل
قومی ٹیم کے مایہ ناز اوپنر سعید انور کے بھارتی بالنگ اٹیک کو تباہ کرنے اور بھارت کے شہر چنئی میں ون ڈے کرکٹ کی اس وقت کی بہترین اننگز کھیلنے کے 25 برس مکمل ہوگئے ہیں ۔ سٹائلش بلے باز کی 194 رنز کی ناقابل شکست اننگز ایک ایسے وقت میں سامنے آئی جب ایک اننگز میں 150 سے ...
مزید پڑھیں »ویمن کرکٹرز نے سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے تیاریاں شروع کردیں
پاکستان اور سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان وائٹ بال سیریز کا آغاز چوبیس مئی سے کراچی میں ہوگا قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے تیاریاں کا آغاز کردیا ہے اور ہفتہ کے روز قومی ویمن کرکٹرز نے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا اس موقع پر قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیوڈ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان نے پریکٹس میچ میں عمان کو شکست دیدی
ایشیا ہاکی کپ کے لیے جکارتہ میں موجود پاکستانی ہاکی ٹیم نے دوسرے پریکٹس میچ میں عمان کو ایک گول سے ہرادیا۔پاکستان کی طرف سے واحد گول پنالٹی کارنر پر تیسرے کوارٹر میں رضوان علی نے کیا، پہلے پریکٹس میچ میں کوریا نے پاکستان کو دو کیمقابلے میں ایک گول سے ہرایا تھا۔واضح رہے کہ ایشیا کپ کا اغاز پیر ...
مزید پڑھیں »پراعتماد محمد حارث کا خواب-"بی دا بیسٹ”بننا
تحریر: ابراہیم بادیس پشاور کے نواحی علاقے مشتر زئی سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ نوجوان محمد حارث نے ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اپنے دوسرے میچ میں70 رنزکی دھواں دھاراننگز کھیلنے کے بعد”بی دا بیسٹ” بینڈ دکھا کر دنیائے کرکٹ کو اپنے عزائم سے آگاہ کیا۔ نوجوان کھلاڑی ایج گروپ، ڈومیسٹک اور فرنچائز سمیت ہر طرز کی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے ڈویژنل سطح پر کرکٹ اور کلب لیگ متعارف
گراس روٹ اور پاتھ ویز کرکٹ کے فروغ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ اور تمام چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے چیف ایگزیکٹوز کا دو روزہ اجلاس 20 مئی بروز جمعہ کو اختتام پذیر ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ ڈویژنل کرکٹ کو متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت سٹی اور کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انڈر 19 اور ...
مزید پڑھیں »سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ٹرائلز25 مئی سے شروع ہوں گے
دو روزہ سی سی اے ٹورنامنٹس کے لیے ملک بھر کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اوپن ٹرائلز کا آغاز 25 مئی کی صبح 7 بجے سے ہوگا۔ اس حوالے سے ٹرائلز کا مکمل شیڈول یہاں دستیاب ہے۔ ان ٹرائلز کی نگرانی چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ہیڈ کوچز کے علاوہ ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹرز کریں گے۔ ان ٹرائلز ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تین ارکان کورونا وائرس کا شکار
انگلینڈ کا دورہ کرنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تین ارکان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق برائٹن میں پہلے ٹور میچ سے قبل تین ارکان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ترجمان نیوزی لینڈ کرکٹ نے بتایا کہ ہنری نکلز، بلئیر ٹکنر اور باولنگ کوچ چین جرگسن کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ...
مزید پڑھیں »قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ،خیبرپختونخوا کے دو کھلاڑیوں نے میڈلز جیت لئے
ڈائریکٹر جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا سکواش اکیڈمی کے دو کھلاڑیوں محمد عمیر اور ہریرہ خان نے قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2022 میں پاکستان کیلئے چاندی کے تمغے جیت لئے۔ ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے ڈی جی خالد خان کا کہنا تھا کہ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس کے پی اور دی بینک آف خیبر کو بھی اپ دونوں پر ...
مزید پڑھیں »ایشین جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں میڈلز ونرز کی ڈی جی سپورٹس سے ملاقات
مالدیپ کے شہر مالے میں منعقدہ سائوتھ ایشین جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ سلور اور برانز میڈل جیتنے والے پشاور سے تعلق رکھنے والے ٹیبل ٹینس کھلاڑی امم خواجہ’ شاہخان،حسیب خواجہ اور عباس نے ڈی جی سپورٹس خیبرپختونخوا خالد خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی،ڈی جی سپورٹس کے پی خالد خان نے بہترین کارکردگی پر کھلاڑیوں اور ان ...
مزید پڑھیں »