قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل کو بابر اعظم کی حمایت کے باوجود سلیکٹرز نے نظر انداز کردیا۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی خواہش کے برعکس سلیکٹرز نے بائیں ہاتھ کے بلے باز حارث سہیل کو ایک بار پھر نظر انداز کردیا ہے۔نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں حال ہی میں اعلان کردہ کنڈیشنگ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2022
شاداب خان مکمل فٹ ہو گئے
قومی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان مکمل فٹ ہوگئے، ری ہیب مکمل ہوچکا۔قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب نے خان لاہور میں ڈی ایچ اے سپورٹس کمپلیکس کی اکیڈمی میں زیر تربیت کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور انہیں ٹپس دیں۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں شاداب خان نے کہا کہ راولپنڈی ہو یا ملتان میچز ...
مزید پڑھیں »نوواک ایک ہزار میچ جیتنے والے دنیا کے 5 ویں کھلاڑی بن گئے
نوواک جوکووچ اور اسٹفنوس سٹسیپاس اٹالین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے، ورلڈ نمبر ون جوکووچ نے سیمی فائنل میں کیسپررڈ کو شکست دے کر ایک ہزار ٹور میچز جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔روم میں جاری اٹالین اوپن کے پہلے سیمی فائنل میں سربیا کے نوواک جوکووچ نے ناروے کے کیسپررڈ کو باآسانی چھ چار اور چھ تین سے ...
مزید پڑھیں »انگلش ون ڈے کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے پال کولنگ ووڈ مضبوط امیدوار
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان پال کولنگ ووڈ انگلینڈ کی وائٹ بال ٹیم کیکوچ کے مضبوط امیدوار بن گئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی راب کی کوچ سے متعلق جلد فیصلہ کریں گے۔خیال رہے کہ سابق انگلش کرکٹر پال کولنگ حال میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرنے والی انگلینڈ ٹیم کے کوچ تھے۔نیوزی ...
مزید پڑھیں »سائمنڈز کے مرنے کی خبر میرے لئے صدمے سے بھرپور تھی، ایڈم گلکرسٹ
آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر اینڈریو سائمنڈز کے کار حادثے میں ہلاک ہونے پر سابق آسڑیلوی وکٹ کیپر بلے باز ایڈم گلکرسٹ نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے، اپنے ایک پیغام میں گلکرسٹ کا کہنا تھا کہ میرے لئے یہ خبر انتہائی اچانک اور صدمہ سے بھرپور تھی، ان کا کہنا تھا کہ اینڈریو سائمنڈز کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »سائمنڈز کے انتقال کی خبر سن کر صدمہ پہنچا، ہربجھن سنگھ
آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر اینڈریو سائمنڈز کے کار حادثے میں ہلاک ہونے پر بھارتی کرکٹر ہربجھن سنگھ نے ٹوئٹ میں کہا کہ اینڈریو سائمنڈز کے اچانک انتقال کی خبر سن کر صدمہ ہوا، بہت جلدی چھوڑ گئے، انہوں نے سائنمڈز کے اہل خانہ اور دوستوں سے دلی تعزیت کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اینڈریو سائمنڈز شاندار ...
مزید پڑھیں »سائمنڈز کی صورت میں بہترین کرکٹر کھو دیا، کرکٹ آسڑیلیا
آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر اینڈریو سائمنڈز کے کار حادثے میں ہلاکت پر کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین لاشلین ہینڈرسن نے کہا کہ کرکٹ آسٹریلیا نے ایک اور بہترین کھلاڑی کو کھو دیا ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ انڈریو سائمنڈز نے 2 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ان کا کہنا تھا کہ ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر اینڈریو سائمنڈز کے انتقال پر افسردہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سابق آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شعیب اختر نے لکھا کہ اینڈریو سائمنڈز کی حادثے میں موت کا سن کا دھچکا لگا ہے۔شعیب اختر نے کہا کہ ان کا سائمنڈز کے ...
مزید پڑھیں »سابق آسڑیلوی آل رائونڈر اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک
کرکٹ آسٹریلیا کیلئے ایک اور بری خبر سامنے آگئی، آسٹریلین کرکٹ لیجنڈ اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کی کار کو حادثہ ٹاونزول کے قریب پیش آیا۔آسٹریلین پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ رات 11بجے کے بعد ٹاونزول کے قریب پیش آیا۔آسٹریلوی پولیس کے مطابق گاڑی میں 46 سالہ شخص سوار تھا ...
مزید پڑھیں »نوجوان نسل ہمارا مستقبل اور معاشرے کا اہم حصہ ہیں،سیکرٹری کھیل محمد اسحاق جمالی
کوئٹہ(سپورٹس رپورٹر)صوبائی سیکرٹری کھیل و امور نوجوانان محمد اسحاق جمالی نے کہا کہ نوجوان نسل ہمارا مستقبل اور معاشرے کا اہم حصہ ہیں انہیں کھیلوں کی ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیگی تاکہ وہ آگے آکر اپنی صلاحیتوں کو بہتر انداز میں پیش کر سکیں۔ اسی طرح تمام کھیلوں کے مقابلوں کو ترجیح دیں گے ۔ کیونکہ ایک صحتمند ...
مزید پڑھیں »