روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 جون, 2022

پاکستان چیس(شطرنج) فیڈریشن کےانتخابات مکمل،حنیف قریشی صدراورعمرخان سیکرٹری جنرل منتخب

پشاور(سپورٹس رپورٹر )پاکستان چیس(شطرنج) فیڈریشن کےانتخابات مکمل ہوگئے،متفقہ طورپرحنیف قریشی صدراورعمرخان سیکرٹری جنرل سمیت پوری کابینہ کے عہدیداروں کاچناؤ عمل میں لایاگیا۔اس حوالے سے اسلام ابادمیںایک اہم اجلاس منعقدہواجس میں پاکستان سپورٹس بورڈکےحکام سمیت چیس فیڈریشن کی ایگزیکٹیو کابینہ کےعہدیداربھی موجودتھے. اس موقع پرانٹرنیشنل چیس فیڈریشن کےحکام نے بھی شرکت کرکے انتخابات کی نگرانی کی۔   اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کونسل فار ٹرڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز کا اجلاس

  پاکستان کونسل فار ٹرڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز کا اجلاس نیشنل لائبریری اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں روایتی کھیلوں کے بحالی کے لیے لائحہ عمل طے کیا گیا۔ اجلاس میں چاروں صوبوں اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کی نمائندہ کونسلز نے شرکت کی۔ روایتی کھیلوں اور کھیلوں کے بارے میں آگاہی، اس کی دستاویزات، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے انٹرنیشنل فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

پاکستان نے انٹرنیشنل فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ ایونٹ کا فائینل انڈیا اور پولینڈ کے مابین کھیلا جائیگا ۔ پوائنٹس ٹیبل پر انڈیا نے 10 جبکہ پولینڈ نے 6 پوائنٹس حاصل کئے، پاکستان نے پوائنٹس ٹیبل پر 5 پوائنٹس حاصل کرکےوکٹری سٹینڈ پر اپنی تیسری جگہ بنائی۔ پاکستان نے ایونٹ میں ٹوٹل چار میچز کھیلے ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ون ڈے سیریز، سری لنکا نے پاکستان کو آخری ون ڈے میں شکست دیدی

سری لنکا ویمنز نے آخری ون ڈے میچ میں پاکستان کو 93 رنز سے ہرا کر ٹور پر پہلی فتح سمیٹی، تاہم تین میچز کی سیریز میں قومی ٹیم نے 1-2 سے کامیابی حاصل کرلی۔ کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب میں پاکستان ویمنز اور سری لنکا ویمنز کے درمیان ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں سری لنکا نے ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا ایتھیلٹکس ایسوسیشن کے صوبائی کابینہ کے انتخابات مکمل

خیبر پختونخوا ایتھیلٹکس ایسوسیشن کے صوبائی کابینہ کے انتخابات مکمل ہو گئے ، تمام عہدیدار اگلے چار سال کیلئے بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔جن میں سیکریٹری لوکل گورنمنٹ خیبر پختونخوا سید ظہیرالاسلام شاہ صدر، انجنئیر سیف الاسلام آفریدی سیکرٹری جنرل، محمد اقبال سینئر نائب صدر، مشرف خان فائنانس سیکرٹری، عائشہ خان نائب صدر اور آیاز رضا پریس سیکرٹری منتخب ہوے۔سید ظہیرالاسلام ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز نے نیدرلینڈز کو تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی شکست دے دی

ویسٹ انڈیز نے نیدرلینڈز کو تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی شکست دے دی اور سیریز 0-3 سے اپنے نام کر لی۔ایمسٹرڈیم میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے نیدرلینڈز کو 20 رنز سے ہرایا۔مہمان ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹ پر 308 رنز بنائے۔ویسٹ انڈیز کے کائل مائرس نے 120 اور ...

مزید پڑھیں »

اولمپئین ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی موٹر سائیکل چوری

گوجرانوالا میں ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی موٹر سائیکل ان کے گھر کے باہر سے چوری ہو گئی۔طلحہ طالب نے تھانہ سبزی منڈی گوجرنوالا میں درخواست جمع کرا دی۔   Aj taqreeban 11 bjy mery ghar k drwazay k agay sy meri bike chori hui. Mn taqreeban 10.30pm py bike khari kr k andr gya Or taqreeban 11.24pm jb bhr ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی نے کرکٹ آرگنائزر حمید شیرازی کے علاج کیلئے 20 لاکھ روپے کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کرکٹ آرگنائزر حمید شیرازی کے علاج کے لیے 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔شیرازی کی صحت سے متعلق رپورٹس کا نوٹس لیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے معروف کرکٹ آرگنائزر کو مالی مدد فراہم کرنے کا وعدہ کیا۔اپنے پیغام ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواروایتی گیمز، صوابی نے مخہ کے مقابلے جیت لئے

محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام روایتی ثقافتی گیمز کے سلسلے میں صوابی میں مخہ کے مقابلے ختم ہوگئے۔ فائنل میں صوابی نے مردان کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد 37 کے مقابلے میں 39 پوائنٹس سے شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل 10 گھنٹے جاری رہا فائنل کے موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس آپریشن عزیز اللہ جان مہمان خصوصی ...

مزید پڑھیں »

ضلع باجوڑ نے انٹر مدارس کرکٹ چیمپئن شپ جیت لی

انٹر مدارس گیمز میںباجوڑ نے ضلع خیبر کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، جمخانہ کرکٹ گرائونڈ پر منعقد ہ فائنل میچ میں باجوڑ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 108 رنز بنائے جس میں افتاب 35،مدثر 25 اور کلیم 21 رنز کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »