یورپی چیمپئن اٹلی نے یوئیفا نیشن کپ کے گروپ اے تھری میں ہنگری کو دو ایک سے شکست دیکر ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ہے، اٹلی کی ٹیم نے اپنے کھلاڑی نیکولو بریلا کی جانب سے گول کیساتھ برتری حاصل کی جبکہ اٹلی کی جانب سے دوسرا گول لورنزو پیلیگرینی نے سکور کیا، ہنگری کی ٹیم جس نے ہفتے کے روز ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2022
کم بیکس سپورٹس پاکستان جونیئر ٹینس ٹریننگ کیمپ 15 جون سے پشاور میں شروع ہوگا، عمرآیاز
پشاور( سپورٹس رپورٹر) کم بیکس سپورٹس پاکستان اینڈ ٹیکنی فائبر جونیئر ٹینس ٹریننگ کیمپ 15 جون سے پاکستان ٹینس کلب شاہی باغ پشاور میں شروع ہوگی جس میں خیبر کے انٹر نیشنل ، نیشنل اور لوکل کھلاڑیوں کو ایک ماہ تک کوالیفائیڈ کوچز دو مختلف سیشن میں ٹریننگ دینگے ، ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »ملتان ون ڈے ،ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان ویسٹ انڈیز کے درمیان ملتان کے پہلے ون ڈے میچ کا ٹاس ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، پاکستان کی جانب سے محمد حارث ڈبییو کر رہے ہیں، ویسٹ انڈیز کی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے اور اس نے ایک وکٹ کے نقصان پر 69 رنز بنا لئے ہیں، آئوٹ ...
مزید پڑھیں »کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت پندرہ روزہ تربیتی کیمپ شروع
کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت پندرہ روزہ تربیتی کیمپ شروع ہوگیا۔ کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں منعقد ھونے والے تربیتی ہاکی کیمپ میں 31 کھلاڑی شریک ہونگے، اعلان کردہ کھلاڑیوں میں فاروڈ شاہ زیب خان کے علاوہ باقی تمام کھلاڑیوں کو کل دوپہر 3:30 بجے تک کیمپ کمانڈنٹ و نیشنل کوچ اولمپیئن سمیر حسین کو رپورٹ ...
مزید پڑھیں »شہید بے نظیر بشیر بھٹو یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ‘آل برادرز ملیر کی کامیابی
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)سندھ اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام جاری شہید بے نظیر بھٹو یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ میں آل برادرز ملیر نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کے شہرت یافتہ کلب موسی لاشاری ایف سی کو ایک گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا‘ کے ایم سی اسٹیڈیم کے سبزہ زار پر ہونے والا یہ ...
مزید پڑھیں »میگا انٹرنیشنل ٹیپ بال ایونٹ کے سلسلے میں پانچ مدارس کے درمیان ٹیلنٹ ہنت کرکٹ ٹورنامنٹ
کراچی میں 20جون سے هونے والی میگا انٹرنیشنل ٹیپ بال ایونٹ کے سلسلے میں پانچ مدارس کے درمیان ٹیلنٹ ہنت کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد عیدگاہ کرکٹ گراؤنڈ پر پر کیا گیا۔ کراچی میں عیدگاہ گراؤنڈ، ناظم آباد میں جاری ٹیلنٹ ہنٹ کے پروگرام کے تحت 20 جون سے هونے والی میگا انٹرنیشنل ٹیپ بال ایونٹ کے سلسلے میں پانچ ...
مزید پڑھیں »چیف منسٹر سندھ اور مشیر برائے کھیل ارباب لطف اللہ سندھ کے نوجوانوں میں اسپورٹس کے فروغ میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں ۔سید اویس الحسن
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پروفیسر اقبال میموریل ویلفئر ٹرسٹ اور لائیو اسپورٹس کے وفد جسمیں مقصود احمد اور زیڈ ایچ خرم اور میڈیا کواڈینیٹر کاشف احمد فاروقی شامل تھے چیف منسٹرسندھ سید مراد علی شاہ کے مشیر برائے کھیل کے آفس میں سندھ کی اسپورٹس میں موجودہ صورت حال معلوم کرنے کے لیے ان کے پرسنل سیکرٹری سید اویس الحسن سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور ویسٹ انڈیزکی ٹیمیں بدھ کو ملتان میں مدمقابل آئیں گی
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل تین میچز کے لیے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں 8 جون بروز بدھ سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔ 14 سال بعد یہ پہلا موقع ہوگا کہ جب ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کوئی بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلا جائے گا۔ سیریز کے باقی دو میچزبھی 10 ...
مزید پڑھیں »رونالڈو کے جڑواں بچوں کی سالگرہ، فٹبالر نے خوبصورت تصویر شیئر کردی
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے جڑواں بچوں کے لیے ان کی سالگرہ کے موقع پر ایک محبت بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے جڑواں بچوں، بیٹی ایوا ماریا اور بیٹے میٹیو کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں جڑواں بہن بھائی کالے اور پیلے ...
مزید پڑھیں »والد کی بیماری، فاسٹ بائولر نسیم شاہ کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی
گلوسٹرشائر کاونٹی نے والد کی بیماری کے باعث پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کو وطن واپس جانے کی اجازت دے دی ہے۔لندن سے جاری بیان میں گلوسٹرشائر کاونٹی نے کہا کہ نسیم شاہ مشکل وقت میں اپنی فیملی کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔گلوسٹرشائر نے والد کی بیماری کے باعث نسیم شاہ کو وطن واپس جانے کی اجازت اس امید کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »