فیفا ورلڈکپ 2022 کے لیے کوالیفائنگ میچ میں ویلز نے یوکرین کو ایک گول سے ہرا کر ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔کارڈف میں کھیلے گئے اس میچ میں ویلز کو 34ویں منٹ میں اوون گول کی بدولت برتری ملی جو آخر تک برقرار رہی۔ورلڈکپ میں ویلز کی ٹیم گروپ بی میں ایران، امریکا اور انگلینڈ کے ساتھ مقابلہ کرے گی۔خیال ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2022
نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف کا نام سِول ایوارڈ کے لیے تجویز
پنجاب حکومت نے پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف کا نام سِول ایوارڈ کے لیے تجویز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سپورٹس بورڈ پنجاب شہروز کاشف کے نام کی سمری حکومت کو بھجوائے گا۔ذرائع پنجاب سپورٹس کا کہنا ہے کہ کم عمری میں ہی شہروز کاشف کے کارناموں کو حکومتی سطح پر سراہنے کی ضرورت ہے۔شہروز کاشف ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد کی اہلیہ کیلئے خوبصورت دعا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔سرفراز احمد نے گزشتہ روز انسٹا گرام سٹوری پر اہلیہ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ساتھ میں ایک خوبصورت دعا بھی دی ہے۔سرفراز احمد کی جانب سے اپنی سٹوری پر اہلیہ کو ٹیگ کرتے ہوئے سالگرہ کی مبارکباد دی ...
مزید پڑھیں »بسمہ اور طوبیٰ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمن پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزگیوں کا اعلان کردیا، پاکستان کی 2 ویمن کرکٹرز پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد ہوئی ہیں۔قومی ویمن ٹیم کی کپتان بسمہ معروف اور طوبیٰ حسن پلیئر اور آف دی منتھ کے لیے نامزد ہوئی ہیں، جبکہ جرسی کی ٹرینیٹی اسمتھ بھی نامزد ہونے والی کرکٹرز میں شامل ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی،پہلا ون ڈے میچ 8 جون کو ہوگا
پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، ون ڈے سیریز کا آغاز 8 جون سے ہوگا۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم سیریز کیلئے پہلے اسلام آباد پہنچی جہاں سے اُسے نجی ایئر لائن کے طیارے میں ملتان پہنچایا گیا، ٹیم کی آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ...
مزید پڑھیں »پاکستان چیس(شطرنج) فیڈریشن کےانتخابات مکمل،حنیف قریشی صدراورعمرخان سیکرٹری جنرل منتخب
پشاور(سپورٹس رپورٹر )پاکستان چیس(شطرنج) فیڈریشن کےانتخابات مکمل ہوگئے،متفقہ طورپرحنیف قریشی صدراورعمرخان سیکرٹری جنرل سمیت پوری کابینہ کے عہدیداروں کاچناؤ عمل میں لایاگیا۔اس حوالے سے اسلام ابادمیںایک اہم اجلاس منعقدہواجس میں پاکستان سپورٹس بورڈکےحکام سمیت چیس فیڈریشن کی ایگزیکٹیو کابینہ کےعہدیداربھی موجودتھے. اس موقع پرانٹرنیشنل چیس فیڈریشن کےحکام نے بھی شرکت کرکے انتخابات کی نگرانی کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کونسل فار ٹرڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز کا اجلاس
پاکستان کونسل فار ٹرڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز کا اجلاس نیشنل لائبریری اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں روایتی کھیلوں کے بحالی کے لیے لائحہ عمل طے کیا گیا۔ اجلاس میں چاروں صوبوں اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کی نمائندہ کونسلز نے شرکت کی۔ روایتی کھیلوں اور کھیلوں کے بارے میں آگاہی، اس کی دستاویزات، ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے انٹرنیشنل فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی
پاکستان نے انٹرنیشنل فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ ایونٹ کا فائینل انڈیا اور پولینڈ کے مابین کھیلا جائیگا ۔ پوائنٹس ٹیبل پر انڈیا نے 10 جبکہ پولینڈ نے 6 پوائنٹس حاصل کئے، پاکستان نے پوائنٹس ٹیبل پر 5 پوائنٹس حاصل کرکےوکٹری سٹینڈ پر اپنی تیسری جگہ بنائی۔ پاکستان نے ایونٹ میں ٹوٹل چار میچز کھیلے ...
مزید پڑھیں »ویمنز ون ڈے سیریز، سری لنکا نے پاکستان کو آخری ون ڈے میں شکست دیدی
سری لنکا ویمنز نے آخری ون ڈے میچ میں پاکستان کو 93 رنز سے ہرا کر ٹور پر پہلی فتح سمیٹی، تاہم تین میچز کی سیریز میں قومی ٹیم نے 1-2 سے کامیابی حاصل کرلی۔ کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب میں پاکستان ویمنز اور سری لنکا ویمنز کے درمیان ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں سری لنکا نے ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا ایتھیلٹکس ایسوسیشن کے صوبائی کابینہ کے انتخابات مکمل
خیبر پختونخوا ایتھیلٹکس ایسوسیشن کے صوبائی کابینہ کے انتخابات مکمل ہو گئے ، تمام عہدیدار اگلے چار سال کیلئے بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔جن میں سیکریٹری لوکل گورنمنٹ خیبر پختونخوا سید ظہیرالاسلام شاہ صدر، انجنئیر سیف الاسلام آفریدی سیکرٹری جنرل، محمد اقبال سینئر نائب صدر، مشرف خان فائنانس سیکرٹری، عائشہ خان نائب صدر اور آیاز رضا پریس سیکرٹری منتخب ہوے۔سید ظہیرالاسلام ...
مزید پڑھیں »