گال ٹیسٹ میچ کے دوران حسن علی کا رقص

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے گال ٹیسٹ میچ کے دوران قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حسن علی باونڈری لائن پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث روف کے سامنے ڈانس کر رہے ہیں۔ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ حسن علی کے ڈانس کو دیکھ کر حارث رئوف خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔

تعارف: newseditor