کامن ویلتھ گیمز کے مکس اسکواش مقابلے میں پاکستان کے ناصر اقبال/فائزہ ظفر نے سری لنکا کو 2-0 11.10,11.5 سے شکست دی۔ وفاقی وزیر برائے آئی پی سی احسان الرحمان مزاری اور ڈی جی پی ایس بی کرنل (ر) محمد آصف زمان کی جانب سے ناصر اور فائزہ کو نیوزی لینڈ کے کنگ جوئل/کول پال کے خلاف کل ہونے والے اگلے میچ کے لیے نیک خواہشات اظہار کیا گیا ہے۔