روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 اگست, 2022

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز،ڈچ ٹیم میں پاکستانی نژاد موسیٰ احمد بھی شامل

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے نیدرلینڈز کی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیدرلینڈز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، اسکواڈ میں 38 سال کے ویسلی باریسی کی واپسی ہوئی ہے۔ سیریز میں ڈچ ٹیم کی قیادت اسکاٹ ایڈورڈز کریں گے۔نیدرلینڈز کی ٹیم میں لاہور ...

مزید پڑھیں »

نہ وقار نہ وسیم، محمد آصف ہے بہترین، رومان رئیس

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس نے وسیم اور وقار یونس سے بہتر بولر محمد آصف کو قرار دے دیا۔پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر اور پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے رومان رئیس نے کہا کہ وسیم اکرم اور وقار یونس لیجنڈ ہیں لیکن ہمارے ملک میں محمد آصف سے بہتر کوئی بولر نہیں ...

مزید پڑھیں »

Sportslinkpk.com کی جانب سے تمام قارئین کو آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی مبارک

  کھیلوں خبروں کی معروف ویب سائٹ Sportslinkpk.com نے آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر تمام اہل وطن اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ قوم انشا اللہ آنے والے وقت میں دنیا کی ایک عظیم قوم بن کر ابھرے، Sportslinkpk.com کے ایڈیٹر، نیوز ایڈیٹر ...

مزید پڑھیں »

کے پی ایل کے افتتاحی میچ میں راولاکوٹ ہاکس کی ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت فتح

کشمیر پریمیئر لیگ کے افتتاحی میچ میں راولاکوٹ ہاکس کی ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت فتح،  راولاکوٹ ہاکس نے جموں جانباز کے خلاف 11 رنز سے کامیابی حاصل کی،جموں جانباز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 4 وکٹوں 178 رنزبنائے شرجیل خان نے 89 اور صاحبزادہ فرحان نے 54 رنز کی اننگز کھیلی محمدعامر، فیصل اکرم اور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!