ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2022

ایشین والی بال چیمپئن شپ، کلاسیفکیشن رائونڈ میں پاکستان نے آسڑیلیا کو شکست دیدی

ایشین والی بال میں پاکستان نے کلاسیفکیشن رائونڈ میں آسٹریلیا کو شکست دے دی۔پانچویں سے آٹھویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے تین – دو سے کامیابی حاصل کی۔پانچویں پوزیشن کے لیے میچ میں پاکستان کل ایران سے مقابلہ کرے گا۔ خیال رہے کہ پاکستان کی دو ٹیمیں اس وقت دو انٹرنیشنل والی بال ایونٹس میں مصروف ہیں۔

مزید پڑھیں »

میسی 17 سال میں پہلی بار سال کے بہترین کھلاڑی نامزد نہ ہوسکے

معروف کھلاڑی لیونل میسی 17 سال میں پہلی بار سال کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ Ballon d’Or کیلئے نامزد نہ ہوسکے۔فرانسیسی فٹبال حکام نے سال کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کیلئے 30 کھلاڑیوں پر مشتمل نامزدگیوں کا اعلان کیا جس میں 2005 کے بعد پہلی بار لیونل میسی کا نام شامل نہیں تھا۔سب سے زیادہ 7 بار یہ ایوارڈ جیتنے ...

مزید پڑھیں »

لگتا ہے بھارت ایشیا کپ جیتے گا، رکی پونٹنگ

آسٹر یلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ میں ہونے والے میچز میں بھارت گرین شرٹ کو شکست دے گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ریویو میں سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے کہا کہ بھارت کی بیٹنگ دوسری ٹیموں سے بہتر ہے، مجھے اسی لیے لگتا ہے کہ بھارت ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست

ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی نیوزی لینڈ کی ٹیم نے میزبان ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو 90 رنز سے شکست دیکر سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، کنگسٹن میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس نیوزی لینڈ کی ٹیم نے جیت کر ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان،شمرون ہیٹمائر کی واپسی

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کیخلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے چودہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق سلیکٹرز نے مڈل آرڈر بیٹر شمرون ہیٹمائر کو بھی ٹیم میں شامل کر لیا ہے، شمرون ہیٹمائر نومبر 2021 کے بعد سے کوئی میچ نہیں کھیلے ہیں ، سلیکٹرز نے ٹیم میں ...

مزید پڑھیں »

آل خیبرپختونخوا فل کنٹیکٹ آزادی کپ کراٹے ٹورنامنٹ چارسدہ نے جیت لیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)آل خیبرپختونخوا فل کنٹیکٹ آزادی کپ کراٹے ٹورنامنٹ چارسدہ نے جیت لیا ‘ہری پور نے دوسری جبکہ ٹی وی سی پشاور نے تیسری پوزیشن اپنے نام کی’سابق ایم پی اے عارف یوسف ایڈووکیٹ مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر سپورٹس آپریشنز عزیز اللہ خان ‘اسسٹنٹ ڈائریکٹر اشفاق احمد ‘اسسٹنٹ ڈائریکٹر حامد اللہ’اور دیگر شخصیات بھی موجود تھیں’انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

نیدرلینڈز سے مقابلے کیلئے قومی سکواڈ نے تیاریاں شروع کردیں

پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لئے نیدرلینڈز پہنچنے کے بعد تیاریاں کا آغاز کردیا ہے، قومی کرکٹ ٹیم جو گزشتہ روز ایمسٹرڈیم پہنچی تھی جس کے بعد وہ روٹرڈیم پہنچی نے آج ہوٹل جم میں فٹنس سیشن کیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں، فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی، اوپنر فخر زمان اور دیگر نے ...

مزید پڑھیں »

اسلامک سالیڈرٹی گیمز،ارشد ندیم نے ریکارڈ 88.55 میٹر تھرو پھینک کر طلائی تمغہ جیت لیا

پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولن تھرو میں ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا، 6 دنوں میں یہ ارشد کا دوسرا اور مجموعی طور پر چوتھا انٹرنیشنل گولڈ میڈل ہے۔پاکستانی ایتھلیٹ نے اسلامک سالیڈریٹی گیمز میں ریکارڈ 88 اعشاریہ 55 میٹر کی تھرو کرکے پاکستان کے لیے طلائی تمغہ جیتا۔ ترکی کے شہر قونیا میں اسلامک سالیڈریٹی گیمز میں ارشد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان،ملائشیا میں شیڈول بیس بال فائیو ایشیا کپ میں شرکت کرے گا۔ سید فخر علی شاہ

کوٹری(پرویز شیخ) پاکستان 17 سے 19 اگست تک ملائیشیا کے شہر کولالمپور میں شیڈول ‘بیس بال5’ ایشیا کپ میں شرکت کرے گا.ایونٹ میں پاکستان کو گروپ سی میں چین، سنگاپور اور تائی پے کے ساتھ رکھا گیا ہے جبکہ ملائیشیا، جنوبی کوریا، تھائی لینڈ، جاپان، ہانگ کانگ، فلپائن سمیت دیگر 6 ٹیمیں مختلف گروپس میں مقابلوں میں شرکت کریں گی۔اس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لئے نیدرلینڈز پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لئے نیدرلینڈز پہنچ گئی۔پاکستان ون ڈے سکواڈ بابر اعظم کی قیادت میں براستہ دبئی ایمسٹرڈیم پہنچا، تین ون ڈے میچز کی سیریز روٹر ڈیم میں کھیلی جائے گی، ون ڈے میچز سولہ، اٹھارہ اور اکیس اگست کو کھیلے جائیں گے۔ تینوں ون ڈے میچز آئی سی سی ورلڈ کپ سپر ...

مزید پڑھیں »