دنیا بھر میں تھروبال کا عالمی دن 17 اگست کو منایا جائے گا۔ ورلڈ تھروبال فیڈریشن اور پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی تھروبال کا عالمی دن 17 اگست کو منایا جائے گا۔ جس کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ اور اس دن ملک بھر میں تھروبال کے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2022
دورہ نیدرلینڈز کیلئے قومی سکواڈ کی لاہور میں رپورٹ،ٹریننگ کل سے شروع ہو گی
دورہ نیدرلینڈز کے لیے اعلان کردہ قومی سکواڈ نے لاہور میں رپورٹ کردی ہے،قومی سکواڈ کی منیجر منصور رانا کی سربراہی میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ٹیم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر کپتان بابر اعظم کا قومی سکواڈ کو خصوصی لیکچر ،قومی سکواڈ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گا 11 ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، انعام بٹ نے اپنے حریف کو چت کردیا
پاکستان کے انعام بٹ نے 86 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں اسکاٹ لینڈکے ریسلرکیرون ملان کوچارمنٹ میں 0-11سے شکست دیدی۔۔انعام بٹ اس سے قبل 2010 اور 2018 میں کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیت چکے ہیں،آج ہونے والے اس مقابلے سے قبل پاکستان کے ریسلر عنایت اللہ بھی اپنی فائٹ جیت چکے ہیں۔
مزید پڑھیں »یوم شہدائے پولیس، ملک سعد ٹرسٹ کے زیر اہتمام سپورٹس گالا
پشاور( سپورٹس رپورٹر)ملک سعد شہید میموریل سپورٹس ٹرسٹ کے زیرنگرانی کوہاٹ میں یوم شہدائے پولیس کے سلسلے میں سپورٹس گالا منعقد کیا گیا جس کا افتتاح ایس پی انوسٹی گیشن سید عنایت علی شاہ نے کیا۔ گالا میں باکسنگ، ووشو،جوڈو اور کراٹے کے مقابلے کرائے گئے مقابلوں کا انعقاد کوہاٹ کے سپورٹس کوآرڈی نیٹر فقیر محمد اعوان اور پولیس کے ...
مزید پڑھیں »اسلامک گیمز کے لیے قومی ٹیبل ٹینس ٹیم کی تیاری مکمل ہوگئی۔کوچ اعجاز علی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اسلامک گیمز کے لیے قومی ٹیبل ٹینس ٹیم کی تیاری مکمل ہوگئی۔کوچ اعجاز علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئی کی اور یہ بھی بتایا کے انشاللہ ہم اس ٹیم سے پرامید ہے کہ پاکستان اسلامک گیمز میں اچھی کارکردگی دیکھاگی۔ ایک مہینے سے جاری ٹریننگ کیمپ کو دو جگہ کراچی اور لاہور پر لگایا گیا تھا۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی قونصلیٹ جنرل کی جانب سے کامن ویلتھ گیمز میں شریک پاکستانی دستے کے اعزاز میں تقریب
جمعرات کو کامن ویلتھ گیمز میں شریک پاکستانی دستے کے اعزاز میں برمنگھم میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب میں گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ سمیت برونز میڈلسٹ شاہ حسین شاہ کو کامیابی پرخراج تحسین پیش کیا گیا قونصلیٹ جنرل سردارعدنان رشید سمیت پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرجنرل (ریٹائرڈ)عارف حسن،اولمپیئن ارشد ندیم، ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، آسڑیلیا نے پاکستان کو سات صفر سے شکست دیکر میڈلز دوڑ سے باہر کردیا
آسٹریلوی ہاکی ٹیم نے پاکستان کو آخری گروپ میچ میں سات گول سے شکست دے کر کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز کی دوڑ سے باہر کردیا ، پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے سات گولز کے جواب میں ایک بار بھی گیند کو جال کی راہ نہ دکھا سکی۔یونیورسٹی آف برمنگھم ہاکی سینٹر میں کھیل کے آغاز میں تو پاکستانی کھلاڑی کافی ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، بیڈمنٹن سنگلز ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی کہانی ختم
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز بیڈمنٹن کے انفرادی مقابلوں میں پاکستان کے چاروں کھلاڑی راؤنڈ آف 32 میں شکست کے بعد سنگلز مقابلوں سے باہر ہوگئے ۔ ویمنز سنگلز میں پاکستان کی ٹاپ پلیئر ماحور شہزاد اور بھارت کی اکارشی کشیاپ کے درمیان پہلے گیم میں زبردست مقابلہ ہوا، کبھی ماحور برتری لیتیں تو کبھی اکارشی، سنسنی خیز مقابلہ ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے اپنے حریف کو دو منٹ 15 سکینڈ میں ڈھیر کردیا
2018 یوتھ اولمپکس کے برانز میڈلسٹ عنایت اللہ 65 کلو گرام ویٹ کیٹیگری میں اپنی پہلی باؤٹ مالٹا کے ریسلر ایڈم ویلا کے خلاف جیت چکے ہیں یہ مقابلہ دوپہر اڑھائی بجے شروع ہوا تھا ۔پاکستان کے عنایت اللہ نے 65 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں مالٹا کے ریسلرویلا کو دومنٹ پندرہ سیکنڈ میں 10-0 سے شکست دیدی۔ کامن ویلتھ ...
مزید پڑھیں »نوح دستگیر بٹ کیلئے 50 اور شاہ حسین شاہ کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
پاکستان سپورٹس بورڈ نے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے میڈلز جیتنے والے قومی ایتھلیٹس کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔ڈی جی پی ایس بی کرنل ریٹائرڈ آصف زمان کا کہنا ہے کہ دونوں ایتھلیٹس نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے،دونوں کھلاڑیوں کو فون کرکے مبارکباد بھی دی اور ان کے حوصلے بلند ...
مزید پڑھیں »