ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2022

پی سی بی نے ESPNCricinfo کی کہانی کو بے بنیاد، حقیقت میں غلط اور قیاس آرائی پر مبنی قرار دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ESPNCricinfo کی خبر کو مسترد کر دیا ہے جس کی سرخی PCB نے پاکستانی کھلاڑیوں کو BBL کے لیے NOC دینے سے انکار کر دی ہے۔ ILT20 یا CSA لیگ پر کوئی وضاحت نہیں، اسے بے بنیاد، حقیقت میں غلط اور قیاس آرائی پر مبنی قرار دیا۔ پی سی بی نے کہا کہ ESPNCricinfo نے اس ...

مزید پڑھیں »

سوریا کمار یادیو بابر اعظم کیلئے خطرہ بن گئے

ابھرتے ہوئے ہندوستانی سٹار سوریہ کمار یادیو کی آئی سی سی مینز پلیئر رینکنگ میں تیزی سے ترقی کے بعد پاکستانی کپتان بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پہلی پوزیشن خطرے میں پڑ گئی ہے۔ سوریا کمار یادیو ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری T20I سیریز کے دوران عمدہ فارم میں ہیں اور 31 سالہ نوجوان کی بلے کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

ویمنز انڈور ایشیا ہاکی کپ کیلئے پاکستان کی دس رکنی ٹیم کا اعلان

  پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بنکاک,تھائی لینڈ میں 8 اگست تا 15 اگست کھیلے جانے والے ویمنز انڈور ایشیاء ہاکی کپ میں شرکت کیلئے دس رکنی ویمنز ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا. ٹیم آفیشلز میں منیجر شہلاء رضا, کوچ نعیم احمد ,ویمنز کوچ راحت خان کھلاڑیوں میں شازمہ نسیم(گول کیپر), طاہرہ اسلام(گول کیپر), حمراء لطیف, اقراء اقبال, مائرہ صابر(کپتان), ندا ...

مزید پڑھیں »

پہلا سی سی اے ڈویژنل سینئر ٹورنامنٹ جمعرات سے شروع ہوگا

پہلا کرکٹ ایسوسی ایشن ڈویژنل سینئر (تین روزہ کرکٹ) ٹورنامنٹ 4 سے 21 اگست تک کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں کُل 24 ٹیموں کے 480 کھلاڑی مدمقابل آئیں گے۔ ان 480 کھلاڑیوں کو 19 جون سے 21 جولائی تک جاری رہنے والے سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی کی بنیاد پر سی اے ڈویژنل سینئر ٹورنامنٹ کے اسکواڈز ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی اپنے ہونے والے سسر شاہد آفریدی کو کس نام سے پکارتے ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ہونے والے سسر، سابق کرکٹ ٹیم کے کپتان، بوم بوم آفریدی کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے۔اپنی نئی انسٹاگرام پوسٹ میں شاہین آفریدی نے اپنے ہونے والے سسر کو ان کے نِک نیم لالا سے پکارا ہے۔شاہین شاہ آفریدی کا اپنے ہونے والے سسر کے ساتھ سوشل میڈیا انسٹاگرام پر ...

مزید پڑھیں »

دورہ نیدرلینڈز اور اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیدرلینڈز اور اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈز کااعلان کردیا ہے۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل نیدرلینڈز کے خلاف تین میچز کے لیے 16 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے لیے 15 کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا ...

مزید پڑھیں »

لنڈے بازار سے…. آئی سی سی تک….سابق ایمپائر اسد رؤف…..چشم کُشا حقائق….

تحریر : خالد نیازی پچھلے دنوں کافی عرصہ کے بعد سابق ایمپائر اسد رؤف اچانک سے خبروں میں میں نمودار ھوۓ جب ایک یو ٹیوبر انٹرویو کرنے ان کی "سیکنڈ ھینڈ” کپڑوں کی دکان پر پہنچ گیا انٹرویو کا سوشل میڈیا پر چلنا تھا کہ دیکھا دیکھی یو ٹیوبز کی لائن لگ گئی بے تحاشا انٹرویوز چلے……. ان سب نے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ: سدرن پنجاب وائٹس اور بلوچستان وائٹس کے مابین میچ ڈرا

سدرن پنجاب وائٹس اور بلوچستان وائٹس کے مابین یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلا گیا نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ کا میچ ڈرا ہوگیا ہے. سدرن پنجاب وائٹس نے پہلی اننگز میں 224 رنز بنائے تھے. جواب میں بلوچستان وائٹس نے مقررہ 83 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 104 رنز بنائے تھے. 120 ...

مزید پڑھیں »

‏ایشیا کپ کے میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا

‏ایشیا کپ کے میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا. ایشیا کپ 2022 یو اے ای میں 27 اگست سے 11 ستمبر تک کھیلا جائے گا.روایتی حریف پاکستان اور بھارت 28 اگست کو دوبئی میں ان ایکشن ہونگے.مجموعی طور پر ایشیاکپ میں 13 میچزز کھیلے جائیں گے

مزید پڑھیں »

شمیر پریمیئر لیگ 2022 کے شیڈول کا اعلان

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، ایونٹ کا دوسرا ایڈیشن 13 اگست سے 26 اگست تک ہوگا۔حکام کے مطابق کے پی ایل کے تمام میچز مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، دوسرے ایڈیشن میں 7 ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔   شیڈول کے مطابق افتتاحی میچ راولاکوٹ ہاکس اور جموں جانباز کے ...

مزید پڑھیں »