روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 اکتوبر, 2022

پاکستان کی پہلی خواتین لیگ آئندہ سال مارچ میں راولپنڈی میں کھیلی جائیگی

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)  نے خواتین کرکٹ لیگ  کا اعلان کردیا، پہلی ’دی ویمنز لیگ‘ آئندہ برس مارچ میں راولپنڈی میں کھیلی جائے گی۔ پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے پہلی پاکستان جونیئر لیگ کی افتتاحی تقریب میں خو اتین کرکٹ لیگ کا اعلان کیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پہلی دی ویمنز لیگ آئندہ سال مارچ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ایسوسی ایشنز کا دوسرا راؤنڈ مکمل

کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کا دوسرا راؤنڈ کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں 136 رنز دو کھلاڑی آؤٹ پر اپنی دوسری اننگز دوبارہ شروع کرتے ہوئے سندھ نے 418 رنز کا ہدف 95 ویں اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ دانش عزیز جو گزشتہ روز 89 رنز بنا کر ناقابل ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی کا دوسرا راؤنڈ مکمل

قائداعظم ٹرافی کا دوسرا راؤنڈ کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بلوچستان اور سنٹرل پنجاب کے درمیان میچ ڈرا ہوا۔ بلوچستان کے لیے امام الحق نے دوسری اننگز میں سنچری بنائی۔   اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں سندھ اور ناردرن کے درمیان میچ ڈرا ہوا۔ سندھ کی جانب سے دوسری اننگز میں فواد عالم اور سعد خان ...

مزید پڑھیں »

ریپ کے الزام کا سامنا کرنے والے نیپالی کرکٹر وطن پہنچنے پر گرفتار

ریپ کے الزام کا سامنا کرنے والے نیپالی کرکٹر کو وطن پہنچنے پر پولیس نے حراست میں لے لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق کپتان 22 سالہ سندیپ لامے چانے عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے تقریبا ایک ماہ بعد وطن واپس پہنچے تھے۔ وہ پہلے ہی زیادتی کا الزام مسترد کرچکے ہیں۔مقامی پولیس کے مطابق کرکٹر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئن شپ، واپڈا اور آرمی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی اور واپڈا کی ٹیمیں حریف ٹیموں کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی ہیں ، فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی نگرانی میں جاری پانچ روزہ چیمپین شپ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں واپڈا نے اسلام آبادبلیوز کو 21-63پوائنٹس سے شکست دی ، ...

مزید پڑھیں »

کمشنر لاہور محمد عامر جان اور ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کا سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیبل ٹینس اکیڈمی کا دورہ

کمشنر لاہور محمد عامر جان اورڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے گزشتہ روز سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیبل ٹینس اکیڈمی کا دورہ کیا، انہوں نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور اکیڈمی میں سہولیات بارے تبادلہ خیال کیا،اس موقع پرسابق کرکٹر عاقب جاوید، سی ای او لاہور قلندر عاطف رانا،ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک، ڈائریکٹر ایڈمن سید ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کی بارش کے باعث ان ڈور ٹریننگ

نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم نے میدان میں اترنے کی تیاری کر لی، کھلاڑیوں نے بارش کے باعث ان ڈور ٹریننگ کی، قومی کرکٹرز نے بیٹنگ اور بالنگ کی مشقیں کیں۔پاکستان، نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹرائی اینگولر سیریز کل سے شروع ہو رہی ہے، پہلے میچ میں پاکستان اور بنگلہ دیش 7 اکتوبر کو مدمقابل ...

مزید پڑھیں »

دوسرے چیف منسٹر بلوچستان میں پنجاب ہاکی ٹیموں کی شاندار فتوحات پر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے عہدیداران کی جانب سے پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے عہدیداران کو مبارکباد

دوسرے چیف منسٹر بلوچستان میں پنجاب ہاکی ٹیموں کی شاندار فتوحات پر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے عہدیداران کی جانب سے پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے عہدیداران کو مبارکباد، لیفٹینٹ کرنل ر آصف ناز کھوکھر کی صوبہ پنجاب میں ہاکی کی ترقی کے لئے خدمات روز روشن کی طرح عیاں ہیں، محمد ادریس صدر ، محمد سعید مرتضی سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل سہہ ملکی سیریز سے پاکستان کو بہت فائدہ ہو گا،بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ نیوزی کی کنڈیشنز آسٹریلیا سے ملتی جلتی ہیں، سہہ فریقی سیریز سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاری میں مدد ملے گی۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل نیوزی لینڈ میں سہہ ملکی سیریز سے پاکستان کو بہت فائدہ ہو ...

مزید پڑھیں »

ویمنز کرکٹ کا بڑا اپ سیٹ، پاکستان کو تھائی لینڈ کے ہاتھوں شکست

نگلہ دیش کے شہر سہلٹ میں جاری ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں تھائی لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پاکستان کی ٹیم کو چار وکٹوں سے شکست دیدی، تھائی لینڈ کی ٹیم کی اس اپ سیٹ شکست میں اہم کردار نٹتھاکان چنتھم کی بیٹنگ اور سونارائن ٹیپوچی کی شاندار ...

مزید پڑھیں »