روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 اکتوبر, 2022

سرفراز احمد کو کپتان بنانے کا مطالبہ

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی زمبابوے کیخلاف شکست کے بعد کپتان کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا۔ٹوئٹر پر حافظ نعیم نے ٹوئٹ کی کہ سرفراز کو کپتان بنانے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی اور راستہ نہیں۔حافظ نعیم نے اپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ بابر اعظم ایک بہترین پلیئر ہیں، بہترہوگا کہ انہیں ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بارش سے مزید دو میچ غیر نتیجہ خیز

ٹی20 ورلڈ کپ میں بارش سے میچز متاثر ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور ایک ہی دن میں دو میچ بارش کی نذر ہو گئے۔جمعہ کو آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان میچ بھی نہ ہو سکا۔میلبرن میں سپر 12 رائونڈ کے گروپ 1 کے میچ میں آئرلینڈ کی ...

مزید پڑھیں »

ڈیرل میچل نیوزی لینڈ ٹیم کا حصہ بن گئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے ڈیرل میچل نیوزی لینڈ ٹیم کا حصہ بن گئے۔فاسٹ بولر ٹم سائوتھی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیرل میچل کی نیوزی لینڈ ٹیم میں شامل ہونے کی تصدیق کی اور بتایا کہ میچل سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں سری لنکا کے خلاف میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔ٹم سائوتھی نے کہا کہ آل ...

مزید پڑھیں »

سندھ ایمیچر گولف کا پہلا دن: عبداللہ عنصر لیڈر بورڈ پر سرِفہرست

بائیسویں پیراگون سندھ گولف ایمیچر گولف چیمپین شپ کراچی گولف کلب کے سبزہ زار پر شروع ہوچکی ہے۔ پہلے روز کراچی گولف کلب کے عبداللہ عنصر 73 ون اوور پار کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ کراچی گولف کلب ہی کے ارسلان خان، لاہور جمخانہ کے قاسم علی خان کے ہمراہ تین اوور پار کے ساتھ مشترکہ طور پر عبداللہ کا تعاقب ...

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض نیویارک اسٹرائیکرز کو فتح دلاسکتے ہیں، کوچ کارل کرو

کرکٹ کیلنڈر پر شدت سے انتظار کئے جانے والے ٹورنامنٹس میں سے ایک ابوظبی ٹی 10 کا سیزن میں نیویارک اسٹرائیکرز پہلی بار شرکت کررہی ہے اور اپنے پہلے سیزن کو اپنی شناخت بنانے کی خواہش رکھتی ہے۔ سابق انگلش کرکٹر کارل کرو اسے تربیت دے رہے ہیں جبکہ اسکواڈ میں پاکستانی وہاب ریاض کے علاوہ کیرون پولارڈ اور انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

پرائیڈ آف پرفارمنس فٹبالر علی نواز بلوچ انتقال کر گئے

 قومی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان علی نواز  بلوچ برین ہیمبرج سے انتقال کرگئے۔ لیاری سے تعلق رکھنے والےعلی نواز بلوچ کو گزشتہ ہفتے برین ہیمبرج ہوا تھا جس کے بعد وہ آج انتقال کرگئے ہیں، علی نواز کی   نماز جنازہ شام 4 بجے کے ایم سی اسٹیڈیم میں ہوگی۔   مرحوم علی نواز نے کئی انٹرنیشنل ٹورنامنٹس میں پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

میلان میں چاقو حملہ،ہسپانوی فٹبالر بابلو ماری بھی زخمی ہسپتال منتقل

میلان کی سپر مارکیٹ میں چاقو سے حملے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چاقو کے حملے کی زد میں آکر ہلاک ہونے والا شخص سپر  مارکیٹ کا 30 سالہ کیشیر ہے۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آور نے مارکیٹ میں موجود دیگر لوگوں کو بھی حملے کا نشانہ بنایا جس کی زد ...

مزید پڑھیں »

سندھ گولف ایسو سی ایشن کے ایمیچر گولف ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہوگا

سندھ گولف ایسو سی ایشن کا تین روزہ پیراگون سندھ ایمیچر گولف ٹورنامنٹ کراچی گالف کلب میں  آج جمعہ 28 اکتوبر سے کھیلا جائے گا۔ کھیل کے پہلے دن پاکستان بھر سے آئے ہوئے تقریباً 150 گولفرز فائنل راؤنڈ کے لیے مقابلہ کریں گے۔سندھ ایمیچر گالف ٹورنامنٹ سندھ گالف ایسوسی ایشن کے کیلنڈر کے اہم گولف مقابلوں میں سے ایک ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کے انٹر نیشنل کراٹے کوچ شا ہ فیصل کو ورلڈ کراٹے کوچنگ سرٹیفکیٹ جاری

شاور سے تعلق رکھنے والے ممتاز انٹرنیشنل کراٹے کوچ شاہ فیصل کو ورلڈ کراٹے فیڈریشن نے ورلڈ کراٹے کوچنگ کورس پاس کرنے پر ورلڈ سرٹیفائیڈ کراٹے کوچ کا سرٹیفیکیٹ (لائسنس) جاری کر دیا ہے جو انہیں گزشتہ روز ڈی ایچ اے لاہور میں ہونیوالی قومی کراٹے چیمپئن شپ کے موقع پر تقریب میں ڈی ایچ اے لاہور کے ایڈمنسٹریٹر بریگیڈئر ...

مزید پڑھیں »

تیز بارش کے باعث افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ ختم

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں افغانستان اور آئر لینڈ کا میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔میلبرن میں مسلسل تیز بارش کے باعث افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ ختم کر دیا گیا۔   میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں مسلسل بارش کی وجہ سے افغانستان اور آئرلینڈ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!