روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 اکتوبر, 2022

شعیب اختر زمبابوے کے ہاتھوں شکست پر دلبراشتہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں زمبابوے کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر دلبرداشتہ ہوگئے۔   اپنے ویڈیو پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ آج کا میچ بہت ہی شرمناک ہے، اور سلیکٹ کرو ایوریج لوگ، ایوریج ٹیم مینجمنٹ اور ایوریج پی سی بی کو سلیکٹ کرو، ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے نے دکھایا کہ کس طرح بیٹنگ وکٹ پر کم رنز کا دفاع کرنا ہے، شاہد آفریدی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ ٹو کے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رنز سے شکست دے دی۔شکست کے بعد جہاں سوشل میڈیا پر پاکستان ٹیم پر تنقید کی جارہی ہے وہیں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی بھی اپنے ردعمل کا اظہار کررہے ہیں۔   سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی ٹوئٹر پر ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی ٹیسٹ کرکٹر ول پوکو وسکی نے کھیل سے بریک لے لی

آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر ول پوکو وسکی نے غیر معینہ مدت کے لیے کرکٹ سے بریک لے لی۔ آسٹریلین کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ول پوکو وسکی نے دماغی طور پر سکون حاصل کرنے کے لیے بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے اور انہوں نے بریک لینے کی وجہ کو ذاتی قرار دیتے ہوئے واپسی کا کوئی اشارہ نہیں دیا۔اس سے ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی کرکٹر میتھیو ویڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میتھیو ویڈ کے انگلینڈ کے خلاف اہم میچ کھیلنے کے امکانات ہیں۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قوانین مثبت کورونا ٹیسٹ آنے والے کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت دیتے ہیں، جس کے بعد ان کے میچ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، زمبابوے نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے پاکستان کو شکست دیدی

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں زمبابوے نے پاکستان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک سکور سے شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بنائے، زمبابوے کی جانب سے مدھویرے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، زمبابوے نے پاکستان کو جیت کیلئے 131 رنزکا ہدف دیدیا

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 131 رنز کا ہدف دے دیا۔پاکستانی باؤلرز نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 130 رنز تک محدود کردیا۔   زمبابوے کی جانب سے مدھویرے 17، کریگ ارون 19، ملٹن شمبا 8، شان ولیمز 31، سکندر ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، زمبابوے کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں زمبابوے نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کی ٹیم کا یہ دوسرا میچ ہے، اس سے قبل بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، پاکستان نے ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے آصف علی کو ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت نے نیدرلینڈز کو 56 رنز سے شکست دیدی

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت کی ٹیم نے نیدرلینڈز کو 56 رنز سے شکست دیدی، یہ بھارت کی ٹورنامنٹ میں دوسری مسلسل جیت ہے اس سے قبل اس نے پاکستان کو شکست سے دوچار کیا تھا،تفصیلات کے مطابق بھارت کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، روہیت، کوہلی اور سوریا کی نصف سنچریاں، بھارت کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت کی ٹیم نے نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف دیدیا ہے، بھارت کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں صرف دو وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز بنائے، بھارت کی جانب سے ایک بار پھر ویرات ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، ریلی روسو کی سنچری، بنگلہ دیش کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں بڑی شکست

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ کے بیٹر ریلی روسو نے جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی پہلی سنچری سکور کر ڈالی ہے، ان کی شاندار سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کی ٹیم نے بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 104 رنز سے شکست دیدی،تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ٹاس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!