روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 اکتوبر, 2022

ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل ر آصف زمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل ر آصف زمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ کرنل ر آصف زمان کی کی تعیناتی عمران خان کے دور حکومت میں کی گئی تھی۔ کرنل ر آصف زمان کو تین سال کے لئے تعینات کیا گیا تھا تاہم مبینہ کرپشن کی شکایات پرمحض 19 ماہ کی تعیناتی کے بعد وزارت بین الصوبائی رابطہ ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کا میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں ٹریننگ سیشن

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بھارت کیخلاف پہلے میچ کیلئے گزشتہ روز برسبین سے میلبرن پہنچی تھی جس نے کل آرام کرنے کے بعد نیٹ پریکٹس کی ، نیٹ پریکٹس کے دوران شان مسعود کو گیند لگنے سے سیشن کو کچھ دیر روکنا پڑا تاہم ان کو ہسپتال منتقل کرنے کے بعد کھلاڑیوں نے ایک بار پھر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بھارت ٹاکرا اور میلبرن کا موسم

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اتوار کو ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل میلبرن میں اچانک موسم تبدیل ہونا شروع ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق میلبرن میں اچانک موسم تبدیل ہوگیا اور دھوپ نکل آئی۔گزشتہ روز محکمہ موسمیات نے بارش کے باعث پاکستان ٹیم کا ٹریننگ سیشن بھی منسوخ ہونے کی پیشگوئی کی تھی تاہم آج قومی اسکواڈ میلبرن میں ٹریننگ ...

مزید پڑھیں »

جیت کیلئے بھارتی ٹاپ بیٹرز کو آئوٹ کرنا ہوگا، معین خان

سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان نے پاکستان ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ جیتنے کا نسخہ بتادیا۔معین خان نے نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی ٹاپ ٹیم میں سے ہے ، اگر پاکستان کو بھارت کے خلاف میچ جیتنا ہے تو بھارت کے ٹاپ بیٹرز کو آئوٹ کرناہوگا۔معین خان نے ...

مزید پڑھیں »

بھارت ہمیں کرکٹ سے متعلق ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا، وسیم اکرم

ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ کا ایشیا کپ کے لیے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ جانے کے بیان پر ردعمل آنے کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اس حوالے سے کہا ہے کہ اگر جے شاہ ایسا بیان دینا چاہتے تھے تو انہیں کم از کم پی سی بی کے چیئرمین رمیز ...

مزید پڑھیں »

روی شاستری نے پاکستان بھارت سیریز کیلئے نیوٹرل وینیو کی تجویز دیدی

سابق بھارتی کپتان روی شاستری نے پاک بھارت باہمی سیریز آسٹریلیا جیسے نیوٹرل مقام پر کرانے کی تجویز دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق روی شاستری نے کہا کہ نیوٹرل وینیو پر باہمی سیریز مالی طور پر کامیاب ترین ہوگی اس لیے یہ سیریز آسٹریلیا جیسے نیوٹرل وینیو پر ہونی چاہیے۔روی شاستری نے آسٹریلیا کے بڑے سٹیڈیم کو پاک بھارت باہمی ...

مزید پڑھیں »

شاہین کے یارکر سے زخمی گرباز مکمل فٹ ہو گئے

پاکستان کے خلاف وارم اپ میچ میں فاسٹ بولر شاہین کی یارکر سے زخمی ہونے والے بیٹر رحمان اللہ گرباز نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔ٹوئٹر پر رحمان گرباز نے میچ کے دوران لی گئی اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے دعائیں کرنے والے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ اللہ کے کرم سے اب بالکل ٹھیک ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کو بیٹنگ کرتا دیکھ کر اچھا لگتا ہے، سہواگ

  سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی۔بھارتی ٹیم کے سابق اوپننگ بیٹر وریندر سہواگ نے کہا ہے کہ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر ہوں گے۔وریندر سہواگ نے کہا کہ بابر اعظم شاندار بیٹنگ کر رہے ہیں اور انہیں بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، زمبابوے سکاٹ لینڈ کو شکست دیکر سپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کر گیا

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ میچ میں زمبابوے کی ٹیم کو سکاٹ لینڈ کو شکست دیکر سپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، یہ پہلا موقع ہے کہ زمبابوے کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے مرحلے تک پہنچی ہے، تفصیلات کے مطابق سکاٹ لینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود ...

مزید پڑھیں »

”پری ونٹر“باکسنگ،کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ25اکتوبر سے شروع ہو گا

سند ھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 25روزہ ”پری ونٹر“ باکسنگ، کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ منگل 25اکتوبر سے پاک نیشنل باکسنگ کلب پیپلز اسپورٹس کمپلیکس ماری پور روڈ میں روزانہ سہ پہر3698 3:00بجے تا شام 6:00بجے تک 21نومبر تک جاری رہے گی۔ اس کیمپ میں سینئر کلاس کے مردکے 13اور سینئر کلاس خواتین کے 5ویٹ کے باکسرز کے لئے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!