روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 اکتوبر, 2022

نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ کا ٹائٹل پاکستان واپڈا نے جیت لیا

نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ کا ٹائٹل پاکستان واپڈا نے جیت لیا، فائنل مقابلے میں واپڈا نے آرمی کی ٹیم کو 29-49پوائنٹس سے شکست دی، واپڈا کی سحرش نواز نے 14, سدرہ حاکم نے 12پوائنٹس سکور کئے،اسلام آباد نے کراچی کو 2-25پوائنٹس سے شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کی،وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری اختتامی تقریب کے مہمان ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم عاقب جاوید پر برس پڑے

پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم سابق کرکٹر عاقب جاوید پر برس پڑے۔حال ہی میں وسیم اکرم نے معین خان کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں میزبان احسن خان نے وسیم اکرم سے سوال کیا کہ ‘عاقب جاوید نے کہا میں ٹیم میں تبھی کھیل پاتا تھا جب وسیم کپتان نہ ہوں یا ٹیم میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان جونیئر لیگ، مردان وارئیرز کی پہلے میچ میں جیت

پی جے ایل کے افتتاحی میچ میں مردان واریئرز نے گوجرانوالا جائنٹس کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں شروع ہونے والی لیگ کے افتتاحی میچ میں مردان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، گوجرانوالا جائنٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹ پر 131رنز بنائے، اوپنر عزیر ممتاز نے 54 رنز بنائے، ایمل خان ...

مزید پڑھیں »

میسی رواں سال کیریئر کا آخری ورلڈ کپ کھیلیں گے

ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی کا کہنا ہے کہ قطر میں آئندہ ماہ ہونے والا ورلڈ کپ میرے کیریئر کا آخری ورلڈکپ ہوگا۔لیونل میسی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہی وقت میں کچھ گھبراہٹ اور بے چینی ہے کیونکہ یہ میرے کیریئر کا آخری ورلڈ کپ ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نہیں جانتا ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، خواتین ہاکی کے ٹرائلز

وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں خواتین ہاکی ٹرائلزمکان باغ ہاکی گرائونڈ پر منعقد ہوئے ٹرائلز میں سوات ر یجن کی سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا، اس موقع پرپاکستان مسلم لیگ ن سوات خواتین یوتھ ونگ کی شاہ عزت بی بی مہمان خصوصی تھی ان کے ہمراہ خیبرپختونخوا یوتھ کے کوآرڈینیٹر انجنیئر عارف روان، مس ...

مزید پڑھیں »

پشاور فٹبال لیگ سیزن فائیو میں مزید تین میچوں کا فیصلہ

پشاور فٹبالیگ سیزن فائیو میں وزیر ستان بریالی نے آکاخیل کنگ کو ایک صفر سے شکست دی جبکہ چترال درویشن نے ایبٹ آباد ایگلز کو تین ایک سے شکست دیدی، طہماس خان فٹبال سٹیڈیم میں جاری پشاور فٹبال لیگ سیزن 5 میں گزشتہ روز تین میچز کھیلے گئے جس کے پہلے میچ میں وزیرستان بریالی کی ٹیم نے آکاخیل کنگ ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ، پاکستان نے بھارت کو 13 رنز سے شکست دیدی

بنگلہ دیش کے شہر سہلٹ میں جاری ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 13 رنز سے شکست دیدی، یاد رہے ایک روزہ قبل پاکستان کی ویمن ٹیم کو تھائی لینڈ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش کے خلاف گرین شرٹس کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔   کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 21 رنز سے شکست دی، پاکستان کی جانب سے محمد رضوان نے ایک بار پھر اچھی کارکردگی ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑی بیٹر ڈیرل مچل سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے

سہ فریقی سیریز میں نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑی بیٹر ڈیرل مچل انجری کے باعث باہر ہوگئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق بیٹر ڈیرل مچل کو دائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی میں فریکچر ہوا ہے جس کے باعث وہ سہ فریقی سیریز سے آٹ ہوگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہیکہ کیوی بیٹر آج نیٹس پر بیٹنگ کے دوران انجری ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان نے بابر اعظم، ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

سہ ملکی کرکٹ سیریز  کے پہلے میچ میں بنگلا دیش کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے رضوان نے 78 رنز بنائے اور ٹی ٹوئنٹی کے متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔محمد رضوان کے کیلنڈر سال 2022 میں مجموعی ٹی ٹوئنٹی کے 1500 رنز مکمل ہوگئے ہیں جس کے بعد وہ ایک سال میں 2 مرتبہ 1500 سے زائد رنز کرنے والے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!