روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 اکتوبر, 2022

ورلڈ سکواش ڈے کے موقع پر سابق ورلڈ چیمپئن قمر زمان کا پیغام

پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدرکے پی سکواش ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور سکواش کے سابق ورلڈ چیمپئن قمرزمان نے ورلڈ سکواش ڈے کے موقع پر پیغام دیا ہے کہ پاکستان کے زیادہ سے زیادہ کھلاڑی اس کھیل کی طرف آئیں یہ دنیا کا مقبول ترین کھیل بن چکا ہے اور پاکستان کے عوام کو بھی اس کھیل سے بہت ...

مزید پڑھیں »

انٹر ورسٹی گیمز، ینگ لیڈرز فورم اور ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے درمیان معاہدہ

انٹر ورسٹی گیمز کی افتتاحی تقریب انیس اکتوبر کو منعقد ہورہی ہے جس کے لئے انتظامات مکمل کئے جارہے ہیں گزشتہ روز اس سلسلے میں ینگ لیڈرز فورم اور ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے ینگ لیڈرز فورم کی جانب سے ساجد جاوید آفریدی جبکہ ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کی جانب سے ڈی جی سپورٹس خالد خان ...

مزید پڑھیں »

بھارت کی ٹیم نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ جیت لیا

بنگلہ دیش کے شہر سہلٹ میں کھیلے جانے والے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے میں کے بعد سری لنکا کی ٹیم کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیکر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے، تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم ان ...

مزید پڑھیں »

نیویارک اسٹرائیکرز میں 2 پاکستانی کھلاڑی شامل ، "نمر” مسکوٹ منتخب

نیویارک اسٹرائیکر ابوظبی ٹی 10 میں شامل ہونے والی 2 نئی ٹیموں میں سے ایک ہے جو ٹورنامنٹ کے چھٹے سیزن میں سخت حریف بننے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ٹیم نے اپنے ارادوں کے مطابق "نمر” کو اپنا مسکوٹ کے طور پر منتخب کیا ہے۔ "نمر” عربی میں "شیر” کو کہا جاتا ہے۔ نمر ایک طلب اور تحریک کی علامت ...

مزید پڑھیں »

فینز ہمیشہ پاکستان بھارت میچ کو انجوائے کرتے ہیں، بابر اعظم

میلبرن میں ورلڈکپ سے قبل کپتانوں کی پریس کانفرنس کے دوران گفتگو میں بابر اعظم نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں سہ فریقی سیریز کافی اہم رہی، یہ پاکستان کیلئے اچھی سیریز رہی، سیریز نے ٹیم کو ورلڈ کپ سے قبل کافی مدد دی، کوشش کریں گے کہ اسی مومینٹم کو لے کر ورلڈکپ میں جائیں۔انہوں نے کہا کہ جس ...

مزید پڑھیں »

بابر نے سالگرہ عالمی کپ میں شریک ٹیموں کے کپتانوں کے ہمراہ منائی

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی 28 ویں سالگرہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کے کپتانوں کے ہمراہ کیک کاٹ کر منائی۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل تمام کپتانوں کا گروپ فوٹو شوٹ کیا گیا، فوٹو شوٹ کے بعد قومی کپتان بابر اعظم نے دیگر ٹیموں کے کپتانوں کے ہمرا اپنی سالگرہ کا ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم مشن ورلڈ کپ کیلئے برسبین پہنچ گئی

قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے برسبین پہنچ گئی۔پاکستان ٹیم کرائسٹ چرچ سے آکلینڈ اور پھر برسبین پہنچی جہاں ٹیم ورلڈکپ سے قبل وارم اپ میچز کھیلے گی۔پاکستان ٹیم 17 اکتوبر کو انگلینڈ اور 19 اکتوبر کو افغانستان سے وارم اپ میچ کھیلے گی جس کے بعد اسکواڈ 20 اکتوبر کو برسبین سے میلبرن پہنچے گا۔کپتان بابراعظم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!