روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 اکتوبر, 2022

سکواش لیجنڈ قمرزمان کی پیسکو چیف سے ملاقات

سکواش کے سابق ورلڈ چیمپئن‘پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر اور صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے چیئرمین قمرزمان نے گزشتہ روز پیسکو چیف گل نبی سے ملاقات کی ان کے ہمراہ ڈائریکٹر سپورٹس آپریشنز عزیز اللہ جان بھی موجود تھے اس موقع پر قمرزمان نے پیسکو چیف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے پیسکو کی کھیلوں کے ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے 73ویں پنجاب گیمز2022ء شروع ہوگئیں

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے 73ویں پنجاب گیمز2022ء پیر کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگئیں ، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے تمام سپورٹس ویو نیوز کا دورہ کیا اور مقابلہ جات دیکھے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج تاریخی دن ہے، ...

مزید پڑھیں »

7 ویں ڈی جی کے پی اوپن ٹینس چیمپئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی

ساتوا ں ڈی جی سپورٹس کے پی اوپن ٹینس چیمپئن شپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگئی جس میں مختلف ایج گروپ کے 100 سے زائد کھلاڑی شرکت کررہے ہیں، چیمپئن شپ کا باضابط افتتاح خیبر پختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر فرحت عباس نے کیا ان کے ہمراہ صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل ...

مزید پڑھیں »

انٹر ورسٹی کرکٹ فائنل‘گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان نے ٹائٹل جیت لیا

گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان نے انٹر ورسٹی کرکٹ ٹائٹل اپنے نام کرلیا،فائنل میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کو 91 رنز سے شکست، ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام مردان کرکٹ گراؤنڈ میں ہونیوالے فائنل میچ میں عبدالولی خان یونیورسٹی کا مقابلہ گومل یونیورسٹی سے تھا‘گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 156 رنز ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، زمبابوے اور جنوبی افریقہ کا میچ بارش کے باعث غیر نتیجہ خیز

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے غیر نتیجہ خیز قرار دیدیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق بارش کی وجہ سے میچ کو نو نو اوورز تک محدود کیا گیا تھا جس میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس بورڈ کی برطرفی، ملازمین خوش، یوم تشکر منایا

وزیراعظم پاکستان کی جانب سے انتظامی امور میں نااہلی اور کرپشن کے الزامات کی بنیاد پر سابقہ ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل ریٹائرڈ آصف زمان کی برطرفی کے موقع پر پی ایس بی کے ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور تمام ملازمین جناح  سٹیڈیم میں اکٹھے ہوئے اور یوم تشکر منایا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ...

مزید پڑھیں »

کومبیکس چوتھی ایشین اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ پاکستان میں ہوگی

کومبیکس چوتھی ایشین اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ پاکستان میں ہوگی جس میں 23 ​​ممالک سے 165 غیر ملکی کھلاڑیوں شرکت کریں گے پاکستان پہلی بار ایشین چیمپئن شپ کی میزبانی کررہا ہے   پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر لیفٹیننٹ کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق یکم سے چار نومبر تک کومبیکس چوتھی ایشین اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم پرتھ پہنچ گئی، کل سے پریکٹس کا آغاز کریگی

پاکستانی اسکواڈ بھارت سے میچ کے بعد آسٹریلوی شہر میلبرن سے پرتھ پہنچ گیا۔قومی اسکواڈ کل صبح 10 بجے پرتھ میں نیٹ سیشنز میں حصہ لے گا۔ پاکستان ٹیم ایونٹ میں اپنا اگلا میچ زمبابوے کے خلاف پرتھ میں 27 اکتوبر جب کہ نیدرلینڈز کے خلاف 30 اکتوبر کو کھیلے گی۔

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، تسکین کی چار وکٹیں، بنگلہ دیش نے نیدرلینڈز کو شکست دیدی

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے نیدرلینڈز کو 9 رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے، بنگلہ دیش کی جانب سے عاکف حسین 38، ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیدرلینڈز نے بنگلہ دیش کو 144 تک محدود کردیا

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے نیدرلینڈز کو میچ جیتنے کیلئے 145 رنز کا ہدف دیدیا ہے، تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے، بنگلہ دیش کی جانب ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!