روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 اکتوبر, 2022

کرکٹ ایسوسی ایشنز کے تیسرے راؤنڈ کے پہلا دن کا کھیل مکمل

کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کے تیسرے راؤنڈ کے پہلے دن کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔کے سی سی اے اسٹیڈیم میں، بیٹنگ کا انتخاب کرنے کے بعد، ناردرن نے 92 اوورز میں پانچ وکٹ پر 305 رنز بنا لیے ہیں ۔ ناردرن کے اوپننگ بلے باز حسن رضا نے سب سے زیادہ 218 گیندوں پر 129 رنز بنائے جس ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی کے تیسرے راؤنڈ کے پہلا دن کا کھیل مکمل

قائداعظم ٹرافی کے تیسرے راؤنڈ کے پہلے دن کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں ناردرن نے 78.2 اوورز میں تین وکٹوں پر 347 رنز بنا لیے ہیں ۔ ناردرن کی جانب سے محمد ہریرہ اور فیضان ریاض نے سنچریاں اسکور کیں۔ بلوچستان کی جانب سے تاج ولی نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں، ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سوات ریجن میں مردوں کے ٹرائلز شروع ہوگئے

وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ پروگرام کے سلسلے میں سوات ریجن میں مردوں کے ٹرائلز مکان باغ ہاکی گراؤنڈ پر شروع ہوگئے جس میں سوات ریجن کے سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا اس موقع پر خیبرپختونخوا یوتھ کے کوارڈینیٹر انجنیئر عارف روان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر فاصلاتی نظام تعلیم ڈاکٹر نورزادہ،سلیکشن کمیٹی ممبران اولمپئن رحیم خان، ...

مزید پڑھیں »

پشاور فٹبال لیگ، چترال درویشن، وزیرستان اور ٹانک کلب کی کامیابی

پشاور فٹبالیگ سیزن فائیو میں نارتھ وزیر ستان نے شنواری ستوری کلب کوسنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔، طہماس خان فٹبال سٹیڈیم میں جاری پشاور فٹبال لیگ سیزن 5 میں کوارٹر فائنل راؤنڈ شروع ہوگیا جس میں شاہین ستوری، نارتھ وزیرستان بریالی، پوپو ایف سی، آکا خیل سٹرائیکر، اتش توریالی، شاہین ایف سی،ڈی سی ...

مزید پڑھیں »

ٹیم میں بابر اور رضوان ہی پرفارم کر رہے ہیں، کامران اکمل

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے سہ فریقی سیریز میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی جانب سے اپنائی گئی حکمت عملی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔کامران اکمل نے در اصل بیٹنگ آرڈر پر تنقید کی، انہوں نے آل راؤنڈر شاداب خان کو 4 اور محمد نواز کو پانچویں  نمبر  پر بھیجنے پر سوالات اٹھائے۔قومی کرکٹر نے ...

مزید پڑھیں »

سابق ریسلر اور 3 بچوں کی ماں سارہ لی کا انتقال

ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کی سابق ریسلر اور 3 بچوں کی ماں سارہ لی 30 برس کی عمر میں چل بسیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2015 میں ریئلٹی ٹی وی سیریز  Tough Enough  کی فاتح سارہ لی کی والدہ نے ایک فیس بک پوسٹ میں بیٹی کی موت کی اطلاع دی، سابق ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر کی ...

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ کی صحت میں بہتری، محمد حسنین مکمل آرام کر رہے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی طبعیت بہتر ہو گئی جبکہ فاسٹ بولر محمد حسنین ابھی مکمل آرام کر رہے ہیں۔نسیم شاہ اور محمد حسنین وائرل انفیکشن کا شکار ہو گئے تھے، دونوں فاسٹ بولرز سہ فریقی سیریز کے ابتدائی دونوں میچز میں قومی ٹیم کا حصہ نہیں تھے۔   فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کل اور ...

مزید پڑھیں »

ہیلز اور جوز بٹلر کی دھواں دھار بیٹنگ، انگلینڈ نے آسڑیلیا کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

انگلینڈ نے آسڑیلیا کوپہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آٹھ رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے انگلینڈ کی ٹیم کو کھیلنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں 208 رنز بنا ڈالے، انگلینڈ کی جانب سے ایلکس ہیلز نے51 گیندوں پر 84 رنز بنائے، ان کی اننگز میں بارہ چوکے اور تین ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ایشیا کپ، عالیہ کی شاندار نصف سنچری، پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیدی

بنگلہ دیش کے شہر سہلٹ میں جاری ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان کی ٹیم نے یو اے ای کی ٹیم کو 71 رنز سے شکست دیدی، یو اے ای کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنائے، پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

کرائسٹ چرچ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیم نے بنگلہ دیش کو باآسانی آٹھ وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے جبکہ بنگلہ دیش کی یہ دوسری مسلسل ناکامی ہے، تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلہ دیش کی ٹیم کو بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!