روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 اکتوبر, 2022

شعیب ملک کا بابر اعظم کو کپتانی چھوڑنے کا مشورہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر سابق کپتان شعیب ملک نے بابر اعظم کی کپتانی پر سوالات اٹھا دیے۔نجی چینل سے بات کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ بابر اعظم بار بار ایک طرح کی ہی غلطی کر رہے ہیں، پریشر والے میچ میں سینئر کھلاڑیوں کا کردار اہم ہوتا ہے۔انہوں ...

مزید پڑھیں »

تنقید کو ہمیشہ مثبت لیتا ہوں، افتخار احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر افتخار احمد کا کہنا ہے کہ ناقدین کو کیا بولوں؟ میرے پاس تو جواب نہیں ہے، ہر پلیئر کا اپنا انداز ہوتا ہے، آپ کسی کو نہیں بتا سکتے کہ کیسے کھیلنا ہے۔پرتھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افتخار احمد نے کہا کہ بڑی ٹیموں کے خلاف اسکور کر کے مورال بلند ہوتا ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت تعلقات کو ہمشیہ کرکٹ نے بہتر بنایا ہے، شاہد آفریدی

سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایشیاکپ 2023 میں بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کے بیان کو بچکانہ قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ یہاں بی سی سی آئی نے بچکانہ حرکت کی ہے ،تھوڑا وقت لے لیتے کوئی بات نہیں، اگر آپ نے فیصلہ یہی لینا تھا تو پاکستان اور بھارت کے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بابر اعظم کی مزید تنزلی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم کی پوزیشن میں تنزلی جب کہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ریٹنگ پوائنٹس میں بھی کمی ہوئی ہے۔اس کے علاوہ بھارتی بیٹر ویرات کوہلی ترقی پاکر کافی اوپر آ گئے ہیں۔آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق بابر اعظم ...

مزید پڑھیں »

73ویں پنجاب گیمز 2022ء کا دوسرا روز ،سپیشل کھلاڑیوںکے ویل چیئر، پیرا اتھلیٹ ریس، بلائنڈ آرچری اور پاور لفٹنگ کے مقابلہ جات

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے 73ویں پنجاب گیمز 2022ء کے مقابلے منگل کو دوسرے روز بھی جاری رہے، نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں خصوصی کھلاڑیوں کے مختلف کھیلوں کے مقابلے ہوئے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے سپیشل کھلاڑیوں کے مقابلے دیکھے اور ان کے جوش و جذبے کو سراہا، سپیشل ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے 73ویں پنجاب گیمز کا دوسرا روز

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے 73ویں پنجاب گیمز کے دوسرے روز منگل کو پنجاب گیمز کے منگل کو دوسرے روز مختلف کھیلوں کے مقابلے ہوئے،سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب احسان بھٹہ اورڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں مختلف کھیلوں کے مقابلہ جات دیکھے اور کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ بارش کی نذر، دونوں ایک ایک پوائنٹ مل گیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ شروع ہونے سے قبل ہی بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں ہونا تھا جہاں اس سے قبل آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں نے میچ کھیلا۔آئرلینڈ اور انگلینڈ کے میچ کے دوران بارش کا ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بارش سے متاثرہ میچ میں انگلینڈ کو آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آئرلینڈ کی ٹیم نے بارش سے متاثرہ میچ میں ڈگ ورتھ لیوس فارمولا کے تحت انگلینڈ کی ٹیم کو پانچ رنز سے شکست دیدی، انگلینڈ جسے میچ جیتنے کیلئے 158 رنز کا ہدف ملا تھا نے 14.3 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 105 رنز بنا لئے تھے کہ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، اینڈی بالبرنی کے 62 رنز، آئرش ٹیم کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آئرلینڈ کی ٹیم نے انگلینڈ کو میچ جیتنے کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا ہے، تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے آئرلینڈ کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جو 19.2 اوورز میں 157 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی، آئرلینڈ کی جانب سے اینڈی ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کا زمبابوے کیخلاف مقابلے سے قبل ٹریننگ سیشن

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے مقابلے کے لیے قومی ٹیم  پرتھ  کے  آپٹس اسٹیڈیم میں آپشنل ٹریننگ سیشن کے لیے پہنچ گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے 8 کھلاڑی پریکٹس سیشن  کے لیے موجود ہیں جن میں بابر اعظم، محمد رضوان،  شاہنواز دھانی، فخر زمان، عثمان قادر،  محمد حارث، محمد حسنین اور خوشدل شاہ شریک ہیں۔ ٹریننگ سیشن میں  ہیڈ کوچ ثقلین ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!