روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 اکتوبر, 2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، مارکس سٹوئنس کی دھواں دھار اننگز، آسڑیلیا نے سری لنکا کو شکست دیدی

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آسڑیلیا نے سری لنکا کو با آسانی سات وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے، آسڑیلیا کی جیت میں اہم کردار مارکس سٹوئنس کا رہا جنہوں نے دھواں دھار اننگز کھیلتے ہوئے چھ چھکوں کی مدد سے نصف سنچری سکور کی اور آئوٹ نہیں ہوئے، تفصیلات ...

مزید پڑھیں »

نیشنل اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا رکھ دیا گیا

کراچی میں موجود نیشنل اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا رکھ دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل اسٹیڈیم کے نام کی تبدیلی کے لیے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) سے معاہدہ کر لیا۔   معاہدے پر پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ اور بینک کے صدر اور سی ای او رحمت ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس کے پی اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے دوسرے روز چار میچوں کا فیصلہ

ساتویں ڈی جی سپورٹس کے پی اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے دوزسرے روز چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ ڈی آئی جی سپیشل برانچ خیبر پختونخوا پولیس ثاقب اسماعیل میمن مہمان خصوصی تھے۔ان کے ہمراہ صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل عمرآیازخلیل، کوچز، ذاکر اللہ، شہریار، شاہد آفریدی،جانان خان،اسرار گل،رومان گل، شاہ حسین سمیت دیگراہم شخصیات موجود تھیں قیوم سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا انٹر ورسٹی گیمز اختتام پذیر،عبدالولی خان یونیورسٹی مردان نے میجر ٹرافی اپنے نام کرلی

خیبرپختونخوا انٹر ورسٹی گیمز پروقار تقریب میں اختتام پذیر ہوگئیں، عبدالولی خان یونیورسٹی مردان نے دو گولڈ دوسلور میڈلز جیت کر میجر ٹرافی اپنے نام کرلی، ہزار ہ یونیورسٹی نے دوسری جبکہ بے نظیر ویمن یونیورسٹی پشاور نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی، ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام پہلی مرتبہ خیبرپختونخوا اکے 32 یونیورسٹیز کے مابین کرکٹ، والی بال، فٹبال ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سری لنکا کا آسڑیلیا کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آسڑیلیا اور سری لنکا کے درمیان میچ میں سری لنکن ٹیم کو میزبان آسڑیلیا کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا ہے، تفصیلات کے مطابق آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے سری لنکا کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت میچ کے متنازع فیصلے پر جیمز نیشام کا مزاحیہ تبصرہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے پاک بھارت میچ میں امپائر کے متنازع فیصلے پر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر جیمز نیشام نے مزاحیہ تبصرہ کر دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جیمز نیشام نے نوبال سے متعلق مزاحیہ مشورہ پیش کیا ہے۔جیمز نیشام کا کہنا ہے کہ ہر کھلاڑی کو ٹورنامنٹ سے پہلے اپنی ...

مزید پڑھیں »

ٹیکسٹنگ سکینڈل، ٹم پین کے انکشافات

سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے خود کے حوالے سے ٹیکسٹنگ سکینڈل معاملے پر کرکٹ آسٹریلیا کے رویے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔سابق کپتان ٹم پین کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹنگ اسکینڈل سامنے آنے کے بعد جس طرح مجھے ہٹایا گیا نا مناسب تھا۔ان کا کہنا ہے کہ مجھے ہٹانے کے لیے پی آر فرم حاصل کی گئی، پی ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت میچ کے متنازع فیصلے کو سائمن ٹفل نے درست قرار دیدیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ میچ میں امپائر کے متنازع فیصلے پر آسٹریلیا کے سابق امپائر سائمن ٹفل نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں امپائر کے متنازع فیصلے پر سوالات اٹھائے گئے جس میں محمد نواز کی نو بال اور کوہلی کے فری ہٹ پر بولڈ ہونے کے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم میں ڈیرل میچل کی واپسی کا امکان

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم میں ڈیرل میچل کی واپسی کا امکان ہے۔کیوی کرکٹر ڈیرل میچل فٹنس مسائل سے دوچار ہیں اور وہ آسٹریلیا کے خلاف پہلا میچ نہیں کھیلے تھے تاہم اب نیوزی لینڈ میڈیا نے ان کی ٹیم میں واپسی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ڈیرل میچل نے پاکستان اوربنگلادیش کے خلاف تین ملکی سیریز کے میچز بھی نہیں کھیلے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، زمبابوے سے مقابلہ 27 اکتوبر کو، قومی کرکٹ ٹیم کی بھرپور تیاریاں جاری

قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے مقابلے کے لیے پرتھ میں موجود ہے جہاں ٹیم کا ٹریننگ سیشن ہوا۔ ٹریننگ سیشن کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیٹس پر بیٹنگ اور بولنگ کی مشقیں کیں۔ پریکٹس کے دوران بیٹر افتخار احمد نے ریورس سوئپ اور پاوور ہٹنگ کی پریکٹس کی جب کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!