روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 اکتوبر, 2022

شہیدبےنظیربھٹویو نیورسٹی شرینگل میں ٹیبل ٹینس کوچنگ کیمپ کاانعقاد

خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹر یٹ کی کوچ و انٹرنیشنل کھلاڑی کائنات ملک کی ایک اچھی کوشش،انہو نےشرینگل یونیورسٹی میں ٹیبل ٹینس کوچنگ کیمپ کاانعقاد کیا۔اس کیمپ میں بڑی تعداد میں طلبہ وطالبات نےحصہ لیا۔ٹریننگ کیمپ میں کوچ کائنات ملک نےکھلاڑیوں کو پہلےمرحلےمیں فزیکل فٹنس کروایا جبکہ دوسرے مرحلے میں ٹیبل ٹینس کی ٹریننگ دی، تین روزہ کیمپ میں طلبہ وطالبات نےکافی ...

مزید پڑھیں »

ایلمنٹر ی اینڈ سکول ایجو کیشن خیبر پختو نخوا کا صو بے بھر میں کر کٹ ٹو ر نا منٹ کے انعقا د کا اعلا ن

محکمہ تعلیم خیبر پختو نخوا نے پا کستا ن کر کٹ بو رڈ کے زیر اہتما م ہو نے والے کر کٹ ٹو ر نا منٹ میں با ضا بطہ طو ر پر انڈ ر 16کھلا ڑیو ں کو متعا ر ف کر نے اور بھر پو ر انداز میں حصہ لینے کا اعلا ن کر دیا اس ضمن میں ...

مزید پڑھیں »

سجاس کی امجد عزیز ملک کو  مبارکباد

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کی ایگزیکٹو کمیٹی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر اور فخر پاکستان سینئر جرنلسٹ اور مصنف امجد عزیز ملک کی مسلسل تیسری بار ایشیئن اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن ایشیا AIPS,Asia کا سیکریٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے، سجاس کے صدر آصف خان کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان جونیئر لیگ کی فاتح ٹیم کو ایک کروڑ انعامی رقم ملے گی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان جونیئر لیگ کی انعامی رقم اور کمنٹیٹرز کے پینل کا  اعلان کر دیا۔پاکستان جونیئر لیگ کی فاتح ٹیم کو ایک کروڑ روپے انعامی رقم ملے گی جبکہ رنرز اپ ٹیم کو 50 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ The @ThePJLofficial 🏆 unveiling at the GSL!Four T20 legends @manuz05, @darensammy88, @ImranTahirSA and @realshoaibmalik talk about their new ...

مزید پڑھیں »

پشاور فٹبال لیگ، پوپو ایف سی، آتش توریالی کی کامیابی

پشاور فٹبالیگ سیزن فائیو میں مزید تین میچز کا فیصلہ، پوپو ایف سی نے چترال مارخورکوتین دو آتش توریالی نے درہ ننگیالی کو ایک صفر سے شکست دی جبکہ ڈی سی سرکار اور شاہین ایف سی کے مابین میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ یوتھ گلیم ویلفیئرآرگنائزیشن کے زیراہتمام طہماس خان فٹبال سٹیڈیم پشاور میں جاری فٹبال لیگ میں ...

مزید پڑھیں »

پشاور، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ آئی سی ایم ایس کلب کی کامیابی

پشاور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں آئی سی ایم ایس کرکٹ کلب نے شاہین کلب کو 78 رنز سے شکست دیدی، جمخانہ گراؤنڈ پر جاری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں آئی سی ایم ایس کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ اوورز میں 156 رنز بنائے جس میں سلمان آفریدی 54 عبدالرحیم 27، حسنین 17 رنز ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ میں ہونے والی سہ فریقی چیمپئن شپ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

پاکستان، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے مابین سہ ملکی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی]پاکستان کے کپتان بابر اعظم، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسین اور بنگلہ دیش کی جانب سے نور الحسن  نے ٹرافی کی رونمائی کی،تینوں ٹیمیں کرائسٹ چرچ پہنچ چکی ہیں پاکستان کی ٹیم سیریز میں اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

پشاور فٹبال لیگ سیز ن فائیو میں درہ ننگیالی نے ہزارہ ٹائیگرز کو شکست دیدی

پشاور فٹبال لیگ سیزن فائیومیں مزید دو میچز کافیصلہ پہلے میچ میں در ہ ننگیالی کی ٹیم نے ہزارہ ٹائیگرز کو صفر کے مقابلے ایک گول سے شکست دی جبکہ اکاخیل سٹرائیکرز اوراکاخیل کنگ کے مابین میچ برابر رہا کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی، اس موقع پر پاکستان ٹیم کے سابق کپتان خیبرپختونخوافٹبال ایسوسی ایشن کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹیم ورلڈ کراٹے ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعد واپس وطن پہنچ گئی

ورلڈ کراٹے آرگنایز یشن WKO جاپان جے زیر اہتمام پولینڈ میں 7th ورلڈ کراٹے ٹورنامنٹ اور ٹریننگ سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں جس میں 102 ممالک سے برانچ چیف اور بہترین کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔پاکستان فل کنٹیکٹ کراٹے فیڈریشن کی ٹیم نے بھی شیہان محممد ارشد جان کی قیادت میں ان مقابلوں میں حصہ لیا۔ان مقابلوں میں شیہان محمد ...

مزید پڑھیں »

نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ : پاکستان آرمی اور واپڈا سیمی فائنل راونڈ میں پہنچ گئے

پاکستان آرمی اور واپڈا نے نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوے ایونٹ کے سیمی فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے اپنے جارحانہ کھیل کی بدولت اسلام آباد بلیوز 26پوائنٹس کے مقابلے میں 55پوائنٹس سے شکست دیکر سیمی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!