روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 اکتوبر, 2022

وزیراعظم کا ڈیپارٹمنٹل سپورٹس کی بحالی کے نوٹیفکیشن کا پاکستان ہاکی فیڈریشن عہدیداران کی جانب سے خیر مقدم

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے ڈیپارٹمنٹل سپورٹس کی بحالی کے نوٹیفکیشن کے اجراء کا پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری جنرل حیدر حسین نے خیرمقدم کیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری پیغام میں وزیراعظم پاکستان کی جانب سے ڈیپارٹمنٹل سپورٹس کی بحالی کو کھیلوں کی ترویج و ترقی ...

مزید پڑھیں »

شاہین شاہ آفریدی مکمل فٹ ہو گئے، عالمی کپ کیلئے ٹیم کو دستیاب

پاکستان کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی لندن میں پی سی بی کے ایڈوائزری پینل کی زیرنگرانی ری ہیب مکمل کرنے کے بعد آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022 میں شرکت کے لیے 15 اکتوبر کو برسبین میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔وہ میگا ایونٹ کے لیے پاکستان کے 17 اور 19 اکتوبر کو بالترتیب انگلینڈ اور ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آسڑیلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہوگا، کرس گیل

ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج کرکٹر کرس گیل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اپنی فیورٹ ٹیموں سے متعلق گفتگو کی ہے۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کرس گیل نے کہا کہ میرے خیال میں 13 نومبر کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میلبورن گرائونڈ میں کھیلا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ یہ ویسٹ ...

مزید پڑھیں »

دھونی اب فلمیں پروڈیوس کرینگے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی اب بڑی فلمیں پروڈیوس کریں گے۔رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی نے کرکٹ کے میدان میں کئی کامیابیاں حاصل کیں اب وہ اپنے پروڈکشن ہاس ‘دھونی انٹرٹینمنٹ ‘ کے ذریعے تامل ،تیلگو اور ملیالم زبانوں میں فلمیں پروڈیوس کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دھونی کے ساتھ ان کی ...

مزید پڑھیں »

امریکی کرکٹ بورڈ 6 لاکھ ڈالرز کا مقروض

امریکی کرکٹ بورڈ نے کروڑوں روپے کے مقروض ہونے کے باعث قومی مینز چیمپئن شپ منسوخ کر دی۔کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق یو ایس اے کرکٹ کی تشویش ناک مالی صورتحال کی تفصیلات اتوار کو لاس اینجلس میں سالانہ جنرل میٹنگ کے دوران سامنے آئیں۔رپورٹس کے مطابق جنرل میٹنگ میں بتایا گیا کہ مالیاتی آڈٹ رپورٹ سے پتہ ...

مزید پڑھیں »

ڈیوس کپ فائنلزکی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

نیدرلینڈز اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان ڈیوس کپ فائنلزکا پہلا کوارٹر فائنل 22 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ڈیوس کپ فائنلزکی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے اور اٹلی، امریکا،جرمنی،کینیڈا،سپین،کروشیا، نیدرلینڈز اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ڈیوس کپ فائنلزکی کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ چکی ہیں۔ڈیوس کپ فائنلز کے تمام کوارٹر فائنلز سپین میں کھیلے جائیں گے۔ ڈیوس کپ فائنلز ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ، عمیمہ کی پانچ وکٹیں، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی

بنگلہ دیش کے شہر سہلٹ میں جاری ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی، سری لنکا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور سری لنکا کی پوری ٹیم 18.5 اورز 112 رنز بنانے کے بعد آئوٹ ہو گئی، سری لنکا کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

یواے ای کی کرکٹ لیگ آئی ایل ٹی 20 کی ٹرافی کی رونمائی

یواے ای کی کرکٹ لیگ آئی ایل ٹی 20 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر رواداری اور ہم آہنگی اور امارات کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عزت مآب شیخ نھیان بن مبارک آل نھیان نے ٹرافی کی نقاب کشائی کی۔ تقریب میں جے مہتا (ابوظبی نائٹ رائیڈرز)، پال ووئٹ (ڈیزرٹ وائپرز)، کرن گراندھی (دبئی کیپٹلز)، پرانوو ...

مزید پڑھیں »

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، کیویز نے پہلی شکست کا بدلہ لے لیا، پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست

نیوزی لینڈ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں میزبان نیوزی لینڈ نے پاکستان کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد نو وکٹوں سے شکست دیکر پہلی شکست کا بدلہ لے لیا، نیوزی لینڈ کی جیت میں اہم کردار فین ایلن اور ڈیون کانوائے کی عمدہ بیٹنگ کا رہا جبکہ مائیکل بریس ویل نے شاندار بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستانی بیٹنگ پھر ناکام، کیویز کو جیت کیلئے 131 رنز کا ہدف

نیوزی لینڈ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم نے میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیم کو جیت کیلئے 131 رنز کا ہدف دیدیا ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم ان کا یہ فیصلہ درست ثابت نہ ہوا اور پاکستان کی ٹیم مقررہ بیس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!