روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 اکتوبر, 2022

اسلام آباد ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے مقابلے ملتوی

اسلام آباد ٹین بائولنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 9ویں اسلام آباد ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ایک ہفتے کے لئے ملتوی کردی گئی ہے، اب یہ ایونٹ29 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ چیمپین شپ کا افتتاح پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان کریں گے۔اسلام آباد ٹین بائولنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری نے بتایا کہ ناگزیر وجوہات کی ...

مزید پڑھیں »

راشد خان آئندہ میچوں میں اچھی کارکردگی کیلئے پرعزم

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست کے بعد افغان کرکٹر راشد خان پر عزم ہیں کہ افغانستان آنے والے میچز میں بہتر انداز میں پرفارم کرے گا۔ لیگ اسپنر راشد خان نے کہا کہ لڑکوں کے لیے ایونٹ میں پہلا کھیل تھا، ٹیم کے تمام نوجوانوں کے لیے ایک مختلف ...

مزید پڑھیں »

ہربجھن سنگھ اپنی ٹیم کے پاکستان آنے کے سوال پر آگ بگولہ

سابق بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ اپنی ٹیم کے پاکستان آنے سے متعلق بیان پر آن ائیر شو میں ٹی وی میزبان اور سابق فاسٹ بولر تنویر احمد سے الجھ پڑے۔نجی شو کے پروگرام کے دوران میزبان نے سابق بھارتی کرکٹر سے ایشیا کپ 2023 میں بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے متعلق بیان پر سوال کیا جس پر ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پاکستان جیتی بازی ہار گیا

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم ٹکرائو میں بھارت نے پاکستان کو چار وکٹوں سے شکست دیدی، بھارت کی جیت میں اہم کردار ویرات کوہلی کا رہا جنہوں جو پاکستان کی جیت کی راہ میں دیوار بن کر کھڑے رہے،تفصیلات کے مطابق بھارت کے کپتان روہیت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، افتخار اور شان مسعود کی نصف سنچریاں ، پاکستان بھارت کو 160 رنز کا ہدف دینے میں کامیاب

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے بڑے ٹکرائو میں پاکستان کی ٹیم نے بھارت کو میچ جیتنے کیلئے 160 رنز کا ہدف دیدیا ہے، بھارت کے کپتان روہیت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے، پاکستان ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بڑا ٹکرائو، بھارتی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دیدی

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سب سے بڑے ٹاکرے پاکستان بھارت مقابلے کا ٹاس بھارتی کپتان روہیت شرما نے جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے، آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، بھارت کے خلاف میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں 3 فاسٹ باؤلرز اور 2 سپنرز شامل کئے گئے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سری لنکا نے آئرلینڈ کو باآسانی 9 وکٹوں سے زیر کرلیا

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سری لنکا کی ٹیم نے یکطرفہ مقابلے کے بعد آئرلینڈ کی ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی، سری لنکا کی جیت میں اہم کردار کوشل مینڈس کی جارحانہ بیٹنگ نے ادا کیا جنہوں نے 43 گیندوں پر 5 چوکوں اور 3 چھکے کی مدد سے 68 رنز کی ناقابل ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بڑا ٹکرائو، پاکستان اور بھارت کا میچ دن ایک بجے

پاکستان کا روایتی حریف بھارت کے ساتھ ٹی20 ورلڈ کپ کا بڑا مقابلہ آسٹریلیا کے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) میں پاکستانی وقت کے مطابق آج دوپہر ایک بجے ہوگا۔شائقین کرکٹ کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق میلبرن میں موسم میچ کے لیے قدرے بہتر ہوگیا ہے اور بارش کے امکانات انتہائی کم ہو ...

مزید پڑھیں »

کھلاڑیوں کو صحتمند غذاکی فراہمی کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب اورپنجاب فوڈاتھارٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط

سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مابین کھلاڑیوں کو صحت مند غذا کی فراہمی کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر گزشتہ روز دستخط ہوئے ہیں، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی اور ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک نے ایم او یو پر دستخط کئے، دستخط کرنے کی تقریب نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقد ہونیوالی73 ویں پنجاب گیمز2022ء کی ٹرافی کی رونمائی

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے 24 سے 27اکتوبر تک منعقد ہونیوالی73ویںپنجاب گیمز2022ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ہفتہ کے روز پنجاب سٹیڈیم میں منعقد ہوئی، سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب احسان بھٹہ، کمشنر لاہور و صدر پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن محمد عامر جان اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی ...

مزید پڑھیں »