روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 اکتوبر, 2022

ینگ سپورٹس رپورٹرز ٹریننگ پروگرام پشاور میں شروع ہو گیا

پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان اور افغانستان کے تیس سال سے کم عمر سپورٹس جرنلسٹس کی تربیت کے لئے ینگ سپورٹس رپورٹرز ٹریننگ پروگرام پشاور میں شروع ہو گیا ہے۔صوبائی وزیر ثقافت و محنت شوکت یوسفزئی نے باضابطہ افتتاح کیا،ٹریننگ پروگرام میں پاکستان سمیت افغانستان کے پچاس نوجوان لکھاری اپنی نوعیت کے اس منفرد تربیتی پروگرام میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی ٹیم سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں شرکت کے لئے کراچی سے ملائشیا روانہ

پاکستان ہاکی ٹیم ملائشیا میں کھیلے جانے والے 29ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں شرکت کے لئے کراچی سے ملائشیا روانہ ہوگئی۔ سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین پی ایچ ایف حکام، سیکرٹری سندھ ہاکی ایسوسی ایشن اکبر قائمخانی، ممبر کانگریس پی ایچ ایف گلفراز خان، چیف کوآرڈینیٹر پی ایچ ایف میجررشاہنواز، ڈاکٹر ایس اے ماجد سینیئر نائب ...

مزید پڑھیں »