پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ ویسٹ انڈیز تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز ملتوی کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں یہ سیریز جنوری 2023 میں پاکستان میں کھیلی جانی تھی اب یہ سیریز 2024 کی پہلی سہہ ماہی میں کھیلی جائے گی۔ سیریز ملتوی کرنے کا یہ فیصلہ کرتے وقت اس امر کو پیش نظر رکھا گیا ہے کہ 2024 ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2022
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 31 رنز سے شکست دیدی
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے زمبابوے کو شکست دیکر پہلی کامیابی حاصل کرلی، تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنائے، ویسٹ انڈیز کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سکندر رضا کی تین وکٹیں، ویسٹ انڈیز زمبابوے کو جیت کیلئے 154 کا ہدف دینے میں کامیاب
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے زمبابوے کو جیت کیلئے 154 رنز کا ہدف دیدیا ہے، ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنائے، ویسٹ انڈیز کی جانب سے جانسن چارلس 45 ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ منتقلی کا بیان آئی سی سی اور اے سی سی کو تقسیم کرنے کے مترادف ہے، پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شا کے بیان پر باضابطہ ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ترجمان پی سی بی نے کہاکہ بورڈ کو صدر اے سی سی جے شاہ کے بیان پر حیرت اور مایوسی ہوئی ہے، یہ بیان اے سی سی بورڈ یا پی سی بی سے مشاورت کے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، کرٹس کی آل رائونڈ کارکردگی، آئرلینڈ نے سکاٹ لینڈ کو زیر کرلیا
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچ میں آئرلینڈ کی ٹیم نے سکاٹ لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی، سکاٹ لینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنائے،سکاٹ لینڈ کی جانب سے مائیکل جانز نے چھ چوکوں اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور افغانستان کا وارم اپ میچ بارش کے باعث غیر نتیجہ خیز
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان وارم اپ میچ بارش کی وجہ سے ختم کردیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے افغانستان کی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز ...
مزید پڑھیں »اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ہاکی سکواڈ کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام سلطان ازلان شاہ ہاکی کپ ملائشیا میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم کے ٹرائلز پی ایچ ایف سیلیکشن کمیٹی کے زیر نگرانی عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوئے. اس موقع پر پی ایچ ایف صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر, سیکریٹری جنرل حیدر حسین, چیئرمین سیلیکشن کمیٹی اولمپیئن کلیم اللہ خان, ممبران ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی کا چوتھا راؤنڈ مکمل، ابرار احمد کی 9 وکٹوں کی بدولت سندھ نے خیبرپختونخوا کو 10 وکٹوں سے شکست
قائداعظم ٹرافی کے چوتھے راؤنڈ کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سندھ کے اسپنر ابرار احمد کی نو وکٹوں کی بدولت اس کی ٹیم نے خیبرپختونخوا کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔ سندھ نے تین رنز کا ہدف پہلے ہی اوور میں حاصل کر کے سیزن کی پہلی فتح اپنے نام ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ایسوسی ایشنز کا چوتھا راؤنڈ مکمل
کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کے چوتھے راؤنڈ کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔این بی پی اسپورٹس کمپلیکس میں، 4 وکٹوں پر 137 کے اوور نائٹ سکور پر اپنی دوسری اننگز دوبارہ شروع کرتے ہوئے، جیت کے لیے 366 رنز کے تعاقب میں سنٹرل پنجاب نے ہدف کا تعاقب 87ویں اوور میں سات وکٹوں کے نقصان پر کر لیا۔ محمد ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ہاکی ٹیم جلد فتوحات کے ٹریک پر آجائے گی، ڈائریکٹر جنرل (کے ڈی اے) گرین شرٹ اذلان شاہ سمیت دیگر انٹرنیشنل مقابلوں میں پاکستان پرچم کو سربلند کرے گی، محمد علی شاہ۔
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈی جی کے ڈی اے محمد علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹر ا سپورٹس ایاز منشی، اسپورٹس آرگنائزر ایم نسیم کے چیئرمین گل فراز احمد خان نے ہاکی کلب آف پاکستان عبدالستارایدھی اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان سینئرہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں جو جاری ہے ،اس کا دورہ کیا۔تربیتی کیمپ میں کے ڈی اے ...
مزید پڑھیں »