قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں سپین کی ٹیم نے اپنے پہلے ہی میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوسٹا ریکا کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں سات گول سے شکست دیدی، پورے میچ کے دوران سپین کی ٹیم کوسٹا ریکا پر حاوی رہی اور کوسٹا ریکا کے کھلاڑی کسی بھی لمحے میچ میں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 نومبر, 2022
فیفا ورلڈ کپ، چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن جرمنی کو جاپان کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں جاپان کی ٹیم نے ایک گول کے خسارے میں جانے کے بعد میچ کے آخری لمحات میں پہلے گول کو برابر کیا اور پھر برتری حاصل کرتے ہوئے چار مرتبہ کی ورلڈ چیمپئن ٹیم جرمنی کو اپ سیٹ شکست دیدی، جرمنی کی ٹیم نے میچ کے بڑے حصے کے دوران جاپان ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ،کروشیا اور مراکش کا میچ برابر
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں کروشیا اور مراکش کا میچ بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہو گیا ہے، کروشیا کی ٹیم 2018 کے ورلڈ کپ کی رنر اپ ہے جسے فرانس کی ٹیم نے شکست دیکر عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا، کروشیا کی ٹیم 2018 کی ٹیم میں صرف چار پلیئرز ...
مزید پڑھیں »پشاورانٹر مڈل سکولز رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر
پشاور زون انٹر مڈل سکولز رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے،گورنمنٹ مڈل سکول ترناب فارم نے مڈل سکول وڈپگہ کو تین صفر سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی، مہمان خصوصی سیکرٹری گیمز مڈل سکولز پیر حسیب اللہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ ان کے ہمراہ طاہر خان یحی جان، صوبائی رسہ کشی ایسوسی ایشن کے صدر تاج محمد ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا سنوکر چیمپئن شپ آخر ی مرحلے میں داخل
خیبر پختونخوا سنوکر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری 34ویں خیبر پختونخوا سنوکر چیمپئن میں آخری مرحلے میں داخل ہوگئی جس کا فائنل آج تین بجے کھیلاجائیگا، گزشتہ روز کھیلے گئے میچز میں پشاور کے شاہ خان نے ملک یاسر کو چار تین سے ہرایا، آزاد جموں کمشیر کے آکاش نے پشاور کے جلیل ماسکو کو چار صفر سے شکست ...
مزید پڑھیں »کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہہ دیا
پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہہ دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رونالڈو کے کلب کے منیجر کے خلاف متنازع انٹرویو ان کی علیحدگی کا سبب بنا۔کلب سے الگ ہونے کی وجہ رونالڈو کا وہ متنازع انٹرویو بنا جو انہوں نے کلب کے منیجر کے خلاف دیا۔اس انٹرویو میں رونالڈو نے ...
مزید پڑھیں »بابر نے نئی تصویر شیئر کردی، مداحوں کو پسند آگئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی جانب سے شیئر کی گئی نئی تصویر فوراً ہی مداحوں کو پسند آگئی۔ بابر اعظم نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ نیلے آسمان کے نیچے آرام۔کپتان کی اس تصویر کو ٹوئٹر پر کچھ ہی دیر میں 18ہزار سے زائد بار پسند کیا گیا جبکہ سیکڑوں ...
مزید پڑھیں »دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق ہوگا، انگلینڈ کرکٹ بورڈ
انگلش کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر راب کی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم کا دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق ہوگا۔ایک بیان میں راب کی نے کہا کہ سکیورٹی وفد نے حالات معمول کے مطابق ہونے کی رپورٹ دی اور ای سی بی سمیت ٹیسٹ سکواڈ کے ہر کھلاڑی کو اپنے سکیورٹی وفد کی رپورٹ پر مکمل بھروسہ ہے۔ایم ...
مزید پڑھیں »تیسرے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان
تیسرے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔اسکواڈ میں 17 کھلاڑیوں کے علاوہ 2 ریزرو کھلاڑیوں کا بھی انتخاب کیا گیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اگلے ماہ 4 سے 17 دسمبر تک بھارت میں کھیلا جائے گا، نثار علی قومی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ ظفر اقبال ان کے نائب کپتان ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں آج مراکش، کروشیا، جرمنی اور سپین کی ٹیمیں ان ایکشن ہونگی
فٹ بال ورلڈ کپ کے چوتھے روز بھی چار میچز کھیلے جائیں گے، پچھلے ایڈیشن کی رنرز اپ ٹیم کروشیا اور دو سابق چیمپئنز ٹیمیں جرمنی اور اسپین بھی حریف ٹیموں کے خلاف ایکشن میں دکھائی دیں گی ۔چوتھے روز کا پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے مراکش اور 2018 کی رنرز اپ ٹیم کروشیا کے ...
مزید پڑھیں »