روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 جنوری, 2023

ڈی پی ورلڈانٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی کے افتتاحی ایڈیشن کا آغاز جمعہ 13 جنوری سے ہو گا

متحدہ عرب امارات میں ہونے والی ڈی پی ورلڈانٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی کے افتتاحی ایڈیشن کا آغاز جمعہ 13 جنوری سے ہو گا جبکہ فائنل 12 فروری کو کھیلا جائے۔انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیںٹیموں میں 100 سے زیادہ بین الاقوامی اور چوبیس امارات میں مقیم کھلاڑی شامل ہیں لیگ 34 میچوں پر مشتمل ہے ...

مزید پڑھیں »

بگ بیش لیگ، پرتھ سکارچرز نے برسبین ہیٹ کو شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی

بگ بیش لیگ (بی بی ایل ) کے 37 ویں میچ میں پرتھ سکارچرز نے برسبین ہیٹ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔برسبین میں کھیلے گئے میچ میں برسبین ہیٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز بنائے، میکس بریانٹ 36، ...

مزید پڑھیں »

سائوتھ افریقن ٹی ٹوئنی لیگ، جوہانسبرگ سپر کنگ نے ڈربن سپر جائنٹس کو 16 رنز سے شکست دیدی

سائوتھ افریقن ٹی ٹوئنی لیگ ( ایس اے 20 ) کے دوسرے میچ میں جوہانسبرگ سپر کنگ نے ڈربن سپر جائنٹس کو 16 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ڈربن میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے میچ میں جوہانسبرگ سپر کنگ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ سے قبل آسڑیلیا کیخلاف سیریز تیاری میں مدد دیگی، عالیہ ریاض

پاکستانی کرکٹر عالیہ ریاض نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کی تیاری بہت اچھی چل رہی ہے۔عالیہ ریاض نے کہا کہ کوچز کھلاڑیوں کے ساتھ انفرادی اسکلز پر بھی بہت کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کل گورنر جنرل الیون کے خلاف میچ سیریز کی تیاریوں کے لیے بہت اچھا ثابت ہوگا جس سے ہمیں گراونڈ اور ...

مزید پڑھیں »

حکومت کی تبدیلی کے ساتھ بورڈ تبدیل نہیں ہونا چاہیے، سعید اجمل

 پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسسٹنٹ کوچ سعید اجمل نے بھی تینوں فارمیٹ کے الگ الگ کپتان بنائے جانیکی کی مخالفت کی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران سعید اجمل کا کہنا تھا کہ  حکومت کی تبدیلی کے ساتھ بورڈ تبدیل نہیں ہونا چاہیے، ایسا نظام ہونا چاہیے کہ تبدیلیاں ہونے پر نظام چلتا ...

مزید پڑھیں »

ماضی کو بھول کر میدان میں اپنی صلاحیت دکھانا چاہتا ہوں : ٹیمل ملز

ڈیزرٹ وائپرز کے ٹیم اسکواڈ میں شامل ہونا اعزاز سے کم نہیں میری کوشش ہو گی کہ میں اچھا پرفام کروں کیونکہ دبئی کا موسم اور اسٹیدیم دونوں کے کھیل کے لئے سازگار ہیںان خیالا ت کا اظہار انگلش فاسٹ باو¿لر ٹیمل ملزنے دبئی میں کیاان کا مزید کہنا تھا ڈیزرٹ وائپرز کی جرسی میں ایک بار پھربہترین کھیلنے کے ...

مزید پڑھیں »

شان مسعود کو نائب کپتان بنانا غلط ہے، عاقب جاوید

عاقب جاوید نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شان مسعود کو نائب کپتان بنا کر غلطی کی گئی، یہ ہونا نہیں چاہیے تھا، شاداب خان وائٹ بال کرکٹ کے نائب کپتان ہیں اگر وہ انجرڈ ہے تو پھر آپ کو نائب کپتان کا اعلان کرنے کی ضرورت نہیں تھی، بابر اعظم کو اگر کسی ...

مزید پڑھیں »

ایک روز وقفے کے بعد قومی ویمن کرکٹرز کی دوبارہ پریکٹس شروع

دورہ آسڑیلیا پر موجود پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ایک روز آرام کے بعد برسبن کے ایلن بارڈر فلیڈ میں ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا، اس موقع پر قومی ویمن کرکٹرز نے بیٹنگ، بائولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی اس موقع پر ٹیم کے بائولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کوچ بھی موجود تھے۔قومی ویمن ٹیم کل گورنر جنرل الیون کے خلاف پچاس ...

مزید پڑھیں »

ون ڈے سیریز سے دستبردار ہونے پر نوین الحق نے بگ بیش لیگ احتجاجاً چھوڑ دی

کرکٹ آسٹریلیا کے فیصلے کے خلاف ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے افغانستان کے کرکٹر نوین الحق نے احتجاجا بگ بیش لیگ چھوڑ دی۔نوین الحق نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ اب یہ کہنے کا وقت آ گیا ہے کہ میں بگ بیش لیگ میں حصہ نہیں لوں گا۔انہوں نے لکھا کہ جب تک کرکٹ آسٹریلیا بچکانہ فیصلے ختم نہیں کرے ...

مزید پڑھیں »

خواتین پر پابندیاں، آسڑیلیا افغانستان کیخلاف کرکٹ سیریز سے دسبردار

طالبان کی جانب سے خواتین پر پابندیوں کو جواز بناتے ہوئے آسٹریلیا نے افغانستان کے خلاف ون ڈیکرکٹ سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز مارچ میں ہونی تھی تاہم آسٹریلیا افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار ہو گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ سیریز سے دستبردار ...

مزید پڑھیں »