کرکٹ آسٹریلیا کے فیصلے کے خلاف ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے افغانستان کے کرکٹر نوین الحق نے احتجاجا بگ بیش لیگ چھوڑ دی۔نوین الحق نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ اب یہ کہنے کا وقت آ گیا ہے کہ میں بگ بیش لیگ میں حصہ نہیں لوں گا۔انہوں نے لکھا کہ جب تک کرکٹ آسٹریلیا بچکانہ فیصلے ختم نہیں کرے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2023
خواتین پر پابندیاں، آسڑیلیا افغانستان کیخلاف کرکٹ سیریز سے دسبردار
طالبان کی جانب سے خواتین پر پابندیوں کو جواز بناتے ہوئے آسٹریلیا نے افغانستان کے خلاف ون ڈیکرکٹ سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز مارچ میں ہونی تھی تاہم آسٹریلیا افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار ہو گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ سیریز سے دستبردار ...
مزید پڑھیں »ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی خطے میں کرکٹ کے فروغ کے لئے اہم ثابت ہوگی : اینڈی فلاور
متحدہ عرب امارات میں سخت موسمی حالات کے برعکس ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کے دوران موسم موزوں رہے گا جس سے یورپی کھلاڑیوں کے لئے کھیلنے میں آسانی ہو گی اور ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی اور مقامی کھلاڑیوں کے لئے ایک اچھا ٹورنمنٹ ہے جوخطے میں کرکٹ کے فروغ کے لئے اہم ...
مزید پڑھیں »کیویز نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریزکے کراچی میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو 79رنز سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے، پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ کی جانب سے دیئے گئے ہدف 262 رنز کے جواب میں182رنز بنانے میں کامیاب ہوسکی، پاکستان کی اننگز ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے، محمد نواز اور نسیم شاہ نے کیویز کو 261 تک محدود کردیا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 262 رنزکا ہدف دیدیا ہے، تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور ان کی پوری ٹیم 49.5 ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کو کمزور کیا جا رہا ہے، جو غلط ہے، مصباح الحق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ نظر یہی آرہا ہے کہ بابر اعظم کو کمزور کیا جا رہا ہے جو نہیں ہونا چاہیے۔قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ جس طرح کی پریس کانفرنسز اور ان پریس کانفرنسز میں سوالات ہو رہے ہیں ...
مزید پڑھیں »نجم سیٹھی آئی ایل ٹی 20 ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرینگے
پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی 12 جنوری کو دبئی جائیں گے۔ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی کو ایمریٹس کرکٹ بورڈ کی جانب سے مدعو کیا گیا ہے ، وہ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے، آئی ایل ٹی 13 جنوری سے دبئی میں شروع ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے ...
مزید پڑھیں »چاہتا ہوں جلد ٹیم میں واپس آئوں، شاہین شاہ آفریدی
پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد 45 دن بہت مشکل تھے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی کی گفتگو کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ الحمد اللہ کافی اچھا فگر ہے، ورلڈکپ کے بعد 45 دن بہت مشکل تھے، اس ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑنے کے قریب
بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے سری لنکا کے خلاف سیریز میں لٹل ماسٹر کے نام سے مشہور بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ برابر کردیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ہوم گرانڈ پر سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا، انہوں نے گوہاٹی میں سری لنکا کے خلاف پہلے ...
مزید پڑھیں »انٹریونیورسٹیز والی بال چیمپئن شپ کا فائنل سینٹرل پنجاب نے جیت لیا
ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام پشاور میں جاری انٹر یونیورسٹیز والی بال چیمپئن شپ کا فائنل رائونڈ مکمل ہوگیا جس میں یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب نے فائنل میں پشاور یونیورسٹی کے خلاف تین صفر سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کرلیا پشاور یونیورسٹی کی ٹیم رنر اپ رہی یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب نے فائنل میں ...
مزید پڑھیں »