پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے دوسرے ٹیسٹ میں کھانے کے وقفے پر بولنگ کی.شاہین آفریدی ری ہیب پروسیس سے گزر رہے ہیں انہوں نے تقریباً ڈیڑھ ماہ بعد بولنگ کی ہے۔بولنگ کے دوران شاہین آفریدی نے 15 سے 17 گیندیں کرائیں۔ شاہین شاہ آفریدی ری ہیب کے لیے سٹیڈیم آئے، انہوں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2023
شاہد آفریدی جارحانہ فیصلے کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں، نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی ٹیسٹ کرکٹ میں تبدیلیاں چاہتے تھے، وہ ٹیسٹ کرکٹ میں گھاس والی پچ بنانے کے حامی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ شاہد آفریدی جارحانہ فیصلے کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں، ان جیسے کھلاڑی کو ہمیں سلیکشن کمیٹی ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپین شپ 25 جنوری سے شروع ہو گی
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپئین شپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ، چیمپئین شپ 25جنوری سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی ۔ چیمپیئن شپ کے آرگنائزنگ سیکرٹری اورپاکستان باسکٹ بال ایسوسی ایٹ سیکرٹری اوج ظہور کے مطابق لیاقت جمنازیم پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جانیوالی پانچ روزہ چیمپین شپ کے ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ، ڈیون کانوے کی سنچری، چائے کے وقفے پر نیوزی لینڈ کے 1 وکٹ پر 226 رنز
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز چائے کے وقفے تک نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 226 رنز بنا کر اپنی پوزیشن کو مستحکم کرلیا ہے، چائے کے وقفے کے پر نیوزی لینڈ کے اوپنر ڈیون کانوے 120 اور ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کا عمدہ آغاز، کھانے کے قفے تک بغیر نقصان کے 119 رنز
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پہلے روز کھانے کے وقفے تک بغیر کسی نقصان کے 119 رنز بنا لئے ہیں ، کھانے کے وقفے پر نیوزی لینڈ کے اوپنر ٹام لیتھم 67 اور ڈیون کانوے 51 رنز کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ،دوسرے سیمی فائنل میں خیبرپختونخوا کو شکست، دفاعی چیمپئن بلوچستان اور سنٹرل پنجاب فائنل میں مدمقابل آگئیں
دفاعی چیمپئن بلوچستان نے خیبر پختونخوا کو 38 رنز سے شکست دے کر پاکستان کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے. فاتح ٹیم پیر کو فائنل میں سینٹرل پنجاب کے مد مقابل آئے گی. اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں کے پی کی پوری ٹیم 302 رنز کے تعاقب میں 48ویں اوور ...
مزید پڑھیں »ثانیہ کی نئے سال پر پوسٹ، شعیب سے علیحدگی کی افواہیں مزید گرم
بھارتی ٹینسسٹار ثانیہ مرزا کی نیوایئر پر انسٹا پوسٹ نے شعیب ملک سے ان کی علیحدگی کی افواہوں کو مزید گرم کردیا۔ ثانیہ مرزا نے اپنے مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنی سیلفیاں شیئر کی ہیں جن میں ان کے ساتھ شعیب ملک موجود نہیں ہیں تاہم ان کا بیٹا ساتھ موجود ہے، جس میں انہوں نے ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن کرکٹ ٹیم 6 جنوری کو آسڑیلیا روانہ ہو گی
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ آسڑیلیا اور پھر آسڑیلیا میں ہونے والے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹریننگ کیمپ کا دوسرا مرحلہ کراچی میں جاری ہے، اس سے قبل قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا پہلا مرحلہ پچیس تا اٹھائیس دسمبر 2022 تک لاہور میں منعقد ہوا تھا ، کراچی میں جاری ٹریننگ کیمپ کے دوران ...
مزید پڑھیں »روشنی آڑے نہ آتی تو پہلا ٹیسٹ میچ ہم ہار جاتے، کامران اکمل
قومی کھلاڑی کامران اکمل کا کہنا ہے اگر روشنی کے مسائل نہ ہوتے تو ہم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ ہار جاتے۔ سوشل میڈیا پر کامران اکمل کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہے جس میں انھوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ٹیسٹ میں کپتان بابر اعظم کے اننگز ڈکلیئر کرنے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی بالرز ریورس سوئنگ کے ماہر ہیں، لیوک رانکی
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹگ کوچ لیوک رانکی نے کہا ہے کہ پاکستانی بالرز ریورس سوئنگ کے ماہر ہوتے ہیں۔کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے کوچ لیوک رانکی نے کہا کہ پہلے ٹیسٹ کے برعکس پچ مختلف اور اس میں نمی ہے۔انہوں نے کہا کہ کل ...
مزید پڑھیں »