دفاعی چیمپین بیلجئیم اور آسٹریلیا کی ٹیموں نے ہاکی ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میگا ایونٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں آسٹریلیا نے سپین اور بیلجئیم نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔ کلنگا سٹیڈیم بھوبنیشور میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2023
غزہ میں خواتین کیلئے پہلا باکسنگ سنٹر قائم
فلسطینی خواتین کو باکسنگ سکھانے کے لئے غزہ میں پہلا باکسنگ سنٹر قائم کردیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی خواتین کو باکسنگ سکھانے کے لیے قائم سنٹر نے اپنے دروازے مزید خواتین کے لیے بھی کھول دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک گھر کے گیراج سے دو بچیوں کو باکسنگ کی تربیت دینے ...
مزید پڑھیں »ویسٹ ایشیا بیس بال کپ 27 جنوری سے شروع ہوگا
ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں 27 جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہوگا ۔بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے بھارتی دستے کو ویزے جاری ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 جنوری سے ہونے والے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے لیے بھارتی ٹیم پاکستان آئیگی ۔ ان کا کہنا تھا کہ ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ، کے آر ایل کی بڑی جیت
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام کھیلے جانے والے نیشنل چیلنج کپ 2023 کے افتتاحی روز کے آر ایل ، پاکستان نیوی اور پاک افغان چمن نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کر لی۔پی ایف ایف کے مطابق کے آر ایل نے پی او ایچ واہ ، پاکستان نیوی نے پولیس اور پاک افغان چمن نے نمسو ایف سی ...
مزید پڑھیں »ایلکس ہیلز کی شاندار پرفارمنس کے بعدڈیزرٹ وائپرز کی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن
ڈیزرٹ وائپرز ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں لگاتار تین میچ جیتنے کے بعدنمایاں تھے لیکن چوتھے میچ میں گلف جائنٹس سے شکست کا سامنا کرنے کے بعد پانچویں میچ میںڈیزرٹ وائپرز کی ٹیم نے ایم آئی ایمریٹس کو 7 وکٹوں سے شکست دے ۔ڈیزرٹ وائپرزنے ایمریٹس کی جانب سے دیا گیا 170 رنز کا مشکل ہدف 21 ...
مزید پڑھیں »انگلش پریمیئر لیگ، دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور آرسنل کی کامیابیاں
دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور آرسنل نے انگلش پریمیئر لیگ میں اپنے اپنے میچز جیت لئے، مانچسٹر سٹی نے وولور ہیمپٹن وانڈررز اور آرسنل نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے خلاف کامیابی سمیٹی۔اتحاد سٹیڈیم مانچسٹر میں کھیلے گئے لیگ کے اہم میچ میں دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے حریف وولور ہیمپٹن وانڈررز کو باآسانی 0-3 گول سے ...
مزید پڑھیں »عائشہ نسیم کے آسڑیلیا میں چھکوں کی دھوم
آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی بیٹر عائشہ نسیم کی جانب سے لگائے گئے 2 شاندار چھکوں کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔سڈنی میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان فتح تو حاصل نہ کرسکا لیکن 18 سالہ عائشہ نسیم نے پاکستانی سوشل میڈیا صارفین سمیت آسٹریلوی ویمن ٹیم کی کھلاڑی کے بھی ...
مزید پڑھیں »ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا گیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2022 کا اعلان کردیا جس میں پاکستان کی کوئی کرکٹر شامل نہیں۔آئی سی سی ون ڈے ویمنز ٹیم کیلئے بھارت کی ہرمن پریت کور بطور کپتان مقرر کیا گیا ہے ٹیم میں بھارت اور جنوبی افریقا کی 3 ،3 کرکٹرز شامل ہیں جب کہ ون ڈے ٹیم ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ عمرہ ادائیگی کے بعد وطن لوٹ آئے
قومی کرکٹر شاہین آفریدی کی ریاض الجن میں نفل پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔حال ہی میں شاہین آفریدی نے اپنے مداحوں کو عمرہ ادا کرنے کی خبر دی اور حرم شریف سے کچھ تصاویر بھی جاری کیں۔ ایک تصویر میں قومی کرکٹر کو خانہ کعبہ کے سامنے احرام باندھیکھڑے دیکھا جاسکتا ہے جس کے ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھنائو نے فعل پر ردعمل دیا ہے۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر رضوان نے بیان جاری کیا اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کی۔ کرکٹر نے لکھا کہ ‘قرآن پاک اللہ تعالیٰ کا کلام ہے، ...
مزید پڑھیں »