روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 اپریل, 2023

نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کی سرزمین پر پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کو تیار

ایک ماہ قبل پاکستان سپر لیگ کی رونقیں ختم ہونے کے بعد ایک بار پھر بین الاقوامی کرکٹ کی رونقیں پاکستان میں لوٹ آئی ہیں، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا ٹکرائو 14 اپریل کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم ہونے جا رہا ہے، بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ...

مزید پڑھیں »

پاک نیوزی لینڈ ; ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی .

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔   قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی۔ پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور کیوی ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم نے شرکت کی۔   پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کل رات پہلے سیریز کا پہلا ٹی ...

مزید پڑھیں »

شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ نیوزی لینڈ کپتان ٹام لیتھم

 نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس کوالٹی فاسٹ بولرز ہیں جن کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔   پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا، میچ سے قبل کیوی کپتان ٹام لیتھم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز کا آغاز کل سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز کا آغاز کل سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔   قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پہلے ٹی 20 میچ سے قبل میڈیا سے گفتگو کی جہاں ان سے اوپننگ جوڑی میں تبدیلی سے متعلق سوال کیا گیا۔ بابر اعظم نے کہا کہ اوپننگ جوڑی میں ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان نے رمضان کے تیسرے عشرے کے آغاز پر مسجد میں خطاب

  قومی ٹیم کے معروف بلے باز محمد رضوان نے رمضان کے تیسرے عشرے کے آغاز پر مسجد میں خطاب کیا، جس میں انہوں نے اللہ تعالیٰ پر پختہ یقین پر بات کی۔   سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ویڈیو میں محمد رضوان کو مسجد میں کھڑے خطبہ دیتے دیکھاجا سکتاہے اس موقع پر مسجد میں شاہین ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کے ایک بڑے صاحب کو پہلا خط : تحریر ,,,مسرت اللہ جان

  کھیلوں کے ایک بڑے صاحب کو پہلا خط (Musarrat Ullah Jan, Peshawar) محترم بڑے صاحب! یہ خط میں آپ کو اس لئے لکھ رہا ہوں کہ پتہ چل سکے کہ بلیک میلر کون ہے اور کون بلیک میلنگ کرکے صرف اپنے مقصد کے حصول کیلئے کھیلوں کی وزارت کیساتھ فراڈ میںمصروف عمل ہے. محترم! آپ نے مجھے بلیک میلر ...

مزید پڑھیں »

 پی ٹی وی پر فیفا ورلڈ کپ 2022 براہ راست نشر کرنے میں ناکامی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں‌ پیش کر دی گئی

   پی ٹی وی پر فیفا ورلڈ کپ 2022 براہ راست نشر کرنے میں ناکامی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں‌ پیش کر دی گئی، جس میں‌ کہا گیا ہے کہ پی ٹی وی فیفا ورلڈ کپ دکھانے کے لیے کم منافع کما کر نشریاتی حقوق حاصل کر سکتا تھا۔   تفصیلات کے مطابق وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے اسپنر ایش سودھی لاہور آمد پر بہت پرجوش ہونے کی وجہ بتا دی

“To be here is very special” – Ish Sodhi shares his family connection with Lahore #PAKvNZ pic.twitter.com/2c38Rh00Pb — BLACKCAPS (@BLACKCAPS) April 12, 2023   نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی طرف سے جاری کردہ ویڈیو مین ایش سودھی کہتے ہیں کہ اپنے دادا دادی کے شہر آکر بہت اچھا لگا جو تقسیم سے پہلے لاہور میں رہتے تھے۔ کیوی کرکٹر کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پہنچنے والی نیوزی لینڈ ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ ۔

   ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچنے والی نیوزی لینڈ ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔   اسلام آباد انتظامیہ، پولیس نے مہمان ٹیم کے لیے اعلیٰ سطح سیکیورٹی کے لیے کام شروع کردیا ہے، انتظامیہ نے وزارت داخلہ کو خط لکھا ہے جس میں 300 رینجرز اہلکار ...

مزید پڑھیں »

36ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ایٹس ٹرافی کے چوتھےکوارٹر فائنل میچ میں گرئینو سیمکس نے کراچی جیمخانہ کو 7وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی،

36ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ایٹس ٹرافی کے چوتھےکوارٹر فائنل میچ میں گرئینو سیمکس نے کراچی جیمخانہ کو 7وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ،شہزر محمد مین آف دی میچ قرار پائے،جمعہ کو پہلا سیمی فائنل عمر سی سی اور اشفاق میموریل کے مابین کھیلا جائیگا، کراچی جیم خانہ گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »