روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 اپریل, 2023

"عظیم” کھلاڑی گمنامیوں میں کھو گیا….

سری لنکا کے خلاف 1982 میں اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میں صرف 18 سال کی عمر میں سنچری بنائی…. پھر 17 سال ملک کی نمائندگی کی …..کپتان بھی رھے 103 ٹیسٹ اور 283 ایک روزہ میچوں میں 12900 رنز بنائے…. 20 سنچریاں سکور کیں…    اتنا کچھ کرنے کے بعد 1999 میں ان کا کیریئر بہت افسوسناک طریقے سے ختم ھوا ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں اچھے نتائج آئیں گے، کرکٹر عبداللہ شفیق .

 کرکٹرعبداللہ شفیق کاکہنا ہے کہ ٹی 20میں زیادہ بار زیرو پر آؤٹ ہونے کو مثبت لیتا ہوں، میں اپنی خامیوں کو دور کروں گا، اب موقع ملا تو فائدہ اٹھاؤں گا۔نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے بھرپور تیاری ہے   کرکٹر عبداللہ شفیق  کانجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم ٹی20سیریز بھی ساتھ ساتھ دیکھ ...

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل کی معروف فرنچائز رائل چیلنجر بنگلور نے ویرات کوہلی کی مضحکہ خیز ویڈیو شیئر کردی۔ 

  انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف فرنچائز رائل چیلنجر بنگلور نے ویرات کوہلی کی مضحکہ خیز ویڈیو شیئر کردی۔    سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر رائل چیلنجر بنگلور کی جانب سے ویرات کوہلی کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ انکھوں پر پٹی باندھ کر کچھ کھلاڑیوں کو اندازے سے پہنچانے کی کوشش ...

مزید پڑھیں »

میرے اور ثانیہ کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں شعیب ملک ۔

  قومی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کیساتھ تعلقات کی کشیدگی اور طلاق کی خبروں پر پہلی بار اپنی زبان کھول دی ہے۔    گذشتہ روز ایک نجی ٹیلی وژن کو انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا کہ میاں بیوی کے درمیان رشتے میں اتار چڑھائو رہتا ہے، یہ ساری دنیا میں ہوتا ہے۔ دنیا میں شاید ...

مزید پڑھیں »

اللہ پاک بابراعظم 2023ء کا ورلڈ کپ جیت لیں، سب پاکستانی مل کر بولو آمین .

بابر اعظم کے مداح نے خانہ کعبہ کے سامنے 27 رمضان کے موقع پر پیغام میں لکھا کہ سب پاکستانی مل کر بولو آمین، پھر تصویر شیئر کی، خانہ کعبہ شریف مداح کے بالکل سامنے تھااور اس کے ہاتھ میں لکھی ہوئی دعا تھی۔    لکھا تھا کہ اللہ پاک 27 رمضان کے صدقے بابراعظم 2023ء کا ورلڈ کپ جیت ...

مزید پڑھیں »

مجھے کمنٹری پینل میں شامل نہ کرنانجم سیٹھی کی ضدہے، رمیز راجہ

  پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے انٹر نیشنل میچز میں کمنٹری سے متعلق اہم اعلان کر دیاہے ۔    نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ مجھے کمنٹری پینل میں شامل نہ کرنانجم سیٹھی کی ضدہے، دو سے 3 مہینے میں تمام لوگ مجھے انٹرنیشنل کمنٹری ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم شاندار بلےباز ہے ‘ عمران خان .

  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈی آل عمران خان نے کپتان بابراعظم کو ’’شاندار بلےباز‘‘ قرار دیدیا۔    مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان عمران خان نے کہا کہ طویل عرصے بعد بابراعظم کے روپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوئی بلےباز دیکھا جس نے اپنی کارکردگی سے دنیا کو متوجہ کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ کل کھیلا جائے گا۔

  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ کل کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کو 5 میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان نے پہلے دو میچز میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی جبکہ تیسرے میچ میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔  

مزید پڑھیں »