صدر پاکستان بیس بال فیڈریشن فخرعلی شاہ کہتے ہیں کہ پاکستان بیس بال ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی، پاکستان ایشیا میں 5 ویں نمبر پر ہے دوسرا راونڈ کھیلیں گے۔ صدر پاکستان بیس بال فیڈریشن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایشین گیمز میں بارہ ٹیمں حصہ لے رہی ہیں ، اولمپک چیمپئین جاپان ، ورلڈ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 اپریل, 2023
فخرزمان کے ساتھ اوپننگ کرتے ہوئے بہتر محسوس کرتاہوں، امام الحق .
پاکستان کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے ون ڈے سیریز کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پاکستان کے لیے جو اچھا ہے وہ کھیلےگا،کسی کھلاڑی کے لیے ٹیم میں جگہ مستقل نہیں ہوتی۔ پریس کانفرنس میں امام الحق نے کہا کہ بابراعظم کپتان ہیں، انہیں ہماری مکمل سپورٹ حاصل ہے۔ٹی ٹونٹی اور ایک روزہ میچز کے ریکارڈ ...
مزید پڑھیں »کرنل جنید عالم ساؤتھ ایشین جوڈو فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔
جنید عالم ساؤتھ ایشین جوڈو فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔ ساؤتھ ایشین جوڈو زون کے انتخابات کویت میں ہوئے، انتخابات میں آئندہ 4 سال کیلئے عہدیداروں کا انتخاب کیا گیا، انتخابات میں پاکستان کے جنید عالم کو بلامقابلہ صدر منتخب کرلیا گیا، جنید عالم پاکستان جوڈو فیڈریشن کے صدر بھی ہیں۔ کرنل جنیدعالم پاکستان آرمی کے شعبہ اسپورٹس ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل لیبر ڈے باکسنگ ٹورنامنٹ پیر یکم مئی کو لیاری میں منعقد ہوگا .
انٹرنیشنل لیبر ڈے باکسنگ ٹورنامنٹ پیر یکم مئی کو لیاری میں منعقد ہوگا اسی ٹورنامنٹ کے دوران نیشنل گیمز کوئٹہ کے لیئے سندھ باکسنگ ٹیم کا انتخاب کیا جائے گا. کراچی (اسپورٹس نیوز)کراچی ڈویژن باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے ایک روزہ انٹرنیشنل لیبر ڈے باکسنگ ٹورنامنٹ 2023 کے مقابلے پیر ...
مزید پڑھیں »لالا ایوب ہاکی اسٹڈیم پشاور کو انٹرنیشنل معیار کا بنایا جائیگا ،سید عاقل شاہ
لالا ایوب ہاکی اسٹڈیم پشاور کو انٹرل نیشنل معیار کا بنایا جائیگا ،سید عاقل شاہ پشاور (سپورٹس رپورٹر)لالا ایوب ہاکی اسٹڈیم پشاور کو انٹرل نیشنل معیار کا بنایا جائیگا ،جس میں بین الاقوامی میچز کیلئے تمام ترسہولیات میئسر ہونگی ،ان خیا لات کا اظہار اولمپک ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے صدر سید عاقل شاہ نے خیبر پختونخوا میں ہاکی ...
مزید پڑھیں »کیپٹن معیز سمر ہاکی کیمپ کا شاندار انعقاد کیاجائے گا. نعیم حیدر
کیپٹن معیز سمر ہاکی کیمپ کا شاندار انعقاد کیاجائے گا. نعیم حیدر جون جولائی میں شیڈول کیمپ میں اولمپئنز اور انٹر نیشنل کوچز کھلاڑیوں کو تربیت دیں گے تمام اخراجات نارتھ کراچی ٹریڈ انڈسٹری برداشت کرے گی،عید ملن پارٹی کے موقع پر اعلان کراچی (اسپورٹس رپورٹر)الصغیر ہاکی کلب اور نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے اشتراک ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ پہنچ گئی۔
پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ پہنچ گئی۔ پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کل دوپہر میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔ پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم سعد بیگ کی قیادت میں بنگلہ دیش انڈر 19 کے خلاف 30 اپریل سے 17 مئی تک ایک چار روزہ، پانچ ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی کی سیریز کھیلے گی۔ ...
مزید پڑھیں »شعیب کھوسو پاکستان سپورٹس بورڈ کے نئے ڈائریکٹر جنرل تعینات ۔
شعیب کھوسو پاکستان سپورٹس بورڈ کے نئے ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیا گیا۔وزیراعظم میں محمد شہباز شریف نے باقاعدہ منظوری دیدی ہے ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے نئے ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی کا معاملہ حال ہوگیا، شعیب کھوسو پاکستان سپورٹس بورڈ کے نئے ڈائریکٹر جنرل تعینات ہوگئے ،وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف نے باضابطہ منظوری دیدی گئی ۔ذرائع کاکہناہے کہ شعیب ...
مزید پڑھیں »بلوچستان میں دیگر صوبوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ کھیلوں کے ایونٹ منعقد ہوئے ہیں’ عبداللہ رند .
گزشتہ پانچ سال تمام صوبوں سے زیادہ بلوچستان میں کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے۔ عبداللہ رند ڈی جی سپورٹس کی کھیلوں کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ انٹرنیشنل باکسر محکمہ کھیل اور بالخصوص ڈی جی سپورٹس درا بلوچ کی خدمات کھیلوں کے فروغ کے لیے ناگزیر ہیں بہترین کارکردگی پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹر حارث سہیل انجری کا شکار ،نیوزی لینڈ کیخلاف پہلےون ڈے میں شرکت مشکوک ہوگئی ۔
قومی کرکٹر حارث سہیل انجری کا شکار ،نیوزی لینڈ کیخلاف پہلےون ڈے میں شرکت مشکوک ہوگئی ۔ پی سی بی کے مطابق حارث سہیل فیلڈنگ سیشن کے دوران گر گئے تھے ،حارث سہیل کے بائیں کندھے میں تکلیف ہے،انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی ٹیسٹ رپورٹ تسلی بخش آئی ہے۔ پی سی بی کا مزید کہنا ...
مزید پڑھیں »