ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 23 مئی سے اومان میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ میں ایشیا بھر سے دس ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان سمیت بھارت، بنگلہ دیش، تائیوان، جاپان، کوریا، ملائیشیا، میزبان عمان، تھائی لینڈ اور ازبکستان شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ یکم جون تک جاری رہے گا
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2023
اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کے درمیان علیحدگی ؟
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کے درمیان علیحدگی کی خبریں ان دنوں میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فٹبال کلب النصر کی نمائندگی کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کے درمیان تعلقات اچھے نہیں ہیں، اسٹار فٹبالر اپنی گرل فرینڈ سے ...
مزید پڑھیں »لندن میراتھون میں ریکارڈ 49 ہزار کھلاڑیوں نے شرکت کی، دس سے زائد پاکستانیوں نے بھی حصہ لیا .
لندن میں ہونے والی میرا تھن کینیا کے کیلون کیپٹم نے اپنے نام کر لی، دوڑ کا آغاز گرینچ سے ہوا جس میں شرکا کینیری وارف، ٹاور برج اور ٹریفالگر سکوائر سے دوڑتے ہوئے بکنگھم پیلس کے سامنے مال پر پہنچے۔ لندن میراتھون میں ریکارڈ 49 ہزار کھلاڑیوں نے شرکت کی، ریس کا آغاز ہوا تو کھلاڑی تیز ...
مزید پڑھیں »مائیکل شوماکر کا فرضی انٹرویو شائع کرنے پر میگزین کے ایڈیٹر این ہوف مین کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے
جرمن میگزین کے ایڈیٹر کو مصنوعی ذہانت کا استعمال مہنگا پڑ گیا، سات مرتبہ فارمولا ون کے چیمپئن رہنے والے مائیکل شوماکر کا فرضی انٹرویو شائع کرنے پر ایڈیٹر نوکری سے فارغ ۔ جرمن میگزین کی جانب سے جاری ایک معذرتی بیان میں بتایا گیا تھا کہ مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) کے ذریعے بنایا گیا مائیکل شوماکر کا ...
مزید پڑھیں »ریسلنگ فیڈریشن کے چیف کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا ‘ بھارتی پہلوانوں نے دوبارہ احتجاج شروع کردیا .
بھارتی پہلوانوں نے دوبارہ دارالحکومت نئی دہلی میں احتجاج شروع کر دیا ہے اور نامور پہلوانوں کا کہنا ہے کہ ریسلنگ فیڈریشن کے چیف کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق احتجاج کرنے والوں میں خواتین پہلوان بھی شامل ہیں، احتجاج کرنے والے پہلوانوں کا کہنا ہے کہ شنوائی اور مطالبات پورے ہونے تک ...
مزید پڑھیں »سچن ٹنڈولکر کی 50 ویں سالگرہ پر سڈنی کرکٹ گراﺅنڈ کا ایک گیٹ ان کے نام سے منسوب کر دیا۔
بھارت کے سابق مایہ ناز بلے باز سچن ٹنڈولکر کی 50 ویں سالگرہ پر کرکٹ آسٹریلیا اور سڈنی کرکٹ گراﺅنڈ انتظامیہ نے حیران کن تحفہ دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا اور سڈنی کرکٹ گراﺅنڈ انتظامیہ نے سچن ٹنڈولکر کی 50 ویں برتھ ڈے پر سڈنی کرکٹ گراﺅنڈ کا ایک گیٹ ان کے نام ...
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کئے نئے ٹرف کو چیک کرنے کیلئے کمیٹی اگلے ہفتے پشاور آئیگی سید ظاہر شاہ
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کئے نئے ٹرف کو چیک کرنے کیلئے کمیٹی اگلے ہفتے پشاور آئیگی پانچ رکنی کمیٹی میں چار پی ایس بی کے ملازمین جبکہ ایک صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ ہیں، رپورٹ پشاور.. پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں نئے بچھائے جانیوالے آسٹرو ٹرف ...
مزید پڑھیں »صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے ٹرف حوالگی کیلئے بنائی گئی کمیٹی نے ابھی تک رپورٹ نہیں دی
صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے ٹرف حوالگی کیلئے بنائی گئی کمیٹی نے ابھی تک رپورٹ نہیں دی خاتون ممبر نے نے ٹرف کے رنکلز کے حوالے سے اپنے اعتراضات ڈی جی سپورٹس کو جمع کروائے ہیں،ذرائع پشاور…صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے لالہ ایوب ہاکی آسٹرو ٹرف کی حوالگی کیلئے بنائے جانیوالی کمیٹی نے ابھی تک کوئی ...
مزید پڑھیں »تیرہ سال تک استعمال ہونیوالے ٹرف میں اتنے جھریاں نہیں بنی جتنی چار ماہ بننے والے ٹرف میں بنی
تیرہ سال تک استعمال ہونیوالے ٹرف میں اتنے جھریاں نہیں بنی جتنی چار ماہ بننے والے ٹرف میں بنی کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والے اس ٹرف پر عوامی ٹیکسوں کا پیسہ استعمال کیا گیا، پی ایس بی نے کنٹریکٹ دیا تھا پشاور…پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں تیرہ سال قبل بچھائے جانیوالے ٹرف پر اتنے جھریاں ...
مزید پڑھیں »"عظیم” کھلاڑی گمنامیوں میں کھو گیا….
سری لنکا کے خلاف 1982 میں اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میں صرف 18 سال کی عمر میں سنچری بنائی…. پھر 17 سال ملک کی نمائندگی کی …..کپتان بھی رھے 103 ٹیسٹ اور 283 ایک روزہ میچوں میں 12900 رنز بنائے…. 20 سنچریاں سکور کیں… اتنا کچھ کرنے کے بعد 1999 میں ان کا کیریئر بہت افسوسناک طریقے سے ختم ھوا ...
مزید پڑھیں »