انٹر کالجز ڈگری سپورٹس مقابلوں میں گورنمنٹ کالج پشاور نے جنرل ٹرافی جیت لی پشاور(سپورٹس رپورٹر)انٹر کالجز ڈگری سپورٹس مقابلوں میں مجموعی طور پر گورنمنٹ کالج پشاور نے پہلی جبکہ پوسٹ گریجویٹ ڈیپارٹمنٹ یونیورسٹی اف پشاور نے دوسری پوزیشن اپنے نام کرلی اس حوالے سے گزشتہ روز زرعی یونیورسٹی جی ایم خٹک سپورٹس جمنازیم میں تقریب تقسیم انعامات کا اہتمام ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 مئی, 2023
تیسرا ون ڈے،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 26 رنز سےشکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 0-3سےجیت لی
پاکستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں مہمان نیوزی لینڈ کو 26 رنز سے شکست دیتے ہوئے 12 سال بعد ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی ہے۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیتنے کے لئے 288 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم قومی ٹیم کے بولرز کی بدولت کیوی ٹیم 261 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »پہلا دییا انڈر-18 انٹر ڈسٹرکٹ گرلز فٹ سال ٹورنامنٹ میں سندھ بھر سے چھ ڈسٹرکٹ اورٹیموں نے شرکت۔
پہلا دییا انڈر-18 انٹر ڈسٹرکٹ گرلز فٹ سال ٹورنامنٹ 2023 میں سندھ بھر سے چھ ڈسٹرکٹ اورٹیموں نے شرکت کی۔ پریذیڈنٹ سعدیہ شیخ۔ یہ جو کھیلوں کی سرگرمیاں ہے- یہ خواتین کی Empowerment کا ایک Symbol ہے۔ ڈاکٹر بشری جمیل لیگ میچوں میں دییا وومن کلب، ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ ، حب چوکی وومن کلب اور ڈسٹرکٹ کراچی پنک نے اچھی ...
مزید پڑھیں »محمد نواز انجری کا شکار ہوگئے، زخمی ہونے کے بعد اوور ادھورا چھوڑ کر میدان سے باہر چلے گئے۔
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز انجری کا شکار ہوگئے، وہ زخمی ہونے کے بعد اوور ادھورا چھوڑ کر میدان سے باہر چلے گئے۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے جانے والے سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ میں نواز کو بولنگ کرواتے ہوئے انگلی میں چوٹ آئی۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »چار ملکی ٹورنامنٹ: قومی باسکٹ بال ٹیم کے ٹراٸلز کا آغاز 5مٸی سے ہوگا
چار ملکی ٹورنامنٹ: قومی باسکٹ بال ٹیم کے ٹراٸلز کا آغاز 5مٸی سے ہوگا تین روزہ ٹراٸلز میں ڈویژنل اور ڈیپارٹمنٹس کے نامزد کھلاڑی حصہ لینگے، اوج ظہور پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے چار ملکی چیمپٸین شپ میں شرکت کیلٸے قومی باسکٹ بال ٹیم کے چناو کیلے 5مٸی سے ٹراٸلز لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان باسکٹ بال ...
مزید پڑھیں »کوچ موٹاپے کا شکار’ بچوں کا کھیل متاثر’ متاثرہ شہری نے ڈی جی سپورٹس کے پی کو خط لکھ دیا
شہری نے اپنے بچوں کو صوبائی سپورٹس کمپلیکس کی تائیکوانڈو اکیڈمی سے نکال دیا کوچ موٹاپے کا شکار ہے بچوں کا کھیل متاثر ہورہا ہے ، شہری نے چار صفحات پر مشتمل خط ڈی جی سپورٹس کے حوالے کردیا پشاور.. پشاور سے تعلق رکھنے والے شہری نے اپنے بچوں کی تائیکوانڈو کی تربیتی سیشن میں بہتری کی بجائے ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز خیبر پختونخواہ کی کراٹے ٹیم کا انتخاب عمل میں لایا گی کیمپ کا بھی آغاز ہوگیا
نیشنل گیمز خیبر پختونخواہ کی کراٹے ٹیم کا انتخاب عمل میں لایا گی کیمپ کا بھی آغاز ہوگیا پشاور.. چونیتیسویں نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخواہ کے کراٹے ٹیم کے ٹرائلز مکمل ہوگئے خیبر پختونخواہ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہونیوالے یہ ٹرائلز حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں زیر نگرانی شاہ فیصل منعقد ہوئے جس میں ایشیاءکوالیفائیڈرریفری عرفان نایاب ...
مزید پڑھیں »کیماڑی باکسنگ کلب نے انٹر نیشنل لیبر ڈے باکسنگ ٹورنامنٹ جیت لیا۔
آج کا دن ہمیں مزدروں کی عظمت کی یاد دلاتا ہے۔ وینا مسعود کیماڑی باکسنگ کلب نے انٹر نیشنل لیبر ڈے باکسنگ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکریٹر ی میڈم وینا مسعود نے کہا ہے کہ آج کا دن ہمیں مزدروں کی عظمت کی یاد دلاتا ہے۔ جنہوں نے اپنے حق کے ...
مزید پڑھیں »8واں شکیلہ خاتون یادگاری کر کٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ قائد آباد جیم خانہ نے جیت لیا
8واں شکیلہ خاتون یادگاری کر کٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ قائد آباد جیم خانہ نے جیت لیا ملیر ینگ کو شکست،لعل ذادہ،جہانزیب،آرسلان،جبار کی نصف سینچریاں عتیق صدیقی نے ایونٹ کا افتتاح کیا شاعر نہال صدیقی میموریل اسپورٹس فاؤنڈیشن اور ینگ پا ک فلیگ کر کٹ کلب سی سی اے زون چار کے زیرِ اہتمام آٹھواں شکیلہ خاتون یادگاری کر ...
مزید پڑھیں »شاہ زیب خان کی اننگز کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے’ پاکستان انڈر 19 کپتان سعد بیگ
پاکستان انڈر 19 کپتان سعد بیگ کھیل کے تمام دن ہماری تینوں شعبوں میں کارکردگی بہت اچھی رہی۔ شاہ زیب خان کی اننگز کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ پچ بولنگ کے لیے آسان نہیں تھی لیکن ہمارے اسپنرز نے دوسرا اسپیل بہت عمدگی سے کیا۔ بنگلہ دیشی کپتان نے اچھی بیٹنگ کی انہیں آؤٹ کرنا بہت ...
مزید پڑھیں »