34ویں نیشنل گیمز کوئٹہ کی ٹارچ ریلے نے پورے پاکستان میں اپنا سفر مکمل کر کوئٹہ پہنچ گئی اخوت کالج یونیورسٹی قصور میں منعقدہ تقریب میں اخوت فاؤنڈیشن کے بانی اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر امجد ثاقب نے نیشنل گیمز ٹارچ کو صوبائی سیکرٹری کھیل اور امور نوجوانان حکومت بلوچستان اسحاق جمالی کے حوالے کیا اس موقع پر مہمان خصوصی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2023
نیشنل گیمز کا فنڈ مکمل طورپر ہڑپ ہونے خدشہ’
نیشنل گیمز کا فنڈ مکمل طورپر ہڑپ ہونے خدشہ بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جان عالم نے 34ویں نیشنل گیمز کے کوئٹہ میں انعقاد پر اظہار مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دیکھتے ہیں کہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن، سیکرٹری سپورٹس بلوچستان، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بلوچستان سب اپنے جیب بھرنے میں لگے ہوئے ہیں، ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس کے ایرینا ہال سے غائب ہونیوالے روبوٹ ٹیبل ٹینس مشین کا پتہ چل گیا، ایڈمنسٹریٹر پشاور سپورٹس کمپلیکس جعفر شاہ نے تصدیق کردی ہے
پشاور سپورٹس کمپلیکس سے غائب ہونیوالے روبوٹک ٹیبل ٹینس مشینوں کا پتہ چل گیا، ایڈمنسٹریٹر نے سٹور روم میں رکھنے کی تصدیق کردی کم و بیش بیس لاکھ روپے کی یہ دونوں مشینیں رمضان المبارک سے قبل ہی غائب ہوگئی تھی جس پر خاموشی چھا گئی تھی، اب پتہ چل گیا پشاور.. پشاور سپورٹس کمپلیکس کے ایرینا ہال ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز 2023 کے بارے میں ہوش ربا انکشافات’
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور صحافی مقبول احمد جعفر کا نیشنل گیمز 2023 کے بارے میں ہوش ربا انکشافات نیشنل گیمز 2023 مئی 15, 2023 کو شروع ہوا لیکن قومی سطح کے ان میگا مقابلوں کے لئے وردی، جوتے اور دیگر آئٹمز ابھی تک کوئٹہ نہیں پہنچے نیشنل گیمز کی اوپننگ 22 مئی 2023 کو ہونے جارہی ہے اور ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا بیس بال ٹیم کوئٹہ میں منعقدہ 34 ویں نیشنل گیمز میں بھرپور حصہ لیں گی ، سیکرٹری جہانگیر جمال
خیبر پختونخوا بیس بال ٹیم کوئٹہ میں منعقدہ 34 ویں نیشنل گیمز میں بھرپور حصہ لیں گی ، سیکرٹری جہانگیر جمال کوئٹہ : بلوچستان کے کوئٹہ میں جاری 34 ویں نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخوا بیس بال ٹیم کوئٹہ پہنچ گئی ۔ کھلاڑی بھر پور فارم میں ہیں ۔ انشاء اللہ نیشنل گیمز میں میڈل جیتنے کیلئے کوشش کریں ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز; وومن ہاکی ایونٹ میں ہاک آرمی واہڈا پنجاب اور یائر ایجکویشن نے سیمی فائنلز کے لئے کوالیفائی کر لیا
کوئٹہ(اسپورٹس رپورٹر) 34ویں نیشنل گیمز کے وومن ہاکی ایونٹ میں ہاک آرمی واہڈا پنجاب اور یائر ایجکویشن نے سیمی فائنلز کے لئے کوالیفائی کر لیا سیمی فائنلز 16مئی تیسری پوزیشن کے لئے 18مئی اور ایونٹ کا فائنل 19مئی کو کھیلا جائے گا تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز میں شامل کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں اتوار ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گی۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گی۔ لاہور ۔پاکستانی کرکٹ ٹیم اس سال کے اواخر میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی جہاں وہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ یہ سیریز جو بینو قادر ٹرافی کے نام سے کھیلی جائے گی تیسری ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوگی۔ پاکستانی ٹیم دورے کا آغاز چار روزہ وارم ...
مزید پڑھیں »ناصر علی کاپاکستان ہاکی فیڈریشن کےمتعلق بیان افسوسناک ہے;سید ظاہر شاہ.
ناصر علی اپنی حیثیت کے مطابق بات کریں، اکتالیس سال بعد انہہوں نے اپنے مفادات کیلئے الزامات لگائے، سید ظاہر شاہ آپ نے اسلام آباد میں لاری اڈے میں الیکشن کروائے، آپ کی کیا کنٹری بیوشن ہے ہاکی کیلئے، اختر رسول، شہناز شیخ اور اصلاح الدین ہاکی کے لیجنڈ ہیں، موقف پشاور…پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز; خیبر پختونخوا کی خواتین سافٹ بال ٹیم کو کھیلنے سے روک دیا گیا۔
34ویں نیشنل گیمز میں خیبر پختونخوا کی خواتین سافٹ بال ٹیم کو کھیلنے سے روک دیا گیا۔ نیشنل گیمز کے آرگنائزر کا کہنا تھا کہ یہ ٹیم خیبر پختونخوا کے دستے کا حصہ نہیں ہے۔ پشاور(سپورٹس رپورٹر)34ویں نیشنل گیمز میں خیبر پختونخوا کی خواتین سافٹ بال ٹیم کو کھیلنے سے روک دیا گیا۔نیشنل گیمز کے آرگنائزر کا کہنا ...
مزید پڑھیں »بھارت نے برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ جیت لی۔
بھارت نے برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ جیت لی۔ لاہور میں ہونے والے ایونٹ میں بھارت نے چیمپئن شپ کی اوپن اور ویمن کیٹیگریز میں بھی کامیابی حاصل کی۔ بھارت نے دونوں کیٹیگریز کے فائنلز میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو شکست دی۔ بھارت نے گزشتہ روز سینئر اور مکسڈ کیٹیگری میں بھی ...
مزید پڑھیں »