روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 جون, 2023

اسپیشل ایتھلیٹس اپنی سو فیصد کارکردگی کا مظاہرہ کر کے وکٹری اسٹینڈ تک پہنچنے کی بھرپور کوشش کریں گے; رونق لاکھانی

     جرمنی کے شہر برلن میں 17 تا 25 جون تک کھیلے جانے والے اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کے ایتھلیٹس اور آفیشلز برلن پہنچ گئے ائرپورٹ پر ورلڈگیمزأرگنائزنگ کمیٹی کے عہدیداران نے پاکستانی دستے کااستقبال کیا   واضح رہے کہ ورلڈ گیمز میں 190 ممالک کے سات ہزار ایتھلیٹس اپنے یونیفائڈ پارٹنرز کے ہمراہ حصہ ...

مزید پڑھیں »

انجنیئرنگ ونگ انوالومنٹ، کھیلوں کے ایک ہزار منصوبے میں شامل بعض منصوبوں کی پی سی فور کی منظوری غیر متعلقہ افراد نے دی

    انجنیئرنگ ونگ انوالومنٹ، کھیلوں کے ایک ہزار منصوبے میں شامل بعض منصوبوں کی پی سی فور کی منظوری غیر متعلقہ افراد نے دی   پشاور…کھیلوں کے ایک ہزار سہولیات منصوبے میں بننے والے بعض منصوبوں کو صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ذمہ داروں کو ہینڈ اوور نہیں کیا گیا   بلکہ براہ راست صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام ...

مزید پڑھیں »

پشاور… گڑھی بلوچ میں سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کا امکان پیدا ہوگیا

    گڑھی بلوچ میں سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کا امکان پیدا ہوگیا، سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی ٹیم کا دورہ   پشاور… پشاور کے علاقہ گڑھی بلوچ میں واقع پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ کی زمین پر سپورٹس کمپلیکس بننے کا امکان ایک مرتبہ پھر پیدا ہوگیا ہے اس سپورٹس کمپلیکس کیلئے 80 کنال زمین مختص کی گئی تھی جو کہ سال 2020 ...

مزید پڑھیں »

کولمبو اسٹرائیکرز کے لئے ایک مضبوط سکواڈ چنیں گے، بابراعظم

    کولمبو اسٹرائیکرز کے لئے ایک مضبوط سکواڈ چنیں گے، بابراعظم کولمبو (خصوصی رپورٹ) لنکا پریمیئر لیگ جولائی اگست میں کھیلی جائے گی جس کے لئے ٹیمیں اپنی تیاریاں کررہی ہیں ۔ پاکستان کے کئی نامور ستارے اس ٹورنامنٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گی   جن میں پاکستانی کپتان بابر اعظم اور نسیم شاہ بھی شامل ہیں ۔ ...

مزید پڑھیں »

کوریا میں پاکستان کمیونٹی کے سربراہ نزاکت مرزا کی جانب سے پاکستانی ویمن نیٹ بال ٹیم کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام

      کوریا میں پاکستان کمیونٹی کے سربراہ نزاکت مرزا کی جانب سے پاکستانی ویمن نیٹ بال ٹیم کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام   کوریا میں پاکستان کمیونٹی کے صدر نزاکت مرزا کی جانب سے پوسان کوریا کے ایک مقامی ہوٹل پاکستانی ویمن نیٹ بال ٹیم کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر کوریا ...

مزید پڑھیں »

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کو تھائی لینڈ کے بعد ہانگ کانک کے ہاتھوں سے بھی شکست کا سامنا

  ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کو تھائی لینڈ کے بعد ہانگ کانک کے ہاتھوں سے بھی شکست کا سامنا   ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کو تھائی لینڈ کے بعد اپنے تیسرے میچ میں ہانگ کانک کے ہاتھوں سے بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔پاکستان اپنا چوتھا میچ ملائیشیا کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر سے اسٹیشن کمانڈر لاہور پاکستان نیوی کموڈر ساجد حسین نے پی ایچ ایف ہیڈ کواٹرز لاھور میں ملاقات .

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل حیدر حسین سے اسٹیشن کمانڈر لاہور پاکستان نیوی کموڈر ساجد حسین (ستارہ امتیاز ملٹری ,ٹی بی ٹی) نے پی ایچ ایف ہیڈ کواٹرز لاھور میں ملاقات کی.   اسم موقع پر پی ایچ ایف ڈائریکٹر کو آرڈینیشن میجر ر جاوید ارشد منج, پنجاب ہاکی ایسوسی ...

مزید پڑھیں »

چیف نیول سٹاف ہاکی فلڈ لائٹ کپ ٹورنامنٹ کا چوتھا ایڈیشن 9 جولائی تا 18 جولائی نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا

    چیف نیول سٹاف ہاکی فلڈ لائٹ کپ ٹورنامنٹ کا چوتھا ایڈیشن 9 جولائی تا 18 جولائی نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا.   پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے ایونٹ میں شرکت کو یقینی بنانے کے حوالہ سے تمام صوبائی و ملحقہ یونٹس کو بذریعہ مراسلہ اطلاع دیدی گئی ہے ۔     پی ایچ ایف ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں شرکت کے لیے پاکستانی دستہ جرمنی کے شہر برلن پہنچ گیا

    اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں شرکت کے لیے پاکستانی دستہ جرمنی کے شہر برلن پہنچ گیا، جہاں ورلڈگیمز آرگنائزنگ کمیٹی کے عہدیداران نے پاکستانی دستے کا شانداراستقبال کیا۔ واضح رہے کہ17 تا 25 جون کھیلے جانے والے ان گیمز میں 190 ممالک کے 7 ہزار ایتھلیٹس اپنے یونیفائڈ پارٹنرز کے ہمراہ حصہ لیں گے۔ میگا ایونٹ میں 36 ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 ; پاکستان اور بھارت کا میچ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں ہو گا۔

  بھارت نے ورلڈ کپ کا مجوزہ شیڈول آئی سی سی کو دے دیا ہے، شیڈول کے مطابق پاکستان اور بھارت کا میچ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں ہو گا۔   پاکستانی ٹیم کوالیفائرز کے ساتھ 6 اور12 اکتوبر کوحیدر آباد میں میچ کھیلی گی، 20 اکتوبر کو پاکستان بنگلور کے میدان میں آسٹریلیا سے پنجا آزمائی کے لئے ...

مزید پڑھیں »