روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 جون, 2023

“معزز بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی”

  “معزز بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی” عنایت خان اچکزئی اسپورٹس ایکٹوسٹ 18 اگست 2012 کو بلوچستان ہائی کورٹ کےاس وقت کے چیف جسٹس جناب قاضی فائز عیسی نے C.P No.242/2014 میں ایوب سٹیڈیم کوئٹہ کی زمین پر قبضے کے خلاف تفصیلی فیصلہ جاری کیا لیکن آج معزز عدالت کے اس فیصلے کی خلاف ورزی کی جارہی ...

مزید پڑھیں »

ضلع مہمند، حلیمزئی ٹیلنٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کسئی کلب نے جیت لیا۔

    ضلع مہمند، حلیمزئی ٹیلنٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کسئی کلب نے جیت لیا۔   فائنل میچ کے دوسرے ہاف میں کسئی کلب نے مسلسل تین گول کرکے غلنئی کلب کوہرادیا۔ مقامی عمائدین نے انعامات تقسیم کئے۔   تفصیلات کے مطابق قبائیلی ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی میں سی سی اے اور مقامی کھلاڑیوں نے اپنی مددآپ کے تحت حلیمزئی ٹیلنٹ ...

مزید پڑھیں »

گل بشر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ ، مردان نے دوسرے سیمی فائنل میں چارسدہ کو ہرادیا

  گل بشر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ ، مردان نے دوسرے سیمی فائنل میں چارسدہ کو ہرادیا   پشاور… گل بشر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ماشوگگر میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں مردان نے چارسدہ کی ٹیم کو ہرا دیا . دوسرے سیمی فائنل کے موقع پرلوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، روایتی طور پر کھیلی جانیوال ...

مزید پڑھیں »

مجھے یقین ہے میں بہت جلد ٹیم میں واپسی کرونگا ; احمد شہزاد

  احمد شہزاد نے  میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں کرس گیل نہیں ہوں، میں چھے گیندوں پرچھے چھکے نہیں مارسکتا،میری سٹرنتھ ٹی ٹونٹی کھلاڑیوں سے مختلف ہے۔   ٹی ٹونٹی میں پاور ہٹنگ بہت زیادہ ہے،دنیا میں ایسا نہیں ہے کہ احمد شہزاد فری ہے تو اسے لیگ میں لے لو۔ میرے جیسے کھلاڑی کو اپنے ملک کی ...

مزید پڑھیں »

پانچ ملکی باسکٹ بال چیمپٸین شپ: پاکستان سیمی فاٸنل میں بنگلہ دیش سے مدمقابل ہوگا

  پانچ ملکی باسکٹ بال چیمپٸین شپ: پاکستان سیمی فاٸنل میں بنگلہ دیش سے مدمقابل ہوگا   پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے سیمی فاٸنلز کی لاٸن اپ مکمل ہو گٸی۔ پاکستان سیمی فاٸنل میں آج ( منگل) کو بنگلہ دیش سے مد مقابل ہوگا۔   تفصیلات کے مطابق مالدیپ کے شہر مالے میں جاری پانچ ملکی ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل چیمپئنز لاہورقلندرزنے ڈربن فرنچائز کو خریدلیا

  پی ایس ایل چیمپئنز لاہورقلندرزنے ڈربن فرنچائز کو خریدلیا ہرارے (خصوصی رپورٹ) پاکستانی دنیا میں ہرجگہ کامیابی کے جھنڈے گاڑھتے نظرآرہے ہیں یہ جہاں جاتے ہیں ترقی کی داستانیں چھوڑآتے ہیں پاکستانی فرنچائز اور پاکستان سپرلیگ چیمیپئن لاہور قلندر اب زیم ایفرو ٹی 10 کے افتتاحی ایڈیشن میں بھی ایکشن میں نظر آئے گی کیونکہ اس نے اس لیگ ...

مزید پڑھیں »

ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : دونوں سیمی فائنل بارش سے متاثر

    ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : دونوں سیمی فائنل بارش سے متاثر، اب یہ میچ کل ریزرو ڈے میں کھیلے جائیں گے   ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان ایمرجنگ اور بنگلہ دیش کے درمیان سیمی فائنل پیر کے روز گیلی آؤٹ فیلڈ کے سبب نہیں کھیلا جاسکا ۔ اس سے قبل انڈیا اے اور سری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال ٹیم کو بھارت میں ہونے والی ساف چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے ماریشیس سے ویزے جاری کردئیے ۔

     ماریشیس میں موجود بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان فٹبال ٹیم کو ویزے جاری کردئیے،   پاکستان فٹبال ٹیم دستیاب فلائیٹ سے بھارت روانہ ہوگی، پاکستان فٹبال ٹیم ساف چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے بھارت روانہ ہوگی۔   پاکستان فٹبال ٹیم نے دو مرتبہ بھارت جانے کے لئے ائیر ٹکٹ بکنگ کینسل کروائی تھی، پاکستان ٹیم ماریشس سے ...

مزید پڑھیں »

ایس پی ایل ایک اچھا پلیٹ فارم ثابت ہوگا ; جاوید میاں داد

  سندھ پریمئر لیگ سے خطاب میں جاوید میاں داد کا کہنا تھا کہ خواہش تھی کہ سندھ میں کرکٹ ترقی کرے، ایس پی ایل ایک اچھا پلیٹ فارم ثابت ہوگا، معاشی مشکلات کے باعث کرکٹر مشکلات کا شکار ہیں، کھیل کی وجہ سے نوجوان برائیوں سے دور رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کے لئے کھیل بہت ضروری ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ; پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ فٹبال لیگ ; ٹرائلز اختتام پذیر

      پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس فٹبال لیگ کے ٹرائلز وومن کوئٹہ فٹبال گراؤنڈ کے بٹیمز میں اختتام پذیر ہوگیا۔ پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس فٹبال لیگ کے تحت ہونے والے ٹرائلز میں ضلع کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ٹرائلز کے تیسرے دن 50 وومن کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »