وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے دور کا خصوصی آڈٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجم سیٹھی کے دور کا آڈٹ کروانے کے لیے آڈیٹر جنرل پاکستان کو خط لکھ دیا گیا۔ خط میں آڈیٹر جنرل کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پی ایس ایل 8 کا بھی فوری آڈٹ شروع کریں۔ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2023
آئی سی سی ورلڈکپ 2023 ; پاکستان نے ممبئی میں میچ کھیلنے سے انکار کردیا
بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان نے سیکیورٹی خدشات کے باعث ممبئی میں اپنا میچ کھیلنے سے انکار کردیا جبکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل حکام کو بھی اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطا بق آئی سی سی کے شیڈول کے مطابق ورلڈکپ کے سیمی فائنل ممبئی اور کولکتہ میں کھیلے جائیں گے۔ ایسے ...
مزید پڑھیں »ساف فٹبال چیمپئن شپ ; پاکستانی ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں ایک بھی گول نہیں کرسکی۔
قومی فٹبال ٹیم کو بھارت میں کھیلے جانیوالے ساف فٹبال چیمپئن شپ کے آخری میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ پاکستان فٹبال ٹیم کو تیسرے اور آخری میچ میں نیپال کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ، نیپال نے پاکستان میں 1-0 سے شکست دی، فیصلہ کن گول 80ویں منٹ میں نیپال ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے آفیشل شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ایونٹ کا آغاز پانچ اکتوبر سے ہوگا جب کہ فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائے گا، پہلا میچ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان بھارت کے شہر احمد آباد میں ہوگا۔ پاکستان پہلا میچ 6 اکتوبر کو کوالیفائر ...
مزید پڑھیں »لاہور اور پشاور ہائی کورٹ نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا انتخاب روکنےکا حکم جاری کردیا۔
لاہور اور پشاور ہائی کورٹ نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کا انتخاب روکنےکا حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوار حسین نے ملک ذوالفقار نامی شہری کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کا مو قف تھا کہ مینیجمنٹ کمیٹی کی منظوری سے بنائے گئے بورڈ آف گورنرز کو پی سی ...
مزید پڑھیں »فیفا کلب ورلڈکپ 2023 ; سعودی عرب نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
رواں سال سعودی عرب میں فیفا کلب ورلڈکپ 2023 کھیلا جانا ہے جس کی میزبانی کے لیے سعودی عرب نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ فیفا نے رواں سال فروری میں ایک اجلاس میں سعودی عرب کو فیفا کلب ورلڈکپ 2023 کی میزبانی دی تھی، سعودی عرب پہلی مرتبہ فیفا کلب ورلڈکپ 2023 کی میزبانی کرے گا، فیفا ...
مزید پڑھیں »حارث رؤف ; پارلیمانی کمیٹی برائے مستحکم ماحول کے خیر سگالی سفیر مقرر
قومی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر حارث رؤف کو پارلیمانی کمیٹی برائے مستحکم ماحول کا خیر سگالی سفیر مقرر کردیا گیا ہے،حارث رؤف کی اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز سے ملاقات بھی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات خیر سگالی سفیر مقرر کیے جانے پر اسپیکر اسمبلی ...
مزید پڑھیں »شاہ نواز دھانی اور آصف علی زمبابوے میں ٹی ٹین کھیلیں گے
شاہ نواز دھانی اور آصف علی زمبابوے میں ٹی ٹین کھیلیں گے پاکستانی کھلاڑی شاہ نواز دھانی ہرارے ہوریکنز کی طرف سے کھیلیں گے تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں زیم افرو ٹی ٹین ٹورنامنٹ کے انعقاد میں آئندہ ماہ کیا جائے گا جس میں دنیا کے بہترین کھلاڑی شامل ہوں گے ۔کھلاڑیوں کے انتخاب کے ...
مزید پڑھیں »سرکاری عمارت میں صحافی پر حملہ، تشدد اور سیکورٹی ; مسرت اللہ جان
سرکاری عمارت میں صحافی پر حملہ، تشدد اور سیکورٹی مسرت اللہ جان 20 جون 2023 کا دن راقم کیلئے عام سا دن تھا، پریس کلب میں روزمرہ کے کام اورکھیلوں کی خبریں بھیجنے کے بعد پشاور پریس کلب کے دوستوں سے ملاقات اور کھانے کے بعد پشاور سپورٹس کمپلیکس جانا ایک روٹین ہی تھا، اور اپنی روٹین کے مطابق ...
مزید پڑھیں »اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ; پاکستانی اسکواڈ 11 گولڈ 29 سلور اور 40 برونزمیڈلزجیت کر وطن واپس پہنچ گیا
جرمنی کے شہربرلن میں 17 تا 25 جون تک کھیلے گئے اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں 11 گولڈ29سلور اور40برونز میڈلز کے ساتھ مجموعی طور پر80میڈلز جیتنے کے ساتھ ساتھ 176 ممالک کے دلوں کو فتح کرنے والاپاکستانی اسکواڈ وطن واپس پہنچ گیا قومی دستے کے ورلڈ گیمز میں شرکت کے بعد کراچی،لاہوراور اسلام آباد ایئرپورٹس پہنچنے ...
مزید پڑھیں »