آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ راولپنڈی میں شروع ہو گیا۔ اسلام آباد ( نواز گوھر) پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ لیڑر سٹی باﺅلنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں شروع ہوگیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے کیا۔ اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 اگست, 2023
آزادی سائیکل ریس پشاور کے شفیع اللہ نے جیت لی.
آزادی سائیکل ریس پشاور کے شفیع اللہ نے جیت لی پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آزادی سائیکل ریس گزشتہ روز ناردرن بائی پاس پشاور پر منعقد ہوئی ایونٹ کا افتتاح صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد علی نے کیا ان کے ہمراہ صدر کے پی سائیکلنگ ایسوسی ایشن سید شایان علی شاہ‘فنانس سیکرٹری طیفور ...
مزید پڑھیں »چوتھی کے پی ٹی سکواش چیمپیئن شپ اختتام پذیر.
چوتھی کے پی ٹی سکواش چیمپیئن شپ کے اختتامی لمحات میں کھلاڑیوں کا جوش خروش دیکھنے والا تھا جسے جشن آزادی کی نسبت سے مزید تقویت ملی اور اچھے سپورٹس مین سپرٹ کے ساتھ میچز کو تماشائیوں نے سراہا۔ اس موقع پر چیرمین کے پی ٹی سید سیدین رضا زیدی نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور مزید ...
مزید پڑھیں »بھارت کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شرمناک شکست.
ویسٹ انڈیز نے آخری میچ آٹھ وکٹ سے جیت کر کے بھارت کے خلاف سیریز تین دوسے اپنے نام کر لی ، بھارت کا 165 رنز کا ہدف میزبان ٹیم نے دو وکٹ کے نقصان پر صرف اٹھارہ اوورزمیں حاصل کیا۔ پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں انڈیا نے ٹاس جیتا اور مقررہ اوورز میں 165 رنز بنائے ...
مزید پڑھیں »سینئر سپورٹس جرنلسٹ امجد عزیز ملک کو صدارتی تمغہ امتیاز ملنے پر پی ایس جے ایف کی طرف سے دلی مبارکباد.
سینئر سپورٹس جرنلسٹ امجد عزیز ملک کو صدارتی تمغہ امتیاز ملنے پر پی ایس جے ایف کی طرف سے دلی مبارکباد پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر و اے آئی پی ایس کے سیکرٹری جنرل سینئر سپورٹس جرنلسٹ امجد عزیز ملک کوصدارتی تمغہ امتیاز ملنے پر پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر،سیکرٹری جنرل محمد بابر، ...
مزید پڑھیں »پاکستانی سپر اسٹار شاہین شاہ آفریدی یواے ای کی آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 میں شامل.
پاکستانی سپر اسٹار شاہین شاہ آفریدی یواے ای کی آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 میں شامل دبئی (خصوصی رپورٹ) یواے ای کی کرکٹ لیگ آئی ایل ٹی 20 میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شمولیت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور اس سے سیزن 2 میں کئی پاکستانی ستارے ایکشن میں نظرآئیں گے۔ آئی ایل ٹی 20 میں ...
مزید پڑھیں »ندا ڈار کی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے ملاقات ۔
ندا ڈار کی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے ملاقات ۔ پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان ندا ڈار اور قومی خواتین ٹیم کی کھلاڑیوں نے آج پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کی۔ یہ میٹنگ لاہور قلندرز کے ویمن پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام کی اورینٹیشن کے موقع پر ہوئی جس ...
مزید پڑھیں »دوسرے ماڑی پیٹرولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے آغاز سے نیا دور آئے گا ; اولمپیئن ناصر علی
دوسرے ماڑی پیڑولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اولمپیئن ناصر علی کا کہنا ہے قومی کھیل کے فروغ کے لئے جامع حکمت عملی طے کر لی ہے۔ دوسرے ماڑی پیٹرولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے آغاز سے نیا دور آئے گا اور نوجوان کھلاڑی مستقبل کے ہیروز ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز پاکستان سپورٹس ...
مزید پڑھیں »تبدیلی، من پسند ڈیلی ویجر اور عدالتی سی او سی ; تحریر مسرت اللہ جان
تبدیلی، من پسند ڈیلی ویجر اور عدالتی سی او سی مسرت اللہ جان حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا ایک قول ہے کہ دولت اور طاقت ملنے کے بعد انسان کی اصلی حیثیت سامنے آجاتی ہیں،باب العلم قرار دئیے جانیوالے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے اس قول کو اگر موجودہ دور میں دیکھا جائے تو ...
مزید پڑھیں »نظامت کھیل یوم آزادی کے موقع پر آتش بازی میں مصروف عمل رہی، عوامی ٹیکسوں کے لاکھوں روپے پٹاخوں پر اڑا دئیے گئے
نظامت کھیل یوم آزادی کے موقع پر آتش بازی میں مصروف عمل رہی، عوامی ٹیکسوں کے لاکھوں روپے پٹاخوں پر اڑا دئیے گئے پشاور..خیبر پختونخواہ میں کھیلوں کے فروغ کیلئے کام کرنے والی صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ پہلی مرتبہ بڑے پیمانے پر کھیلوں کے مختلف مقابلوں کا انعقاد نہیں کرسکی ہے.اور یوم آزادی کے موقع پر کوئی بھی ...
مزید پڑھیں »