روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 ستمبر, 2023

ڈیفنس ڈے ٹینس ٹورنامنٹ ماڈرن کلب کراچی کے ہارڈ کورٹس میں جاری ہے ۔

    قائد بناسپتی ڈیفنس ڈے ٹینس ٹورنامنٹ افتتاحی قائد بنسپتی ڈیفنس ڈے ٹینس ٹورنامنٹ ماڈرن کلب کراچی کے ہارڈ کورٹس میں جاری ہے۔   ماریا ایڈیبل آئل انڈسٹریز پرائیویٹ لمیٹڈ اسپانسر ہیں اور سندھ ٹینس ایسوسی ایشن اس ہفتے طویل ٹورنامنٹ کا انعقاد کر رہی ہے۔ منتظمین کو مختلف تقریبات میں کراچی، حیدرآباد اور دادو سے 150 پلس اینٹریز ...

مزید پڑھیں »

کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ ذاکر ملک کی انتہائ جارحا نہ ناقابل شکست سینچری 159رنز۔ ٹنگر اسٹارز کی مسلسل  چوتھی فتح۔

    کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ ذاکر ملک کی انتہائ جارحا نہ ناقابل شکست سینچری 159رنز۔ ٹنگر اسٹارز کی مسلسل  چوتھی فتح۔  فاتح ٹیم نے رکھیا فائٹرز کے 183رنز صرف 5۔9 اوورز میں 1 وکٹ کھو کر حاصل کرلیا۔ سے۔ ذاکر ملک نے گراونڈ پر لگاتار چھکوں کی برسات کردی۔      ذاکر ملک 42 گیندوں پر 21 فلک ...

مزید پڑھیں »

قومی ایم ایم اے چیمپئن شپ 8 ستمبر سے کراچی میں منعقد ہو گی۔

    *قومی ایم ایم اے چیمپئن شپ 8 ستمبر سے کراچی میں منعقد ہوں گی۔ *   کراچی۔ : نیشنل ایم ایم اے چیمپئن شپ کے 2023 ایڈیشنز، جو 8 سے 10 ستمبر 2023 تک کراچی میں منعقد ہوں گے۔ پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن (پی ایم ایم اے ایف) کے زیراہتمام پاکستان اسپورٹس بورڈ اور سندھ مکسڈ مارشل ...

مزید پڑھیں »

ایشیاء کپ 2023ء ; بھارت کا پاکستان کے خلاف میچ کے لیے 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان۔

    رپورٹ عبدالرحمن رضا    بھارت نے پاکستان کے خلاف میچ کے لیے 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔   بھارت کی جانب سے کپتان روہت شرما،ویرات کوہلی،شوبامن گل، ہاردیک پانڈیا،رویندار جدیدا،جسپرت بمرا، اورمحمد شامی شامل ہیں۔   ان کے علاوہ کُلدیپ یادو ، شریاس آئیر اور محمد سراج بھی ٹیم کا حصہ ہیں   خیال رہے کہ ایشیا ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ; پاکستان کا بھارت کیخلاف پلیئنگ الیون کا اعلان.

  رپورٹ ; عبدالرحمن رضا    قومی ٹیم نے نیپال کے خلاف کھیلنے والی پلیئنگ الیون کو برقرار رکھا ہے کپتان بابر اعظم ،شاداب خان فخر زمان امام الحق ٹیم میں شامل ہیں۔ سلمان علی آغا، افتخار احمد، محمد رضوان، محمد نواز نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف بھی فائنل الیون کا حصہ ہیں۔ 

مزید پڑھیں »

گوادر میں کرکٹ اکیڈمی کا آغاز 2017 میں ہوگیا تھا ; حاجی حنیف حسین.

    گوادر میں کرکٹ اکیڈمی کا آغاز 2017 میں ہوگیا تھا ; حاجی حنیف حسین (اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد) گوادر میں کرکٹ اکیڈمی کا قیام وقت کی اہم ضرورت تھا جیسے ہمیں ادراک ہوا تو کرکٹ اکیڈمی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس مقصد کیلئے ہم نے اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لایا امید ہے کہ اس اکیڈمی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن ایگزیکٹو بورڈ کا 37واں اجلاس 5 ستمبر کو کراچی میں ہوگا۔

    پاکستان ہاکی فیڈریشن ایگزیکٹو بورڈ کا 37واں اجلاس 5 ستمبر کو کراچی میں ہوگا۔   صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر پی ایچ ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کی صدرات کرینگے۔   اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتظامی ، مالیاتی اور آئینی امور سمیت پاکستان ہاکی ٹیموں کے کارکردگی، مینجرز، کوچز رپورٹس، موجودہ و سابقہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سیکرٹری جنرل کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے ایجنڈے پر کانگریس کا اجلاس بلا لیا.

  پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سیکرٹری جنرل کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے ایجنڈے پر کانگریس کا اجلاس بلا لیا   مسرت اللہ جان پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے 8 ستمبر کو کانگریس کے اجلاس کا اعلان کر دیا ہے۔ تمام کانگریس ممبران کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی اس میٹنگ میں شرکت کا مشورہ دیا گیا ...

مزید پڑھیں »

پہلی بار بلوچستان میں کوئٹہ پریمیئر کرکٹ لیگ کا انعقاد کیا گیا.

      رپورٹ ; اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ شہر میں پہلی بار بلوچستان سپورٹس بورڈ کے ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے تعاون سے کوئٹہ پریمیئر کرکٹ لیگ کا انعقاد کیا گیا اور بلوچستان میں پہلی مرتبہ کسی ٹورنامنٹ کا بڑے پیمانے پر اہتمام کیا گیا اور نوجوان کھلاڑیوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ ...

مزید پڑھیں »