نتائج کا دن 2 مردوں کے سنگلز کا پہلا راؤنڈ مہاتیر محمد نے ارشد شاہد کو 8-2 سے شکست دی۔ محمد آصف نے محمد احمد کو 8-5 سے شکست دی۔ مردوں کا سنگلز دوسرا راؤنڈ باقر علی نے عمران عابد کو 8-0 سے شکست دی۔ لیڈیز سنگلز کوارٹرز ایسشل آصف نے عنایہ سید کو 8-5 سے شکست دی۔ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 ستمبر, 2023
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 ‘رام روی کے ریکارڈ طوفانی 161 رنز سو بیجا سولجرز کی دوسری کامیابی.
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 ‘ رام روی کے ریکارڈ طوفانی 161 رنز سو بیجا سولجرز کی دوسری اہم ترین کامیابی. بچھڑا واریئرز کو 88 رنز سے شکست۔ رام روی نے لیگ میں سب سے زیادہ ناقابل شکست 161 رنز بناکر ذاکر ملک 159ناٹ آوٹ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ۔ احسان علی نے 81 رنز کی عمدہ باری ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بارش کے باعث پاکستان اور بھارت کا میچ ختم ‘ دونوں ٹیموں کو 1-1 پوائنٹ مل گیا.
ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ بغیر نتیجہ ختم ہوگیا، قومی ٹیم نے دوسری اننگز میں 267 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنا تھا، بارش کے باعث دوسری اننگز کا آغاز نہ ہوسکا۔ بارش کے باعث پاکستان اور بھارت کا میچ ختم کردیا گیا. پاکستان اور بھارت کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ جس کے بعد پاکستان 3 پوائنٹس کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ ; انڈیا نے پاکستان کو شکست دیکر ایونٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
انڈیا نے پاکستان کو فائیو سائیڈ ایشیاءکپ کے سنسنی خیز فائینل میں پینلٹی شوٹ آؤٹس کی بنیاد پر شکست دیکر ایونٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ پاکستان ہاکی ٹیم سلور میڈل کی حقدار ٹھہری۔پاکستان کے کپتان رانا عبدالوحید اشرف 27 گول سکور کر کے ایونٹ کے ٹاپ سکورر جبکہ پاکستان کے گول کیپر عبداللہ اشتیاق خان کو بہترین ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 267 رنز کا ہدف دے دیا۔
ایشیا کپ 2023 بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 267 رنز کا ہدف دے دیا۔ کینڈی میں کھیلے جا رہے میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا شاہین نے ایک مرتبہ پھر روہت شرما کو اپنی ان سونگ بولنگ سے ناکوں چنے چبوا دیئے اور کلین بولڈ کر ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاک بھارت میچ کو بارش کے باعث روک دیا گیا۔
بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، بھارت کی جانب سے روہت شرما اور شبمن گل بیٹنگ کے لئے آئے۔ روہت شرما نے آتے ہی جارحانہ بیٹنگ شروع کر دی،بارش کے بعد میچ شروع ہوا تو شاہین آفریدی نے روہت شرما کو آؤٹ کر دیا۔ روہت شرما نے 11 رنز بنائے اور شاہین ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم فائیو سائیڈ ایشیاء کپ کے فائینل میں پہنچ گئی۔
پاکستان ہاکی ٹیم فائیو سائیڈ ایشیاء کپ کے فائینل میں پہنچ گئی۔ سیمی فائینل میں عمان کو 3 کے مقابلہ میں 7 گول سے شکست دیدی۔ عمان کے شہر صلالہ میں جاری فائیو سائیڈ ایشیاء کپ اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا۔ آج کھیلے جانے والے پہلے سیمی ٖفائینل میں پاکستان نے عمان کو 3 کے مقابلہ میں 7 ...
مزید پڑھیں »شاہ طہماس فٹ بال گراﺅنڈ پشاور کیساتھ واقع رہائشی کوارٹرز میں سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ملازمین کی بجلی چوری عروج پر
شاہ طہماس فٹ بال گراﺅنڈ کیساتھ واقع رہائشی کوارٹرز میںسپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ملازمین کی بجلی چوری عروج پر مسرت اللہ جان پشاور سمیت صوبے کے کئی اضلاع میں شہری بجلی کے بلوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔اور اس بارے میں احتجاج کررہے ہیں تاہم سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختونخواہ کے بعض ملازمین بشمول افسران بجلی کی ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختونخواہ کے اٹھارہ من پسند ڈیلی ویج ملازمین کو تنخواہوں کی مد میں ادائیگی.
سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختونخواہ کے اٹھارہ من پسند ڈیلی ویج ملازمین کو تنخواہوں کی مد میں ادائیگی مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی انتظامیہ نے تقریباً اٹھارہ یومیہ اجرت والے ملازمین کو ماہانہ تنخواہیں تقسیم کی ہیں۔ یہ تنخواہیں انہیں ان کی ماہانہ آمدنی کے حصے کے طور پر دی گئی ہیں، اور یہ ملازمین اس وقت محکمہ ...
مزید پڑھیں »صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے نئی خاتون انسٹرکٹر کے ساتھ خواتین کی تیراکی کی کلاسز کا آغاز کردیا.
صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے نئی خاتون انسٹرکٹر کے ساتھ خواتین کی تیراکی کی کلاسز کا آغاز کردیا مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے خواتین تیراکوں کے لیے مخصوص کلاسز کا آغاز کیا ہے، اور اس مقصد کے لیے انہوں نے ایک خاتون سوئمنگ انسٹرکٹر کی خدمات حاصل کی ہیں۔وہ پچھلے تین ہفتوں سے مسلسل ان کلاسز ...
مزید پڑھیں »