روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 ستمبر, 2023

نیشنل گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے بلوچستان کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد.

    محکمہ کھیل بلوچستان کی جانب سے نیشنل گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے بلوچستان کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلٸے تقریب انعامات گولڈ میڈل کو حاصل کرنے والے کی 3 لاکھ، سلور میڈل کو 2 لاکھ اور برونز میڈل کو 1 لاکھ دیا گیا   میرا کھلاڑیوں سے وعدہ ہے میرٹ کی بنیاد پر تمام کھلاڑیوں کو سپورٹ ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد میں انڈر 16 باکسنگ چیمپئن شپ کے فاتحین کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد.

    فیصل آباد میں انڈر 16 باکسنگ چیمپئن شپ کے فاتحین کے اعزاز میںتقریب کا انعقاد مسرت اللہ جان   فیصل آباد نے حال ہی میں انڈر 16 باکسنگ چیمپئن شپ میں خیبر پختونخواہ کے ٹاپ پوزیشنز حاصل کرنے والے نوجوان کھلاڑیوں کی شاندار کامیابیوں کے لیے ایک تقریب منعقد کی گئی۔ یہ ایونٹ پشاور سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے باکسنگ ...

مزید پڑھیں »

صوابی کے اتھلیٹ نے چونڈہ کی محاذ پربہادری کی داستان رقم کردی تھی.

      صوابی کے اتھلیٹ نے چونڈہ کی محاذ پربہادری کی داستان رقم کردی تھی جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیگی مسرت اللہ جان   بہادری کے ایک تاریخی اور خوفناک عمل میں، دفاع کی پہلی لائن کے کمانڈر، صوبیدار عالم زیب نے 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی شب ایک انمٹ نشان بنایا۔ جب بھارتی فوج نے ...

مزید پڑھیں »

لوئر دیر دلچسپ ہاکی کوچنگ کیمپ کے لیے تیار!

  لوئر دیر دلچسپ ہاکی کوچنگ کیمپ کے لیے تیار! مسرت اللہ جان ہاکی کے شائقین کے لیے ایک سنسنی خیز پیش رفت میں، ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن دیر لوئر، ضلعی انتظامیہ اور ضلعی کھیلوں کے محکمہ کے تعاون سے، ایک خصوصی ہاکی کوچنگ کیمپ کی میزبانی کرنے والی ہے۔ چار روزہ کیمپ 22 ستمبر سے 25 ستمبر تک ہونے ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی.

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کھلاڑیوں کی تازہ رینکنگ جاری کر دی گئی ہے۔   نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان کے بابر اعظم کی بدستور پہلی پوزیشن برقرار ہیں۔ بھارت کے اوپنر بیٹر شُبمن گِل دوسرے نمبر پر، جنوبی افریقہ کے رسی ون ڈر ڈسن تیسرے اور ڈیوڈ وارنر چوتھے نمبر پر آگئے۔   ...

مزید پڑھیں »

 کیریبین پریمیئر لیگ صائم ایوب کی شاندار بیٹنگ ‘ 53 گیندوں پر 85 رنز بناکر مین آف دی میچ قرار پائے.

     کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل ) میں پاکستان کے صائم ایوب کی شاندار بیٹنگ گیانا ایمیزون واریئرز سے کھیلتے ہوئے صائم ایوب نے جمیکا تھلاواز کیخلاف نصف سنچری بنائی، 53 گیندوں پر 85 رنز بناکر صائم ایوب مین آف دی میچ قرار پائے۔ نوجوان اوپننگ بیٹر صائم ایوب کی اننگ میں 5 چھکے اور 5 چوکے شامل ...

مزید پڑھیں »

ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز کا آغاز ، پہلے روز تھروبال اور فٹسال کے مقابلے منعقد ہوئے.

  ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز کا آغاز ، پہلے روز تھروبال اور فٹسال کے مقابلے منعقد ہوئے   ان کھیلوں کا افتتاح پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر کے ڈائریکٹر عمران یوسف اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے کیا     کراچی : ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز کا آغاز ہوگیا،، گرلز تھروبال کے مقابلے کا افتتاح پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اصغر عظیم باکو پہنچ گئے.

      پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اصغر عظیم باکو پہنچ گئے   انہوں نے پاکستان سے آئے دس رکنی ینگ سپورٹس جرنلسٹس کے وفد کو جوائن کیا۔     پاکستان سپورٹس جرنلسٹس کا ایک وفد آذر بائیجان اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی دعوت پر ڈیجیٹل ٹریننگ کے حوالے سے تربیتی دورے پر باکو میں ہے، دورے ...

مزید پڑھیں »

کھتری پریمیٸر لیگ T20 سیزن 2.کا پہلا سیمی فاٸنل آج 14 ستمبر کو کھیلا جاٸیگا۔

    کھتری پریمیٸر لیگ T20 سیزن 2.کا پہلا سیمی فاٸنل آج 14 ستمبر کو کھیلا جاٸیگا۔ صادق کھتری  ٹنگر اسٹارز ، ڈاور گلیڈی ایٹرز۔ رکھیا فائٹرز ٹاپ فور میں۔جبکہ دھڑا ڈبنگ اور سونیجا سولجر ز کےدرمیان میج کی فاتح بھی ٹاپ فور میں پہنچ جائے گی۔       اسلام آباد/کراچی (اسپورٹس رپورٹر) مسلم کھتری برادری کے زیر اہتمام ...

مزید پڑھیں »

زون چھ وائٹس نے اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-13 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا.

    زون چھ وائٹس نے اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-13 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا ایش ملک، درین فراز اور محمد اوسید کا شاندار کھیل۔   کراچی: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کردہ اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-13 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »