روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 ستمبر, 2023

ورلڈ کپ 2023; سیمی فائنلز اور فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت شروع.

      آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا آغاز 5 اکتوبر سے بھارت میں ہو گا، تمام ٹکٹیں آئی سی سی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر موجود ہوں گی   انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز اور فائنل میچ کی ٹکٹیں آج (15 ستمبر) شام 8 بجے سے فروخت کیلئے دستیاب ہوں گی۔ ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ; قومی ٹیم آج وطن واپس پہنچے گی.

    ایشیا کپ میں سفر تمام ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا سے آج وطن واپس پہنچےگی   کپتان بابر اعظم، شاہین آفریدی، محمد رضوان، افتخار احمد اور سعود شکیل براستہ دبئی اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہوں گے جبکہ قومی سکواڈ کے باقی اراکین آج شام دبئی کے بعد اپنے اپنے شہروں کو جائیں گے۔   ...

مزید پڑھیں »

کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ دھڑا دبنگ نے سیمی فائینل میں جگہ بنالی.

      کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′  جہانزیب سلطان کے شاندار 81 رنز اور انور علی کی 3 وکٹیں سے دھڑا دبنگ نے سیمی فائنل کے لیئے کوالیفائ کرلیا۔ سونیجا سولجرز کو 8 وکٹوں سے شکست۔ جہانزیب سلطان پر مرد میدان  رہے ۔ سیمی فائنل میں دھڑا دبنگ اور ڈاور گلیڈی ایٹرز کا ٹکڑا  آج جمعہ کو ہوگا۔   کراچی۔ ...

مزید پڑھیں »

ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز ، فٹسال بوائز جونئیرز کا ٹائٹل بیکن لائٹ اسکول نے جیت لیا.

    ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز ، فٹسال بوائز جونئیرز کا ٹائٹل بیکن لائٹ اسکول نے جیت لیا   تھروبال گرلز جونئیرز کا ٹائٹل ڈی ایچ اے فیز فور اور بوائز جونئیرز کا ٹائٹل سٹی اسکول پی اے ایف چیپٹر کے نام رہا   کراچی : ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز میں فٹسال بوائز جوںئیرز کا ٹائٹل بیکن لائیٹ اسکول نے ...

مزید پڑھیں »

وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ کا کوچنگ کیمپ شروع ‘ 7 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں.

      . ITF/PTF وہیل چیئر ٹینس کی ترقی کا اقدام کوچنگ کیمپ تیسرے مقام پر کسٹم پبلک اسکول نیپا کراچی میں ITF – PTF وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ کا کوچنگ کیمپ شروع ہوا انٹرنیشنل محمد ایوب خان اور فدا حسین سمیت 7 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ رابن داس کوچ اور محمد خالد رحمانی کیمپ کمانڈنٹ ہیں۔ کسٹم ...

مزید پڑھیں »

حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کے کرکٹ گراﺅنڈ کے سکورنگ بورڈ کی پراسرار گمشدگی کی انکوائری شروع.

    حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کے کرکٹ گراﺅنڈ کے سکورنگ بورڈ کی پراسرار گمشدگی کی انکوائری شروع مسرت اللہ جان   صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سکورنگ بورڈ کے حیران کن طور پر غائب ہونے کی انکوائری کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ سکورنگ بورڈ کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کا ایک اہم جزوہے اور بغیر ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں منی بس کے انجن کے غائب ہونے کی تحقیقات شروع.

    خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں منی بس کے انجن کے غائب ہونے کی تحقیقات شروع مسرت اللہ جان   خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ایک حیران کن واقعہ میں خصوصی کھلاڑیوں کے لیے خصوصی طور پر تیار کی گئی منی بس کا انجن غائب ہو گیا ہے۔ اس عجیب و غریب واقعے کی انکوائری شروع کر دی گئی ہے اس ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں الیکٹرک واٹر کولر کی خرابی’ کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا

    خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں الیکٹرک واٹر کولر کی خرابی کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں انتظامیہ کی جانب سے خریدے گئے الیکٹرک واٹر کولر جو کھلاڑیوں کیلئے لیا گیا تھا استعمال کے صرف ایک ہفتے بعد خرابی کا شکار ہو گیا ہے۔ واٹر کولر، تقریباً ایک ماہ قبل خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ ...

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی کرکٹ کی ترقی کے لیے کھیلوں کے منصوبوں میں نجی فرنچائز کی شرکت کا مطالبہ.

  بین الاقوامی کرکٹ کی ترقی کے لیے کھیلوں کے منصوبوں میں نجی فرنچائز کی شرکت کا مطالبہ مسرت اللہ جان   ایک حالیہ بیان میں، کھیلوںسے وابستہ حلقوں نے نے ارباب نیازکرکٹ سٹیڈیم اور حیات آباد کرکٹ گراﺅنڈز کو لیز پر دینے کے منصوبے میںکرکٹ فرنچائز کی شمولیت کی ضرورت پر زور دیا جس کا مقصد ڈومیسٹک کرکٹ کو ...

مزید پڑھیں »

صوبائی حکومت اور کوٸٹہ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن صوبے میں کرکٹ کے فروغ کیلئے کوشاں.

    کوئٹہ(اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد) صوبائی حکومت اور کوٸٹہ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن صوبے میں کرکٹ کے فروغ کیلئے کوشاں ہمارے صوبہ میں اس طرح پروگراموں میں بچوں میں کرکٹ کھیل میں دلچسپی اور کرکٹ کے میدان میں کھلاڑیوں کی نمائندگی دیکھ کر دلی مسرت ہوتی ہے۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کا ہر شہری کرکٹ سے جنون کی حد تک لگاؤ ...

مزید پڑھیں »