روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 ستمبر, 2023

خیبر پختونخواہ کے چار کھلاڑی قومی ہاکی ٹیم میں شامل ; ایشین گیمز میں شریک.

    خیبر پختونخواہ کے چار کھلاڑی قومی ہاکی ٹیم میں شامل ، ایشین گیمز میں شریک ہونگے ، امپائر ہارون الرشیدکا تعلق پشاور سے ہے چین میں ہونیوالے ایشین گیمز میں ہاکی کے مقابلوں میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم میں خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے چار کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے ان کھلاڑیوں میں دو کا ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں تربیت حاصل کرنے والے جمناسٹ کا اپنے کوچ کیلئے احتجاج.

  خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میںتربیت حاصل کرنے والے جمناسٹ کا اپنے کوچ کیلئے احتجاج مسرت اللہ جان پشاورسپورٹس ڈائریکٹریٹ میں عرصہ دراز سے تربیت حاصل کرنے والے جمناسٹ کے ایک گروپ نے اپنے کوچ کیلئے گذشتہ روز احتجاج کرنے کی کوش کی گزشتہ روز ڈائریکٹر جنرل آف سپورٹس کے دفتر کے باہر اپنے خدشات کا اظہارکرنے کیلئے جمع ہوگئے تاہم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ اور کوچنگ سنٹر پشاور میں ایک متنازعہ مسئلہ تاحال حل نہیں ہوسکا.

  پی ایس بی پشاور پرائیویٹ جم میں ماہانہ اضافے کی فیسوں پر مسئلہ حل نہیں کرسکی مسرت اللہ جان پاکستان سپورٹس بورڈ اور کوچنگ سنٹر پشاور میں ایک متنازعہ مسئلہ تاحال حل نہیں ہوسکا کیونکہ پرائیویٹ جم کی ماہانہ فیس میں مجوزہ اضافے پرخاموشی چھائی ہوئی ہے۔پی ایس بی پشاور کے سابق قائم مقام ڈائریکٹر پرویز علی نے ٹیبل ...

مزید پڑھیں »

بجلی کا بل ساڑھے چھ لاکھ روپے سے بڑھنے پر پی ایس بی پشاور انتظامیہ پریشان.

  بجلی کا بل ساڑھے چھ لاکھ روپے سے بڑھنے پر پی ایس بی پشاور انتظامیہ پریشان ۔ مسرت اللہ جان پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور ر کی انتظامیہ بڑھتے ہوئے بجلی کے بل پر تشویش کا شکار ہے جو کہ اس ماہ ساڑھے چھ لاکھ روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔ اپنے ملازمین کی رہائش گاہوں کے ...

مزید پڑھیں »

ایمرجنگ اور انڈر 19 ویمنز کرکٹرز کے کیمپ شروع.

    ایمرجنگ اور انڈر 19 ویمنز کرکٹرز کے کیمپ کل سے شروع   پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت ایمرجنگ اور انڈر19 ویمنز کے کیمپ کل سے لاہور کنٹری کلب مریدکے میں شروع ہونگے ۔ دونوں کیمپ میں چھبیس چھبیس کرکٹرز حصہ لیں گی۔ ان کیمپس میں جو چھ روز جاری رہیں گے خواتین کرکٹرز مختلف ٹریننگ سیشنز اور پریکٹس ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی کے تیسرے راؤنڈ کے میچوں پر بارش اور خراب موسم اثرانداز.

  قائداعظم ٹرافی کے تیسرے راؤنڈ کے میچوں پر بارش اور خراب موسم اثرانداز ملتان ریجن کے زین عباس کے 94 رنز ۔   قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں جمعہ سے شروع ہونے والے تیسرے راؤنڈ کے میچوں کے پہلے دن بارش اور خراب موسم اثرانداز رہا۔ شعیب اختر اسٹیڈیم راولپنڈی میں کراچی ریجن اور فاٹا ریجن کے میچ میں ...

مزید پڑھیں »

ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز، گرلز تھرو بال کے یونیورسٹیز کا ٹائٹل جامع کراچی نے جیت لیا.

    ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز، گرلز تھرو بال کے یونیورسٹیز کا ٹائٹل جامع کراچی نے جیت لیا جامع کراچی کی کپتان ملائکہ اور تنزیل معین کا شاندار کھیل   گرلز اے لیولز میں ایلفا کالج اور او لیولز میں حبیب گرلز اسکول کامیاب بوائز اےیولز میں ایم ایس بی حیدری کالج نے میدان مارلیا   کراچی : ساتویں اسٹوڈنٹ ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے شیڈول کا اعلان کردیا.

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ 4 سے 24 جون تک امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا، ایونٹ میں 20 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ آئی سی سی کے مطابق نویں عالمی کپ کیلئے وینیوز کا انتخاب وسیع جائزے کے بعد کیا گیا ہے، امریکا اور ویسٹ انڈیز مشترکہ طور پر ٹورنامنٹ کی میزبانی کریں ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا.

  ٹورنامنٹ اگلے برس 13 جنوری سے 4 فروری تک سری لنکا میں ہوگا جس میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا پہلا میچ 13 جنوری کو میزبان سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ہوگا جبکہ دفاعی چیمپئن بھارت کی ٹیم 14 جنوری کو بنگلادیش کا مقابلہ کرے گی۔   ٹورنامنٹ کے فارمیٹ ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ 2023 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا.

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا جس میں مجموعی طور پر 10 ملین امریکی ڈالرز بطور انعامی رقم تقسیم کیے جائیں گے   ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھانے والی ٹیم کو 40 لاکھ ڈالر ملیں گے جبکہ رنر اَپ ٹیم کو 20 لاکھ ڈالر ملیں گے۔ ...

مزید پڑھیں »