روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 ستمبر, 2023

ایشین گیمز مینز سکواش ; پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی.

      چین کے شہر  ہانگزو میں جاری ایشین گیمز کے مینزسکواش ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو شکست دے دی۔   پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 1-2 سے شکست دی پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال نے بھارتی کھلاڑیوں کو ہرایا. پاکستان کے نور زمان نے بھارتی ابھے سنگھ کو اسکواش میں شکست ...

مزید پڑھیں »

نیپال کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 کرکٹ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا.

      نیپال کرکٹ ٹیم کے بلے باز دیپیندرا سنگھ نے منگولیا کے خلاف 9 گیندوں پر نصف سنچری بنا کر بھارت کے یووراج سنگھ کا 16 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا۔   چین میں جاری ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں میں گزشتہ روز نیپال اور منگولیا کی ٹیمیں مدِ مقابل آئیں۔ نیپال نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کا ...

مزید پڑھیں »

ساف انڈر 19 چیمپئن شپ ; پاکستان نے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا.

    پاکستان انڈر 19 فٹ بال ٹیم نے ساف انڈر 19 چیمپئن شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔   قومی ٹیم نے ایونٹ کے سیمی فائنل میں بھوٹان کو پینلٹیز پر 5-6 گولز سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔ میچ کا مقررہ وقت ختم ہونے تک دونوں ٹیموں کی جانب سے سکور 0-0 تھا ...

مزید پڑھیں »

اوپن ایئر جم پشاور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ; سینکڑوں کھلاڑی خوار.

      اوپن ایئر جم پشاور نظر انداز ہہ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں مشینیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے سے سینکڑوں کھلاڑی مشکلات کا شکار مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس کمپلیکس میں 1000 کھیلوں کی سہولیات کے منصوبے کے اندر اوپن ایئر جم کی متعدد مشینیں خراب ہو گئی ہیں۔ چونکا دینے والی بات یہ ہے کہ انتظامیہ نے ...

مزید پڑھیں »

ہاکی لیڈرز کا خصوصی میچ اور گورنر سے ملاقات ; لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ.

      ہاکی لیڈرز کا خصوصی میچ اور گورنر سے ملاقات کے لیے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ خیبرپختونخوا کے سابق آئی جی پی اور ہاکی ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے چیئرمین ایم0محمد سعید خان نے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا اہم دورہ کیا۔ انہوں نے پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں منعقدہ ایک خصوصی میچ میں بطور ...

مزید پڑھیں »

منٹگمری جیمخانہ اور گلشن معمار کرکٹ کلب سہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے.

      منٹگمری جیمخانہ اور گلشن معمار کرکٹ کلب سہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ جناح کرکٹ کلب اور لاروش کرکٹ کلب کو شکست ،محمد معظم، محمد سفیان اور قربان علی کی سینچریاں۔   کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) فیڈرل اسپورٹس کے سی سی اے زون دو کے زیر اہتمام منعقدہ سہیل طالب (چاند ...

مزید پڑھیں »

اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ ‘ دو میچز کا فیصلہ ہو گیا.

اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ ۔ زون ایک وائٹس اور زون سات بلوز کی کامیابی۔   کراچی: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے دوسرے مرحلے میں اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مختف ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ اور لفبرا کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخظ.

      پاکستان کرکٹ بورڈ اور لفبرا کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخظ   پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائنیٹک کیو، لفبرا سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں ۔   منگل کی شام نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والی اس تقریب میں یہ دستخط کیے گئے ۔ اس ایم او یو کا بنیادی نکتہ کرکٹ میں ...

مزید پڑھیں »

قومی انڈر19 کرکٹ چیمپئن شپ ; کراچی وائٹس سرفہرست.

    قومی انڈر19 کرکٹ چیمپئن شپ میں کراچی وائٹس ناقابل شکست۔   قومی انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ کے اختتام پر کراچی وائٹس گروپ اے میں دونوں میچ جیت کر سرفہرست ہے۔ یاد رہے کہ قومی انڈر نائنٹین کرکٹ چیمپئن شپ میں اٹھارہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔ دوسرے راؤنڈ کے میچز پانچ شہروں میں ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نےسینٹرل کنٹریکٹ پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا.

    پاکستان کرکٹ بورڈ کے جانب سے کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس دیے جانے پر کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ: یہ ایک تاریخی ڈیل ہے جس سے وہ خوش اور مطمئن ہیں۔یہ ایک چیلنجنگ اور طویل عمل تھا لیکن ہم ایک صاف اور فائدہ مند معاہدے پر پہنچنے میں کامیاب رہے ہیں۔ یہ معاہدہ کھلاڑیوں کے کریئر اور پاکستان ...

مزید پڑھیں »