ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2023

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سندھ پریمیئرلیگ کا حصہ بن گئے.

      گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری بھی سندھ پریمیئرلیگ کاحصہ بن گئے۔   گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری پریمیئرلیگ کے لندن اور ہیوسٹن روڈشوزکی قیادت کرینگے۔سندھ پریمیئرلیگ کے چیئرمین، صدر ایس پی ایل اور مینٹور ایس پی ایل عبدالرزاق نے گورنرسندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران عبدالرزاق نے گورنر سندھ کو ایس پی ایل کی شرٹ ...

مزید پڑھیں »

اوور 40کرکٹ گلوبل کپ ; پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی.

    اوور 40کرکٹ گلوبل کپ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل ساتویں فتح حاصل کرلی ۔ کراچی میں نیشنل بینک سٹیڈیم میں یو اے ای نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پوری ٹیم 80 کے سکور پر ڈھیر ہوگئی۔ یو اے ای کی جانب سے وجے 15، ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ورلڈکپ ; تمام ٹیموں کی شرکت کنفرم ‘ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 5 اکتوبر کو ہو گا.

      بھارت میں ہونیوالے ورلڈکپ 2023 میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کی شرکت کنفرم، تمام بورڈ نے اپنی ٹیموں کی فہرست آئی سی سی کو جمع کرادی۔   ٹیم کی فہرست جمع کرانے کی آج آخری تاریخ تھی، اب کوئی بھی ٹیم مینجمنٹ متبادل کھلاڑی صرف انجری کی صورت میں لے سکتی ہے جس کے لیے آئی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ورلڈکپ ; پاکستانی کھلاڑیوں کی راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ٹریننگ.

    پاکستان کے کھلاڑی حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ٹریننگ میں حصہ لے رہے ہیں۔۔   بابر اعظم، شاہین آفریدی، حسن علی، سیشن میں حارث رؤف، افتخار احمد، سلمان علی آغا، فخر زمان، محمد وسیم جونیئر، محمد حارث اور زمان خان نے شرکت کی۔ آئی سی سی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے گزشتہ رات قومی ٹیم بھارتی شہر حیدرآباد ...

مزید پڑھیں »

19ویں ایشین گیمز ; پاکستان ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری.

        چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری،   پاکستان نے اپنے پول کے تیسرے میچ میں ازبکستان کو دو کے مقابلہ میں اٹھارہ گول سے شکست دیدی۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے میچ کے آغاز سے ہی اپنی گرفت بنالی اور پے در پے گول ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی ; زین عباس اور علی زریاب کی ڈبل سنچریاں.

  قائداعظم ٹرافی: زین عباس اور علی زریاب کی ڈبل سنچریاں فرسٹ کلاس ڈیبیو پر محمد فیضان کی 5 وکٹیں   قائداعظم ٹرافی کے چوتھے راؤنڈ میں راولپنڈی کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد فیضان نے اپنے فرسٹ کلاس کریئر کا آغاز پانچ وکٹوں کی عمدہ کارکردگی سے کیا۔ راولپنڈی نے پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں ٹاس ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز مینز سکواش ; پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی.

      چین کے شہر  ہانگزو میں جاری ایشین گیمز کے مینزسکواش ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو شکست دے دی۔   پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 1-2 سے شکست دی پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال نے بھارتی کھلاڑیوں کو ہرایا. پاکستان کے نور زمان نے بھارتی ابھے سنگھ کو اسکواش میں شکست ...

مزید پڑھیں »

نیپال کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 کرکٹ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا.

      نیپال کرکٹ ٹیم کے بلے باز دیپیندرا سنگھ نے منگولیا کے خلاف 9 گیندوں پر نصف سنچری بنا کر بھارت کے یووراج سنگھ کا 16 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا۔   چین میں جاری ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں میں گزشتہ روز نیپال اور منگولیا کی ٹیمیں مدِ مقابل آئیں۔ نیپال نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کا ...

مزید پڑھیں »

ساف انڈر 19 چیمپئن شپ ; پاکستان نے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا.

    پاکستان انڈر 19 فٹ بال ٹیم نے ساف انڈر 19 چیمپئن شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔   قومی ٹیم نے ایونٹ کے سیمی فائنل میں بھوٹان کو پینلٹیز پر 5-6 گولز سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔ میچ کا مقررہ وقت ختم ہونے تک دونوں ٹیموں کی جانب سے سکور 0-0 تھا ...

مزید پڑھیں »

اوپن ایئر جم پشاور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ; سینکڑوں کھلاڑی خوار.

      اوپن ایئر جم پشاور نظر انداز ہہ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں مشینیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے سے سینکڑوں کھلاڑی مشکلات کا شکار مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس کمپلیکس میں 1000 کھیلوں کی سہولیات کے منصوبے کے اندر اوپن ایئر جم کی متعدد مشینیں خراب ہو گئی ہیں۔ چونکا دینے والی بات یہ ہے کہ انتظامیہ نے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!