ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2023

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ارشد ندیم کو 30 لاکھ روپے کا انعام دیا.

        نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے ورلڈ ایتھلیٹکس نیزہ بازی چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو 30 لاکھ روپے کا چیک دیا گیا ہے۔   نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ارشد ندیم کی ملاقات ہوئی جس میں محسن نقوی نے ارشد ندیم کو 30لاکھ روپے کا چیک ...

مزید پڑھیں »

ایشیئن گیمز ہاکی: پاکستان نے بنگلادیش کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیدی.

      چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف اپنے دوسرے پول میچ میں فتح حاصل کرلی۔   پاکستان نے بنگلہ دیش کو دو کے مقابلہ میں پانچ گول سے شکست دیدی۔ بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ; پاکستان نے والی بال میں بھارت کو شکست دے دی.

      ایشین گیمز والی بال میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی، پاکستان نے روایتی حریف کیخلاف تین۔صفر کی فتح کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان نے 1990 کے بعد پہلی بار ایشین گیمز میں ٹاپ 5 میں جگہ بنائی ۔ چین کے شہر ہینگزو میں جاری ایشین گیمز کے والی بال ایونٹ میں بھارت کے ...

مزید پڑھیں »

وہیل چئیر کرکٹ ایشیا کپ ; پاکستانی ٹیم اور آفیشلز کا اعلان.

      3 اکتوبر سے نیپال کے شہر کھٹمندو میں دوسرےانٹر لوپ T/20وہیل چئیر کرکٹ ایشیا کپ میں پاکستان کی وہیل چئیر کرکٹ ٹیم محمد زیشان کی قیادت میں بھر پور انداز میں شرکت کے لیے تیار،   اس دوسری ایشیا وہیل چئیر کرکٹ کپ میں پاکستان کے علاوہ بنگلہ دیش، سری لنکا، انڈیا اور نیپال کی ٹیمیں شامل ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ میں جو غلطی ہوئی، ورلڈ کپ میں نہیں دہرائینگے،; کپتان بابراعظم.

      قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہاکہ ہمارا مورال کافی ہائی ہے،فینز سے درخواست ہے ہمیں خوب سپورٹ کریں،ان کا کہناتھا کہ ورلڈکپ کیلئے جو کھلاڑی جا رہے ہیں انہیں فخر محسوس کرنا چاہئے،ورلڈکپ کیلئے بھرپور تیاری ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ مجھے اپنے 15 کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; بنگلہ دیش نے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا.

    بنگلہ دیش نے ورلڈ کپ 2023 کے لئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔    بنگلہ دیشی سکواڈ کی قیادت شکیب الحسن کریں گے اور لٹن داس ان کے نائب ہوں گے۔ بی سی بی کی جانب سے تمیم اقبال کو ٹیم سے باہر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.   بنگلہ دیشی سکواڈ میں شکیب ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کا اسٹروٹرف کی نیلامی فیصلے پر اظہار تشویشن.

    خیبرپختونخواہاکی ایسوسی ایشن کا اسٹروٹرف کی نیلامی فیصلے پراظہارتشویشن صوبے میں ہاکی کھیل کی تباہی کا منصوبہ قرار،نظرثانی کا مطالبہ،فیصلے کے خلاف احتجاج کا اعلان خیبرپختونخواہاکی ایسوسی ایشن نے خیبرپختونخوا میں ہاکی کھیل کے فروغ اورکھلاڑیوں کی تربیت کے لئے قائم آسٹروٹرفAstrotruf کونیلام برائے انکم کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کو صوبے میں ...

مزید پڑھیں »

کراچی اسٹالینز نے کے ایچ اے انڈر-15 ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا۔

    کراچی اسٹالینز نے کے ایچ اے انڈر-15 ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ سابق صوبائی وزیر شہلا رضا نے انعامات تقسیم کئے ۔   کراچی: کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں کے ایچ اے انڈر -15فائیو اے سائڈ چیلنجرز کپ کا انعقاد کیا گیا ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیموں نے شرکت کی اسپورٹس اینڈ ایجوکیشن ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ہونے والے ...

مزید پڑھیں »

ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز کا رنگا رنگ تقریب میں اختتام.

    ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز کا رنگا رنگ تقریب میں اختتام اے لیولز کی جنرل ٹرافی 2800 پوائٹنس کیساتھ ہائی بروکالج کے نام   2600 پوائٹس لیکر سی اے ایس اسکول نے او لیولز کی جنرل ٹرافی جیت لی چھٹی تا آٹھویں جماعت کے مقابلوں کی جنرل ٹرافی 2150 پوائٹنس کیساتھ ہیپی ہومز اسکول کے نام رہی     ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; آئی سی سی نے افتتاحی میچ کے آفیشلز کا اعلان کر دیا.

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے افتتاحی میچ کے آفیشلز کا اعلان کر دیا۔   میچ میں آن فیلڈ امپائرنگ کے فرائض کمار دھرما سینہ اور نتن مینن ادا کرینگے، پول ولسن تھرڈ امپائر اور شاہد سائکت فروتھ امپائر کے فرائض انجام دینگے۔   آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ کےلیے جوالگل سری ناتھ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!